ہماری لڑائی نہیں تھی راولپنڈی سےصلح ہوگئی ہے، ترجمان نواز،مریم،محمد زبیر

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہماری لڑائی نہیں تھی راولپنڈی سےصلح ہوگئی ہے، ترجمان شریف خاندان محمد زبیر

کراچی (ٹی وی رپورٹ) راولپنڈی سے صلح ہوگئی ہے ، سیڑھی کھینچنے کی دیر ہے مسئلہ تحریک انصاف کو ہوگا، صلح ہوئی یا سیز فائر نہیں کہہ سکتا، ایک فریق گولہ باری کرے گا تو دوسرا بھی خاموش نہیں رہے گا، ترجمان نوازشریف اور مریم نواز محمد زبیرنے ان خیالات کا اظہار ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ سب سے پرانی اور ذمہ دار پارٹی ہے اور ہمارے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں ،

چار مارشل لاء لگنے کی وجہ سے اس کا اثر و رسوخ سیاست میں رہا ہے اور بہت حد تک بہت سی چیزوں میں ابھی بھی ہے۔ جہاں ہم عزت کرتے ہیں وہیں بہت سی چیزوں سے اختلاف بھی ہوتا ہے ۔ ہماری صلح ہوگئی ہے اور یہی ڈر خوف ہے پی ٹی آئی کو، آپ جو بار بار پوچھ رہے تھے کہ یہ کیسے گریں گے ؟ سیڑھی کھینچنے کی دیر ہے مسئلہ تحریک انصاف کو ہوگا۔

اللہ کا شکر ہے ہمارے ساتھ حالات ٹھیک ہیں۔ میزبان نے سوال دوبارہ پوچھتے ہوئے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کی راولپنڈی سے صلح ہوگئی ہے اس کے جواب میں محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی لڑائی نہیں کی ہوئی تھی آپ ایسے صلح کا کہہ رہے ہیں جیسے پاکستان اور انڈیا نے سیز فائر کیا ہوا۔ میزبان نے سوال کیا کہ سیز فائر ہے یا صلح ہے محمد زبیر نے کہا کہ میں نہیں جانتا سیز فائر یا صلح میں کیا فرق ہے۔


Source


 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اور صلح کے بعد راولپنڈی نے پٹوارخانے کو ہفتے میں تین مرتبہ، ایک گھنٹہ نان سٹاپ، ان کے بوٹ چاٹ کر چمکانے کی اجازت دی ہے
بوٹ صحیح طرح نہ چمکنے کی صورت میں انہیں بوٹوں سے ان کی تگڑی چھترول بھی صلح نامے کا جزو لا اینفک ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1392197693246746624

پٹواری روزانہ اپنا باپ بدلتے ہیں۔ یہی حال ہوتا ہے جن کی پیدائش ہیرامنڈی میں ہوئی ہو

Vote ko izzat do. ? ?

A slap on the face of those who really believed that Nawaz Sharif is a changed man now and is not fooling them at least this time.


اور صلح کے بعد راولپنڈی نے پٹوارخانے کو ہفتے میں تین مرتبہ، ایک گھنٹہ نان سٹاپ، ان کے بوٹ چاٹ کر چمکانے کی اجازت دی ہے
بوٹ صحیح طرح نہ چمکنے کی صورت میں انہیں بوٹوں سے ان کی تگڑی چھترول بھی صلح نامے کا جزو لا اینفک ہے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
پچھلے دنوں ائی ایس پی آر کا ایک بیان آیا تھا کہ فوج کو سیاسی معاملات میں نہ گھسیٹا جائے
لیکن آج کا یہ بیان اس کالی سنڈی زبیر عمر کی طرف سے موجودہ آرمی جرنیلوں کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے
اور یہ ایک اوپن سیکرٹ ہے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ نواز شریف کو جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے اپنے سپرم سے پیدا کیا
اور اسی پاکستان کے سب سے بڑے کرپٹ نواز شریف کو تاریخ کے واسطے تاریخ کی سب سے کرپٹ جماعت تشکیل دے کر اس کو نواز لیگ کا سربراہ بنایا اور جنرل ضیا اور جنرل جیلانی نے پیر صاحب پگاڑا شریف کے نامزد کردہ ایک شریف سندھی وزیر اعظم جونیجو کو ہٹا کر اور پیر پگاڑا کی مسلم لیگ کو توڑ کر ایک کرپٹ اور حرامی امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کے چور کرپٹ منی لانڈر لٹیرے خاندان کے نواز شریف کو مسلمُ لیگ نواز کا سربراہ بنوایا اور پیر پگاڑا کے نامزد کردہ منتخب وزیر اعظم جونیجو کے مقابلے میں نا جائیز وزیر اعظم سازش سے بنوایا
لیکنُ آج جس انداز میں یہ کالی سنڈی زبیر کنجر اور مریم کا پالتو کتا یہ بتا رہا ہے کہ جرنیل سیڑھی لگا کر حکومت کو قائم رکھے ہوئے ہیں
تو یہُ کالا کنجر اور کالی سنڈی اور میجر جنرل عمر کے کسی حرامی پڑوسی کیٗ غلطی کا نتیجہ کالی سنڈی زبیر تو سیدھا سیدھا موجودہ فوجی جرنیلوں کو چارج شیٹ کرکے آئی ایس پی آر کی اس دن کی پریس ریلیز کو جھوٹا کہ رہا ہے جیسا کہ اس دن آئی ایس پیٗ آر نے کہا تھا موجودہ فوجی قیادت اور جرنیلوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
تو اب ان دونوں میں ایک تو جھوٹا ہے یا تو یہ کالی سنڈی زبیر عمر جھوٹ بھونک رہا ہے یا پھر ائی ایس پیُ آر کا ترجمان
اب اگر یہُ کالی سنڈی جھوٹ بھونک رہا ہے تو آئی ایس پیُ آر کا فرض تو بنتا ہے کہ اس کی بات کی تردید کرے اور اس حرامی کالی سنڈی کو شٹ اپ کال دونوں میں سے ایک جھوٹا ہے
اور جھوٹے پر خدا کی لعنت ہوتی ہے
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Matbal Kutti chooroon se mill gai hai. Phatwariyoon ko naya inqalaab mubarak hou ? Where is traitor Bajwaa who was cursing same goon league in front of anchors few days ago?
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Matbal Kutti chooroon se mill gai hai. Phatwariyoon ko naya inqalaab mubarak hou ? Where is traitor Bajwaa who was cursing same goon league in front of anchors few days ago?
jab tak kunwain say Kutta nai niklay ga tab tak kunwain ka paani saaf nai ho ga
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Kharan is the area where Qatris have their shikar camp.......a town with mud thached houses.....but hospital is modern with costly equipment but no staff and a mosque built with marble.......Qatri gift to the town.......Back in 1999, DHO used to recruit nurses for the hospital from KPK and Punjab for the season......he got caught during Musharraf regime because audit showed all such nurses were fired after one year of service year after year......DHO was jailed for that in 2000 when found guilty.