ہماری اداروں سے دشمنی نہیں بس گلہ ہے، مولانا فضل الرحمن

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1449629543107604480
rpD5uUb.jpg
 

rufi

Citizen
referring this man as MULANA is insult to the title of Mulana, we should refer to this man by his name Fazlur-Rehman. Even though his name and his character are totally opposite.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے سیانے ہیں مولانا صاحب آپ، جوتوں میں دال بٹے اور آپ موجود نہ ہوں ؟۔​
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے پی ڈی ایم کو عمران خان کے سلیکٹڈ ہونے پر اعتراض تھا اور آج کل سلیکٹر بننے پر ۔ سارے تولے ٹولے کی امید بھری نظریں اب وردی پرجم گئی ہیں ۔ بیچاروں کے کوئی حالات نہیں ہیں
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Jin ka imaan na ho un ka bayanya kya? Lanaat un logo pay jo in ko abhi bhi benefit of doubt detain hein..... in kay followers ka to baat hi na karo....
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے پی ڈی ایم کو عمران خان کے سلیکٹڈ ہونے پر اعتراض تھا اور آج کل سلیکٹر بننے پر ۔ سارے تولے ٹولے کی امید بھری نظریں اب وردی پرجم گئی ہیں ۔ بیچاروں کے کوئی حالات نہیں ہیں


اپوزیشن کے حالات پر "مکاتب میلہ" میں پطرس بخاری سے منسوب ایک دلچسپ مکالمہ یاد آ گیا

پطرس بخاری سے پوچھا گیا: کیا آپ کبھی لاجواب ہوئے ہیں ؟
انہوں نے جواب دیا: ہاں ایک بار
ہوا یوں کہ میری گھڑی خراب ہو گئی. بازار میں گھڑیوں
کی دکان نظر آئی میں دکان میں گیا انہیں گھڑی دی کہ
یہ ٹھیک کرانی ہے. وہ کہنے لگے ہم تو گھڑیاں ٹھیک ہی
نہیں کرتے. میں نے پوچھا: تو آپ کیا کرتے ہیں ؟
جواب آیا: جی ہم ختنے کرتے ہیں. میں نے پوچھا: تو
پھر یہ گھڑیاں کیوں لٹکائی ہوئی ہیں؟ دکاندار بولا: تو
آپ ہی بتا دیں کہ ہم کیا لٹکائیں ؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
منافق اسلام فروش فراڈئے مودی کو اپنی ماں خصم بنا کر بار بار پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے کتے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے بلڈاگ کو گیلا نہیں سکا ہی ملے گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
گلہ اتنا ہی ہے کے ہماری خدمات کو سراہا نہیں گیا۔