ہم اپنا آرڈر واپس نہیں لے سکتے،مسجد نہ گرانے کی حکومتی استدعا مسترد

2supremecourt.jpg

کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور عدالت سے طارق روڈ پر قائم مدینہ مسجد کو مسمار کرنے کے حکم پر نظر ثانی کی استدعا کی۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست ہے 28 دسمبر کے حکم پر نظر ثانی کرے، عدالت کے حکم کی وجہ سے مذہبی تناؤ جنم لے رہا ہے، مسجد گرانے کے حکم سے بہت سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا حکومت چاہے تو متبادل زمین دیدے، اٹارنی جنرل صاحب، یہ پارک تو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔

اٹارنی جنرل نے کہا جانتا ہوں ریاست اور صوبائی حکومت کا فرض ہے کہ مسجد کے لیے زمین دے، مگر استدعا ہے کہ عدالت اپنا حکم واپس لے لے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہم صرف اتنا کر سکتے ہیں کہ جب تک مسجد کی متبادل جگہ نہ ملے تب تک اس کو نہ گرانے کا حکم دیں۔

اٹارنی جنرل نے وضاحت دی کہ اس کیس میں سندھ حکومت پارٹی نہیں پہلے سندھ حکومت سے مدینہ مسجد پر تفصیلی رپورٹ لے لیں، سندھ حکومت کی رپورٹ آنے تک مسجد مسمار کرنے کا حکم روک دیں۔ چیف جسٹس نے کہا یہ تو بہت گڑ بڑ ہو گئی، ہم اپنا آرڈر واپس نہیں لے سکتے، اس طرح کیا ہم اپنے سارے آرڈر واپس لے لیں؟

عدالت نے واضح کیا کہ پارک سے تجاوزات گرانے کا حکم واپس نہیں ہو گا، ہم نے اپنے فیصلے واپس لینے شروع کیے تو اس سب کارروائی کا کیا فائدہ؟

جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ زمینوں کے قبضے میں مذہب کا استعمال ہو رہا ہے، آپ حکومت کے نمائندے ہیں، چاہتے ہیں آسمان گر جائے حکومت نا گرے، عبادت گاہ اور اقامت گاہ میں فرق ہوتا ہے، تجاوزات پر مسجد کی تعمیر غیر مذہبی اقدام ہے، اسلام اس اقدام کی اجازت نہیں دیتا۔

عدالت نے کہا کہ جس کو مسجد بنانی ہے اپنی جیب سے بنائے۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت سے تین ہفتے میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی کردی۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے ہم نواز شریف کو واپس نہیں منگواسکتے۔۔۔
حرام خور بے غیرت بے شرم عدلیہ کی طوائفیں۔۔۔
یہ مسجد لوگوں کی جیب سے ہی بنی ہے بے غیرت۔۔۔

انکی آڈیو ویڈیو لیک کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔
 
Bubber Shair

چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے تو اب گالیان دینے پر اتر آیا؟
قبضہ تو چھوڑنا پڑے گا باپ کی جاگیر سمجھ رکھی تھی ان بے غیرتو ں نے درجن دوکانیں اور مدرسہ تو گرادئیے وہ بھی انہی کے تھے
مزے کی بات یہ کہ سپریم کورٹ کے عزت ماب چیف جسٹس وہاں خود سیر کرتے تھے لہذا جھوٹی گواہیاں، پیپرز کا ہیر پھیر سب اڑا کر رکھ دئیے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری چور کی حکومت چورون کا ساتھ دینے عدالت پنہچ گئی مگر وہان سے بھی بے عزت ہوکرواپس آے ہیں
کتنے متحد ہوتے ہیں یہ چور بھی ایکدوسرے کی چوری چھپانے کیلئے؟
کاش کہ ایماندار لوگ جو ابھی موجود ہیں جیسے یہ چیف جسٹس ہیں بھی متحد ہوکر ان چوروں اچکوں ،نوسر بازوں کا مقابلہ کریں جو اپنی حرام کی کمای پر اسلام کا بورڈ لگا کر سمجھتے ہیں کہ اب یہ محفوظ ہوگئی ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
قانون پرست۔۔ تم پہلے بھگوڑے نواز کا تو جواب دو۔۔
ان طوائفوں نے اسے کس قانون کے تحت باہر بھیجا۔۔
اور اسکا گارنٹر کس خوشی میں آزاد پھر رہا ہے۔۔
اس کی مجرم بیٹیا کس خوشی میں آزاد ہے۔۔
ان حرامخوروں کو اللہ کا گھر ہی نظر آیا تھا۔۔

