ہم نے سب جماعتوں سے الحاق کر کے دیکھ لیا: وسیم اختر ،ایم کیو ایم

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی! سمندر آپکے آجو باجو میں ہے . آپ ایسا کریں کہ پوری رابطہ کمیٹی کو ساتھ لیے نیٹی جیٹی پل پر تشریف لے جائیں . وہاں سب بھائی باآواز بلند الطاف بھائی کے شایان شان مارکیٹ میں تازہ آئی ہوئی دو چار گندی گالیوں کا نعرہ بلند کریں اور پھر سب بھائی لڈیاں ڈالتے ہاتھوں میں ہاتھ تھامے باجماعت لگا دیں چھلانگیں اور پہنچیں گہرے سمندر میں ہمیشہ غرق ہونے کے لیے
پاکستانی اور کراچی کے لوگ بھی سکھ کا سانس لیں
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Harami hey thook chatiyee............abhi zardari inko bheek daley kutton ki tarah dum hilatey houay jayeingey
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
MQM is inherently a party of blackmailers.They will not change their habits.PTI gave them ministries and a lot of respect but these blackmailers deserve crooks like Zardari who will use and abuse them.
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ گھوس کے بغیر نہیں رہ سکتے کیونکہ بیغیرت الطاف کا پیٹ بھرنے کیلئے تم لوگوں نے جو ظلم کراچی میں کیا ہے اس کا حساب تمھیں اس دنیا میں ملنا چائیے تم لوگوں نے بھتہ خوری سے اپنے پیٹ بھی بھرے اور بینک بھی ۔ مجھے تو ملیر کے علاقے میں ایک لکڑی کے ٹال میں کام کرنے والے مسلمانوں کی یاد آ رہی جن کو تم ظالموں کے حکم پر زندہ جلایا بلدیہ فیکٹری میں ڈھائی سو زیادہ لوگوں کو جلایا جن کی ویڈیوز کیوجہ سے تم لوگ کتوں کیطرح مقتدر حلقوں کے پیر چاٹتے ہو اور نام لیتے ہو کراچی کے مہاجروں کا ۔اللہ کرے الطاف کی باقیات کا بھیانک انجام ہو
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh harami kanjar black mailer hain laykin ab hakumat say alag nahi hoon gaay. Bajway nay in sub ko danda diya hua hay. jis din danda nikla yeh hakumat gir jaay gi.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس بھتہ خور قاتل نے اب کیا ڈرامہ بازی شروع کی ہے جب پچیس پچیس کروڑ اور وزارتیں لی تھیں تو کیا ایسے ہی پوچھا تھا کہ اب کیا کریں ڈرامہ اب کیا کریں۔ میرے خیال میں آپ خودکشی کرلیں تاکہ کراچی میں دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے