ہمیں شکوہ خود سے کرنا ہوگا

thepakistan

MPA (400+ posts)
آج کرکٹ کے حوالے سے ایک مایوس کن دن تھا۔ جو کچھ ہوا اس سے غلیظ انڈین دھشتگرد جس قدر خوش ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔ اگرچہ افغانستان میں انڈیا کے دھشتگردی مراکز بند ہو چکے ہیں مگر پاکستان میں موجود دھشتگرد تسلسل کے ساتھ ہمارے فوجیوں کو شہید کیے جا رہے۔ پچھلے دس دن کے واقعات کافی ہیں۔
سوال یہ ہے ہمارے اداروں کے پاس کیا پالیسی ہے؟
جنازے اٹھانا ۔ جوان فوجی شہید کرواتے رہنا؟
اتنا تڑ نہیں ہے کے انڈیا کے اندر دھماکے پر دھماکے کروائے جائیں۔ ایک کے بعد دوسرا تیسرا اور داعش، نکسل ،ماؤ ان کے نام ڈالے جائیں؟
اتنا تڑ ہے؟
جتنا انڈیا محفوظ ہے آج ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
وجہ؟
ہماری سیاسی حکومتوں کا فوج کا ایجنسیوں کا خوف سے فوت ہو جانا ہے۔ موت پڑتی ہے انہیں کے انڈیا کو جواب دیں۔
جنازے پر جنازے ہم اٹھا رہے۔ شہید شہید کہہ کر اپنے بچے وقت سے پہلے جنت بھجوا رہے۔ جب ہم سب کو معلوم ہے انڈیا اور انتہا پسند ہندو دھشتگرد ہیں تو افغانوں کے بازو مروڑنا بند کرو۔ مگر کیا کریں صاحب اتنا تڑ ہے نہیں
آپ ہمت کریں اور انڈیا کی دھشتگردی کا اسی زبان میں جواب دیں ورنہ جگ ھنسائی ایسے ہی ہو گی جیسے آج ہوئی۔
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

As a Muslim I can't support the terrorist activities in India despite India is doing in Pakistan.
The way we defeated them openly, Inn Sha Allah we will defeat them by exposing and dismantling their terrorist networks running from Pakistan.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
until and unless our agencies come on front foot and do Tit--4-Tat attacks in endia otherwise our martyrs mothers will keep bearing these losses

آج کرکٹ کے حوالے سے ایک مایوس کن دن تھا۔ جو کچھ ہوا اس سے غلیظ انڈین دھشتگرد جس قدر خوش ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔ اگرچہ افغانستان میں انڈیا کے دھشتگردی مراکز بند ہو چکے ہیں مگر پاکستان میں موجود دھشتگرد تسلسل کے ساتھ ہمارے فوجیوں کو شہید کیے جا رہے۔ پچھلے دس دن کے واقعات کافی ہیں۔
سوال یہ ہے ہمارے اداروں کے پاس کیا پالیسی ہے؟
جنازے اٹھانا ۔ جوان فوجی شہید کرواتے رہنا؟
اتنا تڑ نہیں ہے کے انڈیا کے اندر دھماکے پر دھماکے کروائے جائیں۔ ایک کے بعد دوسرا تیسرا اور داعش، نکسل ،ماؤ ان کے نام ڈالے جائیں؟
اتنا تڑ ہے؟
جتنا انڈیا محفوظ ہے آج ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
وجہ؟
ہماری سیاسی حکومتوں کا فوج کا ایجنسیوں کا خوف سے فوت ہو جانا ہے۔ موت پڑتی ہے انہیں کے انڈیا کو جواب دیں۔
جنازے پر جنازے ہم اٹھا رہے۔ شہید شہید کہہ کر اپنے بچے وقت سے پہلے جنت بھجوا رہے۔ جب ہم سب کو معلوم ہے انڈیا اور انتہا پسند ہندو دھشتگرد ہیں تو افغانوں کے بازو مروڑنا بند کرو۔ مگر کیا کریں صاحب اتنا تڑ ہے نہیں
آپ ہمت کریں اور انڈیا کی دھشتگردی کا اسی زبان میں جواب دیں ورنہ جگ ھنسائی ایسے ہی ہو گی جیسے آج ہوئی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
As a Muslim I can't support the terrorist activities in India despite India is doing in Pakistan.
The way we defeated them openly, Inn Sha Allah we will defeat them by exposing and dismantling their terrorist networks running from Pakistan.
Cha Cha Kion. Frist time you made a very good sense. This is a recipe for more trouble. The thread starter must be an Indian ......
 