مزے کی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے ہم نواز شریف کو واپس نہیں منگواسکتے۔۔۔
حرام خور بے غیرت بے شرم عدلیہ کی طوائفیں۔۔۔
یہ مسجد لوگوں کی جیب سے ہی بنی ہے بے غیرت۔۔۔

انکی آڈیو ویڈیو لیک کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔
چلو جانی بھائی وڈیو لیک کرو لیکن ٹہرو میں ذرا پُھلے لے آوں
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے ہم نواز شریف کو واپس نہیں منگواسکتے۔۔۔
حرام خور بے غیرت بے شرم عدلیہ کی طوائفیں۔۔۔
یہ مسجد لوگوں کی جیب سے ہی بنی ہے بے غیرت۔۔۔

انکی آڈیو ویڈیو لیک کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔
پیسے تو لوگوں نے دیے تھے لیکن جس کو دیے تھے اس نے زمین . پر نااجایز قبضہ کرا تھا ۔ اگر کوئی چوری کی گاڑی آپ کو بیچے اور پولیس آپ سے وہ گاڑی واپس لے تو کیا آپ کہ سکتے ہیں کے میں نے تو پیسوں کی خریدی ہے ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پیسے تو لوگوں نے دیے تھے لیکن جس کو دیے تھے اس نے زمین . پر نااجایز قبضہ کرا تھا ۔ اگر کوئی چوری کی گاڑی آپ کو بیچے اور پولیس آپ سے وہ گاڑی واپس لے تو کیا آپ کہ سکتے ہیں کے میں نے تو پیسوں کی خریدی ہے ؟
کیا یہ پبلک لینڈ پر بنائی گئی یا کسی کی ذاتی جگہ پر ؟
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ پبلک لینڈ پر بنائی گئی یا کسی کی ذاتی جگہ پر ؟

The park was captured to build shops (and sold illegally), to make the captured land halal a mosque was also allocated ( tah kay kisi ki jurrat nah ho us illegal jagah koh khalai karanay ki).

Now, Due to the supreme court order, adjacent to the mosque, illegal shops have already been demolished, but kissi ki Bam may itna Dam nahi kay woh is masjid ko haath lagay joh bagher permission kay yahan bani hay.

Aap bhi kisi park per commercial shops illegally banana chahtay hain to aik choti sai masjid bhi banay dain saath main, baqi jagah per apni shops bana dain. Khuda bhi Khush, Banday bhi khuch, This is how your turn black money into white money in Pakistan.

See the background of Madina Masjid.

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
The park was captured to build shops (and sold illegally), to make the captured land halal a
کیا یہ پبلک لینڈ پر بنائی گئی یا کسی کی ذاتی جگہ پر ؟
آسان اور چھوٹا جواب پلیز ۔

دکانوں کو توڑا۔۔ نو پرابلرم۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Watch 25 seconds of this video to get your answer
تو بھئی تم کیوں جواب نہیں دے سکتے ؟
کیا یہ پبلک لینڈ پر بنائی گئی یا کسی کی ذاتی جگہ پر ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
I am shaking in my boots. . . Sar Tan say juda nak ker doh Tum ? , Tum us hi group say hoh nah ? ?​
اسے شودہ گیری کہتے ہیں۔۔۔
جو سوال پوچھا ہے اسکا جواب دو۔۔ بات گھماو مت۔۔

کیا یہ پبلک لینڈ پر بنائی گئی یا کسی کی ذاتی جگہ پر ؟