ہمارےسورس نے بتایا ہے کہ شہبازگل کے پاس ایک اور موبائل ہے،حکومتی وکیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

دوران حراست مجھ پر تشدد کیا جارہاہے نشانات موجود ہیں ،فزیکل
چیک اپ نہیں کیا گیا وکلا سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،ساری ساری رات مجھے جگایا جاتا ہے سوتا ہوں تو جگا دیا جاتا ہے، شہباز گل
https://twitter.com/x/status/1557937507530063873
شہباز گل نے خود پر تشدد کے نشانات عدالت کے اندر جج کو دکھا دیئے
https://twitter.com/x/status/1557937672986951686
مجھےشدید تشددکا نشانہ بنایا گیا،میڈیکل نہیں ہوا،خود ہی کر کیا ، شہباز گل
اپنی افواج کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ایسی بات کروں ، شہباز گل
جعلی میڈیکل رپورٹ کو دیکھیں، شہباز گل
میں پروفیسر ہوں کرمنل نہیں ہوں، شہباز گل
مجھے تھانہ کوہسار نہیں رکھا گیا ، شہباز گل

https://twitter.com/x/status/1557939034332217345
مطلب فرضی رپورٹ بنا لی جج کا استفسار
پوچھا جاتا ہے سابق وزیراعظم کھاتے کیا ہیں ، شہباز گل
میں وفاقی کابینہ کا ممبر رہا ہوں ، شہباز گل
میرا فرضی میڈیکل اپنی مرضی سے بنایا گیا ، شہباز گل

https://twitter.com/x/status/1557935453764046848
اسلام آباد:آڈیوپروگرام کی سی ڈی لی ،میچ کر گئی ، تفتیشی افسر
ایک موبائل ان کی گاڑی میں رہ گیا تھا اوردوسراان کے پاس تھا ، تفتیشی افسر
4بجے کاوقت تھا،اس وقت کوئی موبائل نہیں چل رہا تھا، سگنل نہیں تھے ، شہباز گل

مجھے تھانہ کوہسار میں بھی نہیں رکھا گیا ، شہباز گل کا انکشاف


https://twitter.com/x/status/1557936387608961024

ہم نے پیمرا کو بھی لکھا ہے ہو سکتا ہے ملزم کو کراچی لے جانا پڑے ، یہ ہمیں موبائل کیوں نہیں دے رہے ، شہباز گل کے ووکل ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے کہ پروگرام میں یہی بات کر رہا ہے ، ملزم ہائی پروفائل ہے،پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کی اجازت دی جائے، پراسیکوٹر کی استدعا

https://twitter.com/x/status/1557941125301903362
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ دوسرا موبائل بھی ان کے پاس ہے ، عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار

ہمارے سورس نے بتایا ہے دوسرا موبائل بھی تھا، تفتیشی افسر

لینڈ لائن نمبر سے بات ہوئی ہے موبائل سے ہوئی ہی نہیں ، شہباز گل

یہ موبائل لینا چاہتے ہیں جس میں سب سیاسی ایکٹیوٹی ہے ، فیصل چوہدری

https://twitter.com/x/status/1557942189476429824
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا
ٹرانسکرپٹ پڑھا گیا، یہ نہیں بتا رہا کون اس کے پیچھے ہے، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
سچ جھوٹ جاننے کے لیے پولی گرافک ٹیسٹ کرانا ہے، جہانگیر جدون

https://twitter.com/x/status/1557942351976402944
https://twitter.com/x/status/1557941924618706945
تشدد کے نشانات کپڑوں پر نہیں بلکہ کمر پر نشانات ہیں۔ فیصل چوہدری

یہ میڈیا پر چلا رہے ہیں پیڈ صحافی کہہ رہے ہیں دوران تفتیش قومی ترانا پڑھنا شروع ہو گئے، فیصل چوہدری

