ہم ملکی اثاثوں کو بیچ کر رقم اکٹھی کریں گے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

mifta-dollarss-from-friends.jpg


وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور دوست ممالک کے اتنا تعاون کریں گے کہ ان ڈالرز کی مدد سے ہم بیرونی ادائیگیاں بھی کرلیں گے اور زرمبادلہ کے ذخائر بھی مستحکم کرلیں گے۔

نجی چینل کے پروگرام شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ ہمیں 21 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ 12ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ ہے، ان 33 ارب ڈالر کے علاوہ بھی ہمیں 15 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر چاہییں یہ سب کیسے ہوگا؟

https://twitter.com/x/status/1539729354716229632
اس سوال کے جواب میں مفتاح اسماعیل نے بڑے پُرامید انداز میں کہا کہ بالکل ہم کر کے دکھائیں گے۔ ہمارے دوست ممالک نے کہا ہے کہ وہ ری رول کر دیں گے۔ ہم پرائیویٹائزیشن پر بات کر رہے ہیں۔ ہم ملکی اثاثوں کو بیچ کر رقم اکٹھی کریں گے۔


انہوں نے کہا ورلڈ بینک اور ایشین بینک، ایشین انفرااسٹرکچر بینک سے ساڑھے 18 بلین ڈالر کے معاہدے پائپ لائن پر ہیں جو تقریباً منظور ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ 25 28 بلین ڈالر تو تیار ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ یہ اتنا مشکل ہوگا۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہی کام تو تو پہلے بھی کر رہا تھا۔ پی آئی اے خریدو اور اسٹیل مل مفت۔ مجھے تو لگتا ہے کہ تجھ کو تیرے آقاؤں نے بھیجا ہی اس ملک کو تباہ کرنے کیلیئے ہے۔ پی آئی اے جو تم لوگوں سے نہیں چل رہی تھی تمہارے جانے کے بعد وہ ترقی کر گئی۔ کمینے چور ڈاکو ہو تم سب
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مفتا کنجر کہتا ہے کہ شہباز شریف باجوہ اینڈ کمپنی اور وہ ملک بیچ کر اثاثے بنائیں گے