ہم سب باہر نکل کر اس فیصلے کو مسترد کر سکتے ہیں؟گلوکارہ قرۃ العین بلوچ

qb-on-khan-sp.jpg

سپریم کورٹ کے فیصلے پر گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ناخوش

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیرقانونی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو بحال کردیا،سپریم کورٹ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی غیرآئینی قرار دے دیا، نئے انتخابات سمیت تین اپریل کے تمام حکومتی احکامات کالعدم قرار دیئے گئے،نو اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا۔

https://twitter.com/x/status/1512134892942938124
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گلوکارہ قرۃ العین بلوچ بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئیں،ٹویٹ کیا کہ کیا ہم سب باہر نکل کر اس فیصلے کو مسترد کر سکتے ہیں؟ یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں عوام کے ووٹوں کی ان ایم این ایز کے درمیان کوئی قدر نہیں ہے جو اپنا ضمیر اور اپنے ملک کے عوام کو آسانی سے بیچ سکتے ہیں،میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں آپ بھی اپنے لئے کھڑے ہوں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے اس لارجر بینچ کی سربراہی کی جس نے تین ‎اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔

رولنگ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو سازش اور آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا تھا اور اس کے فوری بعد وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی تھی۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
PTI will come out on Imran Khans call. But sadly, our media will spare no opportunity to paint it as a 'rebellion'.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
they will do their business as usual...

jo kaam awam ke kerne ka bas onhon ne wohi nahi kerna... ye aas lagay baithay hain kisi maseeha ki... keh aik banda aay or sab theek ho jaay..
 
Last edited:

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
qb-on-khan-sp.jpg

سپریم کورٹ کے فیصلے پر گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ناخوش

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیرقانونی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو بحال کردیا،سپریم کورٹ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی غیرآئینی قرار دے دیا، نئے انتخابات سمیت تین اپریل کے تمام حکومتی احکامات کالعدم قرار دیئے گئے،نو اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا۔

https://twitter.com/x/status/1512134892942938124
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گلوکارہ قرۃ العین بلوچ بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئیں،ٹویٹ کیا کہ کیا ہم سب باہر نکل کر اس فیصلے کو مسترد کر سکتے ہیں؟ یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں عوام کے ووٹوں کی ان ایم این ایز کے درمیان کوئی قدر نہیں ہے جو اپنا ضمیر اور اپنے ملک کے عوام کو آسانی سے بیچ سکتے ہیں،میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں آپ بھی اپنے لئے کھڑے ہوں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے اس لارجر بینچ کی سربراہی کی جس نے تین ‎اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔

رولنگ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو سازش اور آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا تھا اور اس کے فوری بعد وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی تھی۔
Excellent post but why "Question mark" at the end?? She didnt question at all but protested....long live QB
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
qb-on-khan-sp.jpg

سپریم کورٹ کے فیصلے پر گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ناخوش

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیرقانونی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو بحال کردیا،سپریم کورٹ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی غیرآئینی قرار دے دیا، نئے انتخابات سمیت تین اپریل کے تمام حکومتی احکامات کالعدم قرار دیئے گئے،نو اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا۔

https://twitter.com/x/status/1512134892942938124
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گلوکارہ قرۃ العین بلوچ بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئیں،ٹویٹ کیا کہ کیا ہم سب باہر نکل کر اس فیصلے کو مسترد کر سکتے ہیں؟ یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں عوام کے ووٹوں کی ان ایم این ایز کے درمیان کوئی قدر نہیں ہے جو اپنا ضمیر اور اپنے ملک کے عوام کو آسانی سے بیچ سکتے ہیں،میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں آپ بھی اپنے لئے کھڑے ہوں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے اس لارجر بینچ کی سربراہی کی جس نے تین ‎اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔

رولنگ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو سازش اور آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا تھا اور اس کے فوری بعد وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی تھی۔
Ok..set place and time...we will be there..khi
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے جیسے لوگ عدالت کے بدبو دار دھماکے کے اثرات سے باہر نکلیں گے پٹواریوں کی زندگی اجیرن ہوتی جائے گی عدالت نے فیصلہ نہیں دیا ایک کٹا نہیں بلکہ سنڈھا کھول دیا ہے
???
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
او بی بی پاکستان کا ایک ہی مسلہ ہے ۔ وہ مسلہ جو انڈیا اور اکثر دوسرے جمہوری ملکوں میں نہیں ہے ۔ جب تک وہ مسلہ ہے یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا ۔ کوئی تو وجہ ہے کوئی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہیں کرتا ۔ باقی آپ سمجھ تو گئی ہوں گی