ہم اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں
اور
رانا ثنا اللہ کے ممنون ہیں
شکریہ رانا ثنا اللہ
عمران نیازی
عوام کی مہنگائی سے کمر توڑ دی ہے اور قیدیوں کے لیے فرمائشی کھانے۔۔ یہ رانا اپنے لیے انتظام کر رہا ہے اسے پتہ ہے آخر کار اس کا انجام جیل ہی ہے
ہم اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں
اور
رانا ثنا اللہ کے ممنون ہیں
شکریہ رانا ثنا اللہ
عمران نیازی
ہم اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں
اور
رانا ثنا اللہ کے ممنون ہیں
شکریہ رانا ثنا اللہ
عمران نیازی
طاقتور حلقوں نے شروع سے عوام کو غلام بنا کے رکھا۔ اور غیرملکی طاقتوں نے ان کو غلام بنا کے رکھا۔ انتخابات میں دھاندلی کی اور عوام کی خواہشات کا قتل کیا۔ غریب عوام کمزور اور بے قصور ہے ۔پاکستان کو دور سے ایسے دیکھ کر دکھ ہوتا ہے یہاں ان کے کتے بھی امپورٹڈ پانی پیتے ہیں اور میرے ملک کے لوگوں کو صاف پانی تو دور کچھ کو پانی تک میسر نہیں؟ اور جاہل عوام بریانی ، روٹی کپڑا اور مکان کے وعدے پہ بک رہے ہیں کب یہ قوم غلامی سے نکلے گی
ہم اس حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں
اور
رانا ثنا اللہ کے ممنون ہیں
شکریہ رانا ثنا اللہ
عمران نیازی