Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LGy8oXD.jpg
Good answer... Tun kay rakho is mafia journalist ko
ہمیں اخلاقیات مت سکھائیں، محمدمالک حکومت پربرس پڑے
کون سکھا رہا ہے تم جیسوں کو اخلاقیات ؟؟؟
اخلاقیات کا سبق انسانوں کو دیا جاتا ہے حیوانوں کو نہیں
جو اخلاق سوز کام تم جیسے حیوان دوسروں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے لیے جائز سمجھتے ہیں اور ان کو کرنے کی ترغیب اور ہلا شیری دیتے ہیں تو اپنی خواتین کے متعلق تمہارا کیا پیمانہ ہے ؟؟؟
ایک اسلامی ملک کی حکومت کا سربراہ ہوتے ہوۓ عمران خان الله کو جواب دہ ہے تم جیسے حیوانوں کو نہیں
اٹھاؤ اپنی اولادوں کو اور دفع ہو جاؤ وہاں جہاں ایسا سب کچھ کرنے کی مادر پدر آزادی ہے
Ikhlaqiat tum sikahoo gay kia???
بڑا حرامی اسکا باپ تھا یہ چھوٹا حرامی اپنے باپ سے چھوٹاYe ganja bara Harami Lifafa hai
×
اگر تمھیں کالے برقعے میں لوگ برے لگتے ہیں ۔تو اپنا مال بولی وڈ. لے جا کر ایٹم سونگ کرواو۔محمد مالک درست کہہ رہا ہے، سماج کی اخلاقیات حکومت کے دائرہ کار میں نہیں آتیں، جدید ریاست میں گناہ و ثواب کا تصور نہیں، صرف جرم و سزا کا تصور ہے اور انسانی انفرادی اخلاقیات کسی بھی طرح جرم نہیں ہیں۔ یہ انفرادی پسند نا پسند اور چوائس کا معاملہ ہے۔ کسی ایک کی پسند کو سب پر زبردستی لاگو نہیں کیا جاسکتا۔۔۔
عمران خان کالی بوری میں بند اپنی پنکی پیرنی کی پسند کو پورے سماج پر لاگو کرنا چاہتا ہے، اس کی پنکی پیرنی چاہتی ہے کہ ملک میں لوگ ہنسنا، کھیلنا، خوش ہونا چھوڑ کر اس کی طرح کالے برقعے میں بند ہوجائیں یا پھر اس کے احمق خاوند کی طرح تسبیح پکڑ لیں۔۔ حالانکہ اس کا احمق خاوند جوانی میں خود بہت بڑا رنگ باز تھا۔