ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم

arifkarim

Senator (1k+ posts)

ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم

[IMG]

آسان قرضوں کے لیے ہماری کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں، وزیراعظم فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا۔

اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ سی ڈی اے نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے لیے بہترین ہوم ورک کیا ہے، 2 سال میں فراش ٹاوَن میں لوگوں کو گھر ملیں گے، دو ہزار ایسے لوگوں کو فلیٹ ملیں گے جو فلیٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے، میرا خواب ہے کہ کچی آبادی والوں کے پاس مالکانہ حقوق آجائیں، حکومت کو غریب کو سستے قرضے دینے کی کوشش کامیاب ہوگئی ہے، ماضی میں بینکوں کو چھوٹے لوگوں کو قرضے دینے کی عادت نہیں تھی، بینکوں سے چھوٹے قرضے حاصل کرنے میں لوگوں کو اب بھی مشکلات ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پچھلے مہینے ایف بی آر نے سب سے زیادہ ٹیکس جمع کیا ہے، بدقسمتی سے ماضی میں ایسے قرضے لے لئے گئے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں، مسلم لیگ (ن) نے 5 سال میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض واپس کیا، ہم ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرض واپس کرچکے ہیں، ہم 2 ڈیم بنا رہے ہیں، جن سے زرعی پیداوار بڑھے گی اور سستی بجلی پیدا ہوگی۔

Rajarawal111
Awan S
Bubber Shair
Resiliant
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Resiliant

MPA (400+ posts)
جولائی 2018 میں ملک کا کل قرضہ 24000 ارب روپے تھا جس میں پینتیس ہزار ادا کردیا ، اب پینتالیس ہزار ارب روپے بچ گیا ہے ، یہ سائنس کوئی سمجھا دے
Awan S
 
Kam

MPA (400+ posts)
3
جولائی 2018 میں ملک کا کل قرضہ 24000 ارب روپے تھا جس میں پینتیس ہزار ادا کردیا ، اب پینتالیس ہزار ارب روپے بچ گیا ہے ، یہ سائنس کوئی سمجھا دے
Awan S
PTI got dollar at 129 or 127 if remember correctly. Miftah Ismail devalued it to 120 or 123 and interim Government to 127 or 129 even then rupee needed a federal intervention to maintain value.

So all loans increased will be valued at almost 30,000 billion rupees.

Due to no support to maintain rupee value in PTI Government, it jumped to 155 on average.

So all this loans also goes PMLN Credit. Do not mind, but its a truth.

Government has already cleared on the forum of national assembly that PTI Government only tool 2000 billion rupees real loan out of 700 billion to counter pandemic impacts and 1300 billion for loans payment.
 
Last edited:

اگر ایکسچینج ریٹ وہی رہتا تو صرف 4404 ارب روپے کا فرق آنا تھا ، یہ جو کہتے ہیں کہ ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے تیس ہزار ارب قرض بڑھ گیا سب بکواس کرتے ہیں پچھلے ڈھائی سالوں میں پاکستان کے جی ڈی پی میں صرف ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ، جبکہ بیرونی قرض میں 21 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا

Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں