ہم نےبھارت میں کیاکچھ نہیں کیا،بھارت نےاگرکلبھوشن بھیج دیاتوکیاہوا۔پرویزہود

Eigoroll

MPA (400+ posts)
If that's what he believes, then that's it. No problem. At least he is open about it, and people know who they are dealing with. The problem starts when these people are Intellectually condescending towards those who believe differently. As I have came across such liberal intellectuals, I have experienced them to be very intolerant.
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Modi's India
Kangana Ranaut gets Padma Shri.
Abhinandan gets Vir Chakra.
Sikhs want independence.
And Hoodbhoy wants to be it's Citizen.
????
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک مجھے سمجھ میں آیا تو ہودبھائی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ایک تو ہے کتاب میں بنا پاکستان، جو کہ ایک اسلامی مملکت ہے اور صرف مسلمانوں کے لیئے بنا ہے، لیکن دوسری جانب ہے اصلی پاکستان، جہاں جرنیل، جج اور مولوی چھائے پڑے ہیں۔ کرپشن سے حال پتلا ہے اور لوگ مختلف قومیتوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ ملک کا بجٹ ہمیشہ سے دفاعی مقاصد میں زیادہ استعمال ہوا، جسکی وجہ سے تعلیم اور صنعت پیچھے رہ گئے، چلیں یہ بھی مان لیا۔

لیکن شائد ہودبھائی بھارت کبھی نہیں گئے اور یہاں پر اسے ایک نارمل ملک کہہ کر اپنی عمر کے ساٹھ سال سے تجاوز کرجانے کا ثبوت دے دیا۔

بھارت میں یہ طبقاتی تقسیم اور بھی گہری ہے، لوگوں کے پاس بیت الخلاء نہیں ہیں، پنجاب اور جنوبی بھارت اپنے آپ کو علیحدہ ہی سمجھتے ہیں اور پھر شمال مشرق میں نیکسل ہیں، جو سوشلزم کے حامی ہیں اور بھارت کی حکومت کے خلاف کئی مرتبہ مسلّح جدّو جہد کر چکے ہیں۔ بھارت پاکستان کے خلاف ہمیشہ سے ایک جنگی جنون میں مبتلا رہا ہے اور شروع سے افغانستان اور ایران میں بیٹھ کر پاکستان کے لیئے مسائل کھڑے کرتا رہا ہے۔

ہمارے پچھلے پچیس سال ترقّی کے حساب مین گُم ہوگئے، کیونکہ ہمیں افغانستان اور بھارت کی جنگیں مار گئیں۔ اس دور میں بھارت اور بنگلہ دیش، جنکو ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں تھا، صنعت اور ترقیّ کے میدان میں آگے نکل گئے۔ لیکن قوموں کی زندگیوں میں ایسے اتار چڑھاوٗ آتے رہتے ہیں۔ حالانکہ یہی پاکستان تھا جو سنہ ساٹھ کی دہائی تک دنیا میں تیز ترین ترقّی کرنے والے ممالک میں شامل تھا، سنہ ستّر میں ہم نے ہی گرمنی اور سعودیہ کو قرضے دیئے، چین والے ہم سے ہی سائیکل بنانے کی ٹیکنالوجی لے کر گئے، اور جنوبی کوریا ہمارا ترقیاتی پلان لے کر گیا۔ تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان سنہ ستر کی دہائی تک ایک نارمل ملک تھا؟
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
OK.... lets take ur angle....in endia the criminal terrorist n butcher of gujrat is thr PM... endia is more abnormal thn Pakistan..... Pakistan is not Lawless, but Less of a Law exists here ..
in india it depends on state to state.like keralla muslims are more safe then muslims in gujrat.India dont have provinces and states in india have more powers.i agree with you that pakistan is not lawless , but less of a law exsist here and that less of a law is only for poor and middle class people like you and me.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایسے کتے یہاں تو پل رہے ہیں اگر ہنڈیا میں ہوتے تو اس کی تصویر پر ہار لٹکا ہوا ہوتا
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے کتے یہاں تو پل رہے ہیں اگر ہنڈیا میں ہوتے تو اس کی تصویر پر ہاھ لٹکا ہوا ہوتا
hoddbhai sahee keh raha hai , tell me how can a country be normal country where a corrupt and looter was PM and for three times ? a looter Zardari became president ? and there is very high chance that all case from looter nawaz will be finished and he will become PM again ? is this all normal for you ??? if this all is normal then sory to say you are also abnormal karachiwala.
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
Having lot of disagreements with Hood Bhai, I agree with many of things what he said in this video. Did our establishment and politician not do what he said? Did bangladesh not get separated from us? Do we have social justices, economic justice in Pakistan?

We have have to prove it first that existence and independence of Pakistan was justified. Immediate history and 90 percent of Past is telling us different story. So swearing and telling off will not help. We need to accept the reality regardless who is saying