میڈیا کو فیڈ کیا جارہا ہے شہباز گل وعدہ معاف گواہ بن گئے ، فیصل چوہدری

https://twitter.com/x/status/1557942719800131584
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی والوں کو، خاص کر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کو شاید اب یہ احساس ہو رہا ہو کہ ان لوگوں نے اپنی حکومت کے دوران ان سارے چھٹّے ہوئے نونی مدمعاشوں اور مجرمان کو وی آئی پی پروٹوکول کیوں دیا؟؟ اور ان کو رج کے پھینٹا کیوں نہ لگایا؟؟؟
انکی ہڈیاں پسلیاں توڑ کر بھٹو کے دلائی کیمپ والی خاص الخاص ویڈیوز بنائی ہوتیں تو آج ان لوگوں کو کسی شریف آدمی یا کسی نہتی خاتون اور اسکی ١٠ ماہ کی شیر خوار بیٹی کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کی جرآت نہ ہوتی
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I have read the arguments. Judge ne parso ki trah aj bhi faisla mehfoz kar lia.Kia judge ne kisi se permission leni hoti ha case ke baray m??Is case m koi aam sa qanoon jan ney wala judge aik second lagay bail denay m.Agar HC.SC ka judge(agar koi emandar ho ga) hota tu police ki ghalat bayanio par adalat m hi in ki paiti utar deta..Kal aik begunah Maan ko us ki 12 mah ki bachi ke samnay jail bejhna hamaray justice system k moonh par thappar tha. Agar judges ne qanoon se nahi.kisi ke dar ya lalach mein faislay karnay hain tu band karo adalto ko.Police khud hi sab faislay kar lia karay gi ke kis ko phansi deni ha kis ko raha karna ha..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی والوں کو، خاص کر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کو شاید اب یہ احساس ہو رہا ہو کہ ان لوگوں نے اپنی حکومت کے دوران ان سارے چھٹّے ہوئے نونی مدمعاشوں اور مجرمان کو وی آئی پی پروٹوکول کیوں دیا؟؟ اور ان کو رج کے پھینٹا کیوں نہ لگایا؟؟؟
انکی ہڈیاں پسلیاں توڑ کر بھٹو کے دلائی کیمپ والی خاص الخاص ویڈیوز بنائی ہوتیں تو آج ان لوگوں کو کسی شریف آدمی یا کسی نہتی خاتون اور اسکی ١٠ ماہ کی شیر خوار بیٹی کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کی جرآت نہ ہوتی
Noon league m itni jurrat nahi thi.Ye peechay bethay aur sath bethay kanjaro ki hilla shairi ha..Jab waqt aya tu inhi logo ne Pmln k.leaders ko jail m roti denay bhi nahi jana...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غداروں کو پھانسی دو
عمران نیازی غدار کو پھانسی دو
ارے چپ کر پپلئے ایک غدار کو پھانسی ہو چکی بھٹو غدار کو اب تو اینٹ سے اینٹ بجانے والے کو بھی کرواے گا؟ ایک امریکی کندھوں پر سوار ہوکر حکومت کرنے آئی تھی وہ جہنم واصل ہو چکی بلو رانی باجوہ کو سلیکٹر کہتا تھا اسپر اسے پھانسی لگواے گا
ابھی تو فوج کو پھر ان سب کو نکالنا ہے تو تب کے لیے کھسرے کو بولنے کی گنجایش رکھ۔نسل تو زرداری کی چلنی نہیں اس کھسرے کو ہی زندہ رہنے دے
شہباز گل کو پرانی دلواتے تو نے پوری پی ڈی ایم کو پھانسی دلوا کر چھوڑنی ہے
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
غداروں کو پھانسی دو
عمران نیازی غدار کو پھانسی دو
aik ghaddar bhutta latka, dossri ghaddar BB bhi thaa.. bhuttay ke do putter thaa thaa... saray knajra to maar diay.. ab reh gia bilo mori oos ko bhi zardari khud thaa kerway ga..

ab zardari ko beti di hai to bughto ?
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwaa yazeed. Apney baap Nawaz, apni maa mariam aur apney dada Fazlu ko arrest kiyun nahin kiya inn haraam zaadoon ne?