Talisman

Commendable views, now snap out of your dream boy and develop some Balls. We need to do dismemberment of Hindian terrorist.

As a Muslim I want gay Modi and his faggot army nuked yesterday.
 
Talisman

MPA (400+ posts)
Please share the sunnah of our prophet Muhammad PBUH or Sihaba Ikram Ridwan ullah Majmaeen where they did such thing?
21 first century, Do NOT BRING MY PROPHET IN THIS DISCUSSION EVER..
TIME TO NUKE HINDIAN TERRORIST GAY MODI.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
21 first century, Do NOT BRING MY PROPHET IN THIS DISCUSSION EVER..
TIME TO NUKE HINDIAN TERRORIST GAY MODI.
My dear, as a Muslim, who to follow in 21st century if not to Prophet Muhammad PBUH and his companions?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک نیوزی لینڈ بورڈ بتاتا نہیں کہ انہیں کس قسم کی تھریٹ تھی اور کہاں سے تھی۔ انہیں کس نے اس تھریٹ کے متعلق خبردار کیا تب تک مسئلہ پراسرار ہی رہے گا
اس کے پیچھے انڈیا ہے کیونکہ انگلینڈ نے فوری طورپر اپنے ملوث ہونے کی تردید کردی ہے
انڈیا کیوں خاموش ہے ان پر انگلینڈ سے کہیں زیادہ الزام آرہا ہے مگر وہ تردید نہیں کررہے؟؟؟
کیا انڈیا اس لئے تردید نہیں کررہا کیونکہ نیوزی لینڈ کے سامنے وہ جھوٹے نہیں پڑنا چاہتے؟؟؟
یعنی نیوزی لینڈر سوچیں گے کہ انڈیا نے ہی ہمیں تھریٹ کا بتایا تھا اور اب خود ہی انکار کررہا ہے
پاکستان چاہے تو انڈیا کو پھنسا سکتا ہے دماغی گیم ہے دھشت گردی سے اس مسئلے کو حل نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اسطرح ہم تمام کرکٹ کھیلنے والے یورپین ممالک کی سپورٹ کھو دیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا کی خواہش یہ ہے کہ ہم ورلڈ کرکٹ سے باہر ہوجائیں اور جسطرح انہوں نے افغانستان کو باہر کروایا ہے ایسے ہی پاکستان کو بھی باہر کروا دیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
As a Muslim I can't support the terrorist activities in India despite India is doing in Pakistan.
The way we defeated them openly, Inn Sha Allah we will defeat them by exposing and dismantling their terrorist networks running from Pakistan.
Cha Cha Kion. Frist time you made a very good sense. This is a recipe for more trouble. The thread starter must be an Indian ......
 
Jawad66

MPA (400+ posts)
The thread starter seems to me a taliban sympathyser ,he is just distracting,Pakistan should work for peace jointly with world community.
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
What are you talking about, endia mehfooz hai ??? Joke of the year, endia us aatish Fishaan ke dahanay par hai jo kabhi bhi phat sakta hai, aur this would not need external forces this would be all internal disruption even their own forces would be able to stop it, just wait and watch, BTW you seems like endian bunny, sirf the Pakistani screen name rakh lene se you cannot misguide people