ہمیں خلافت نہیں"امامت"کی طرف جانا چاہیئے- شعیب اختر کا تہلکہ انگیز انٹرویو

tempting

Voter (50+ posts)
ایک سے ایک نیم چڑھا کریلا ہے اس ملک میں، کیا رضوی، کیا شعیب اختر اور کیا محمد یوسف، ، جدوں ہووے گا حساب اسی ویکھ لواں گے
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
مجھے وینا ملک، رابی پیرزادہ کی یاد آگئی وہ بھی ننگے شارٹ دینے کے بعد منہ چھپانے کی بجاے بھاشن دینے لگ گئی تھیں ایک تو بھاگ چکی ہے دوسری دیکھیں کب؟
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
شعیب کو چاہئے کہ کرکٹ پر ہی رہا کرے اسلام اس کا سبجیکٹ نہیں ہے۔
کسی مسیط کی امامت تو کوی بھی کرسکتا ہے مگر تمام امت مسلمہ کی امامت جو بھی کرے گا وہ خلیفہ ہی تو ہوگا، کیا کبھی ایسا پڑھا یا سنا ہے کہ خلیفہ راشد کے دور میں ان کی موجودگی میں امامت کسی دوسرے بندے نے کروای ہو؟
اس سے پتا چلتا ہے کہ خلیفہ ہی امام ہوگا جب دونوں میں فرق ہی نہیں تو بحث کیسی؟
 

jeo pakistan

MPA (400+ posts)
کافی لوگ تنقید کر رہے ہیں لیکن اس نے کون سے بات خلاف شریعت کہی کوئ بتاے گا اور تنقید کرنے والے خود کتنے اچھے سچھے اور پکے مسلمان ہیں
 

drkhan22

Senator (1k+ posts)
شیعہ ھے سیدھے طرح بول دے ۔۔۔۔۔ اگر عقیدے وھی ھین تو اسکو کفر مبارک ھو ۔ باقی نقشبندی کی رٹ لگانا اسکا تقیہ ھے
 

Islamabadiya

Minister (2k+ posts)
All his life he has been smoking drugs and now because f old age syndrome, day by day he is becoming a molvi. This is typical in Pakistan, 100 CHOYE KAH K BILA KARBALA CHALA
Lol yes true, Khudai saree zindage ayashi karu aur budhay hu kr tasbeeh pakrd Lu.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں