ہم تو تھوڑا سا سامان لے کر حج کرنے گئے تھے : یہ تحفے عمران کو نکالیں گے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب آجکل سیاستدانوں کی کرائسز اور ملک بدری کی ویڈیوز بہت دیکھ رہے ہیں کیا ارادے ہیں؟

ہاہاہاہاہا! شیرو چل آپکی خواہش سر آنکھوں پر اب نہیں دیکھتا . اب دونوں بھائی مل بیٹھ کر ہرنی کے گوشت کی کڑاھی تناول فرماتے ہوئے جب یہ سیاستدان واپس لائے جائیں گے وہ دیکھیں گے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی ایکٹنگ کلاس صرف مریم کی ہوئی؟ باقی سارے کا سارا خاندان وہی دقیانوسی طریقے پر رہ رہا ہے؟ سوٹ کیس دیکھو اور سامان کا باندھنا دیکھو لگتا میاں سانپ کی فیملی ابی تک پینڈو ہے۔
یہ ایک اور تصویر آپ کو بتائے گی کہ پینڈو اگر سوٹ پہن لے تو کتنا خوبصورت ہو جاتا ہے
268044849_10166170114930442_2816252680462590526_n.jpg