thegodfatherpart3
Senator (1k+ posts)
nawaz is an absconderen and convicted criminal
On the lighter side!
ہمارے صحافی ہر کسی پر کتو کی طرح بھونکتے سانس نہیں لیتے جس کی مرضی پگڑی اچھالتے ہیں اپنے اس عمل کے خلاف کوئی قانون نہیں بننے دیتے اور پھر کہتے ہیں میڈیا کو آزادی نہیں
کیا یہ وہ لطیفہ نہیں ایک بیوی بارہ 12 سال اپنے خاوند کے ساتھ گزارتی اس دوران اس کے کوئی 11 بچے ہوتے لیکن وہ کہتی مجھے سچا پیار نہیں ملا
ان کی خواہشیں ملک جائے بھاڑ میں ہمیں ریٹنگ چاہیے