ہمیں عوام کی تکلیف کااحساس ہے،اس تباہی سے ن لیگ ہی نکالے گی،مریم

5maryamawamtakleefehsas.jpg


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی پھیلائی ہوئی تباہی سے ن لیگ ہی پاکستان کو نکال سکتی ہے، کچھ وقت لگے گا ملک بحرانوں سے نکل آئے گا، انشااللہ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نےشدید مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قوم کو تسلیاں اور حکومتی فیصلوں کو ملبہ سابق حکومت اور عمران خان پر ڈالنا شروع کردیا ہے۔

ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ ہمیں عوام کی تکلیف کا ادراک بھی ہے اور احساس بھی ہے۔ اس مشکل ترین معاشی صورت حال میں بھی حکومت پوری توجہ، محنت اور لگن سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے بھی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔ انشاءاللّہ آنے والے دنوں میں بہتری آئے گی۔

https://twitter.com/x/status/1532687176013873152
مریم نواز شریف نے حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کے سخت اقدامات لیے جانے سے متعلق فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے طالمانہ معاہدے آج قوم مہنگے پیٹرول،ڈیزل اور بجلی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔ پچھلے4سال سے مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جارہی ہیں۔ انشاءاللّہ مسلم لیگ ن ہی پھر عوام کو ریلیف دے گی۔

https://twitter.com/x/status/1532685531041083392
مریم نواز شریف نے عمران خان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد احتجاج کی کال پر بھی ردعمل دیا اور کہا کہ باقی شرپسندی کی طرح اس کال پر بھی ایک بندہ نہیں نکلا۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ عوام نا صرف اس فتنے ،تخریب کار اور بھگوڑے کو جان چکی ہے بلکہ یہ بھی جانتی ہے کہ عمران کی پھیلائی ہوئی تباہی سے اگر کوئی جماعت پاکستان کو نکال سکتی ہے تو وہ مسلم لیگ ن ہے۔

مریم نواز شریف نے قوم کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ کچھ وقت لگے گا مگر ملک بحرانوں سے نکل جائے گا انشاءاللّہ۔

https://twitter.com/x/status/1532689416077996032
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی بے حیا عورت ہے اس تباہی کو جو نون لیگ کر رہی ہے اس سے وہ وہ نکالے گی؟ بس فوج اس سزایافتہ عورت کو اسی بے حیائی اور ننگے پن سے ملک سے نکالے گی جیسے اس کے باپ کو نکالا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس بوڑھی نانی گشتی فراری کا کیڑا آگے پیچھے دونوں جگہ ہے کثرت استعمال کی وجہ سے دونوں کیڑے ڈسٹرب ہوتے ہیں کبھی قطری سے کبھی عربی سے اور کبھی نیگرو سے اس لئے یہ ٹو وے ڈبل سائیڈ ڈبل شفٹ کیڑے اس کو تنگ کرتے ہیں ُاور یہ پاگل کتیوں کی طرح بھونکنے لگتی ہے
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Meryam he kh sakte ha phalay Rap / zina biljaber ker lo pher kho hum virginity dobara theek ker dain gay.
Dafar urat Noon League tu aae he ess mulk kay sath zina biljaber kernay ha.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
یہ سزایافتہ گشتی فراری اپنے حرامی چوکیدار کیپٹن صفدر سزایافتہ فراڈئے کے ساتھ گیرج میں جاکر نکالے گی قوم کو مشکل سے
Gasht karnee Qatar hee chali jaiee kuch paisee mil jaingee