ہم نے عمران خان کو نہ روکا تو ملک تقسیم ہوجائیگا،جاویدچوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
javedhh11.jpg

میں نے اپنی ہوش میں دو مارشل لاء دیکھے ہیں‘ اسکول میں تھا تو جنرل ضیاء الحق آ گئے اور وہ میرے کالج تک قائم و دائم رہے‘ ہم نے اس زمانے میں سنا مارشل لاء برا ہوتا ہے اورملک جمہوریت اور آئین سے چلتے ہیں‘ پھر دوبار بے نظیر بھٹو اور نواز شریف آئے‘ میں اس وقت صحافت میں آگیا تھا اورپھر میں نے جنرل پرویز مشرف کو طلوع اور غروب ہوتے دیکھا‘ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے جنرل پرویز مشرف اور جنرل ضیاء الحق دونوں میں بے انتہا خوبیاں تھیں۔

یہ دونوں عالمی طاقتوں کو کھینچ کر اپنے میدان میں بھی لے آئے اور یہ اپنے اپنے زمانے میں دنیا کی مجبوری بھی بن گئے بس ان میں ایک خامی تھی اور اس کا نام تھا آمریت‘ یہ دونوں ڈکٹیٹر تھے اور آمر اگر سونے کے بھی بن جائیں تو بھی یہ باشعور معاشروں کے لیے قابل قبول نہیں ہوتے لہٰذا عوام نے دونوں مرتبہ ان کے خلاف باقاعدہ تحریک چلائی۔

یہ پڑھی لکھی رائے ہے اگر جنرل ضیاء الحق حادثے کا شکار نہ ہوتے تو وہ بھی سال چھ ماہ میں جنرل پرویز مشرف بن جاتے‘ ہم اس زمانے میں آمروں کے ساتھ ساتھ پی سی او ججز کو بھی برا بھلا کہتے تھے اور یہ غلط نہیں تھا کیوں کہ یہ حقیقت ہے ڈکٹیٹر شپ وہ انجن ہوتا ہے جس کو فیول ہمیشہ جوڈیشری سے ملتا ہے لہٰذا ان دونوں کا اتفاق ملکوں اور معاشروں کو تباہ کر دیتا ہے اور ہمارے ماضی میں ہمیشہ یہ ہوتا رہا‘ عمران خان کی لانچنگ کے دوران بھی ایسا ہی دیکھنے میں آیااور اس میں اب کسی قسم کے شک کی گنجائش موجود نہیں۔

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو میرا خیال تھا ہم بڑی تیزی سے اس غار میں داخل ہو رہے ہیں جس کے آخر میں میرے عزیز ہم وطنوں لکھا ہے لہٰذا یہ ڈرامہ پانچویں مارشل لاء پر ختم ہو گا‘ میرے دوست احسن اقبال کا ایک آڈیو میسج اب بھی میرے پاس محفوظ ہے جس میں انھوں نے ملک میں مارشل لاء کے 60 فیصد امکان کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور میں نے ان سے اتفاق کیا تھا‘ تین اپریل کا دن طلوع ہوا اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آرٹیکل 5 کا سہارا لے کر تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی‘ اتوار کے دن عدالت کھلی‘ چیف جسٹس نے سوموٹو نوٹس لیا اور معاملہ چار دن تک چلتا رہا‘ میرا خیال تھا سپریم کورٹ ’’جوڈیشل کو‘‘ کی طرف جا رہی ہے۔

یہ سال چھ ماہ کے لیے ٹیکنو کریٹس کی عبوری حکومت بنائے گی‘ وہ اپوزیشن اور حکومت دونوں کا احتساب کرے گی‘ معیشت کو پٹڑی پر لائے گی اور پھر الیکشن کرا دے گی‘ سپریم کورٹ اس دوران حکومت پر نظر رکھے گی لیکن جب 7 اپریل کو فیصلہ آیا تو اس نے پوری قوم کو حیران کر دیا‘ یہ فیصلہ آئینی اور قانونی بھی تھا اور متفقہ بھی‘ آپ یقین کریں مجھے اس دن پہلی مرتبہ محسوس ہوا ہم اب رائٹ ڈائریکشن پر آ گئے ہیں‘ دنیا میں آج تک قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکا اور اس دن ججز نے یہ بنیاد رکھ دی‘ آپ اب صورت حال ملاحظہ کیجیے۔

23 مارچ سے 9 اپریل تک فوج کے لیے مارشل لاء لگانے کا آئیڈیل ٹائم تھا بس تین ٹرک اور دو جیپیں آنے کی دیر تھی اور پورے ملک نے سکھ کا سانس لے لینا تھا‘ ملک میں کسی سائیڈ سے فوج کے خلاف کوئی نعرہ نہیں لگنا تھا‘ سپریم کورٹ بھی اگر سات اپریل کو عبوری حکومت بنانے اور اپوزیشن اور حکومت دونوں کو جیل میں ڈالنے کا حکم جاری کر دیتی تو بھی ملک میں مٹھائیاں تقسیم ہونی تھیں لیکن فوج اور عدلیہ نے سامنے رکھی برفی نہ اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

