ہمیں توڑا نہیں جا سکا اسلئے ہمارے گھروں پر بلڈوزر چلانے کی ابتدا ہوئی:رانا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
راہ دور عشق میں روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

قافلے میں صبح کے اک شور ہے
یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا

سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں
تخم خواہش دل میں تو بوتا ہے کیا

یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں
داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا

غیرت یوسف ہے یہ وقت عزیز
میرؔ اس کو رائیگاں کھوتا ہے کیا
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے جیسے تو تیار ہوتے ہیں کہ ہمارا کوئی ریٹ لگا ئے اور لے جائے کسی نے تیری قیمت ہی نہیں لگائی کیوں کہ موجودہ سیاست میں اس گندے مال کا کوئی خریدار نہیں ہے
گند کا کوئی خریدار ہے وہ نونی لیگ ہے
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
kutte ke bache sari umar lahore mae qabza mafia ko support krke baaten krta hai is khabees ka haal sab se bura hoga