میرا خیال تھا عوام اس آئین پسندی پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا شکریہ ادا کرے گی لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا‘ سوشل میڈیا پر خوف ناک اور واہیات ٹرینڈ شروع ہو گئے اور فوج اور سپریم کورٹ کو برا بھلا کہا جانے لگا‘ میں حیران ہوں آخر جنرل باجوہ اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیا غلطی کر دی‘ ان کا کیا قصور ہے؟ کیا ہم انھیں مارشل لاء نہ لگانے اور آئین نہ توڑنے کی سزا دے رہے ہیں اورکیا انھیں آئین کی پابندی پر برا بھلا کہا جا رہا ہے؟ میں سمجھ نہیں پا رہا۔

آپ دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجیے کیا ہم من حیث القوم پاگل پن کا شکار نہیں ہو چکے‘ کیا ہماری کھوپڑیاں الٹی نہیں ہو چکیں؟ پوری دنیا کہہ رہی ہے عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی‘ وزارت خارجہ عمران خان کی حکومت کے دوران خط کی تردید کر چکی ہے‘ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اعلامیہ جاری کر چکی ہے‘ حکومت سپریم کورٹ میں اپنا دعویٰ ثابت نہیں کر سکی‘ اٹارنی جنرل نے اپنی حکومت کی وکالت سے انکار کر دیا۔

امریکا تین بار تردید کر چکا ہے‘ وہ روس جس کے دورے کو جواز بنا کر عمران خان سازش کا دعویٰ کر رہے ہیں اس کا صدر ولادی میر پیوٹن سازشی اور امپورٹڈ وزیراعظم میاں شہباز شریف کو مبارک باد دے چکا ہے‘ اتحادی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئے اور پارٹی کے اپنے 22 ارکان سائیڈ پر چلے گئے لیکن پی ٹی آئی سازش سازش اور غدار غدار کا نعرہ لگا رہی ہے۔

کیا عمران خان کا فرمایا ہوا قانون‘ آئین اور ملک تینوں سے زیادہ مقدم ہے؟ اور اگر عمران خان نے کہہ دیا ہے تو کیا پھر پورے ملک کو آئین رول بیک کر دینا چاہیے؟ دوسرا کوئی شخص مجھے صرف یہ بتا دے عمران خان آخر کر کیا رہا تھا جس کی وجہ سے امریکا نے اس کے خلاف سازش کی‘ کیا یہ اسلام آباد سے واشنگٹن تک کوئی سرنگ کھود رہا تھا یا اس نے مریخ پر فوجی اڈے بنا دیے تھے‘ آخر دنیا کو اس سے کیا خطرہ ہو سکتا تھا؟ پورا ملک اس وقت تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے‘ کوئی ایک شعبہ بتا دیں جس میں ہم اپنے قدموں پر کھڑے ہوں لہٰذا ہم اگر فرض کر لیں امریکا واقعی ہمارا دشمن ہے اور یہ ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے تو اسے اس نیک کام کے لیے عمران خان سے بہتر شخص کہاں سے ملے گا؟

عمرانی حکومت اگر مزید سال چھ مہینے چلتی رہتی تو ہم اپنے ایٹمی پروگرام سے بھی محروم ہو جاتے‘ دوسرا بفرض محال اگر عمران خان کے خلاف واقعی سازش ہوئی تھی تو اس سازش کا فائدہ کس کو ہو گا؟ ہم اگر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آتے ہیں‘ اگر آئی ایم ایف کا پیکیج ایکٹو ہو جاتا ہے‘اگر یورپی یونین ہماری پراڈکٹس کا کوٹا بڑھا دیتی ہے‘ ڈالر نیچے آ جاتا ہے‘ ایل این جی کی سپلائی بحال ہو جاتی ہے۔

سی پیک کی رفتار بڑھ جاتی ہے‘ ناراض بلوچ راضی ہو جاتے ہیں اور اگر ازلی مخالف سیاسی جماعتیں لڑائی بند کر کے ملک پر توجہ دیتی ہیں تو کیا یہ گھاٹے کا سودا ہے؟ کیا ہمیں پٹرول‘ گیس‘ ایکسپورٹس اور معاشی استحکام نہیں چاہیے اور کیا ہم سری لنکا کی طرح ڈیفالٹ ہونا چاہتے ہیں‘ آخر ہم چاہتے کیا ہیں؟ کیا اس ملک میں رول آف لاء نہیں ہونا چاہیے؟ کیا عدم اعتماد غیر آئینی ہے اور کیا جب تک عمران خان اقتدار میں رہتے ہیں ہمیں عدم اعتماد آئین سے خارج کر دینی چاہیے‘ کیا جب تک ایم کیو ایم‘ باپ پارٹی‘ طارق بشیر چیمہ‘ شاہ زین بگٹی اور جی ڈی اے آپ کے ساتھ رہتی ہیں تو یہ اس وقت تک محب وطن ہوتی ہیں اور یہ لوگ جب کسی دوسری پارٹی کی طرف چلے جائیں تو یہ غدار اور امپورٹڈ ہو جائیں گے۔

اپوزیشن لانگ مارچ کرے تو یہ حرام ہے اور آپ کریں تو یہ جمہوریت اور عین عبادت ہے‘ فروغ نسیم آپ کا وزیر قانون ہو‘ اختر مینگل آپ کے ساتھ ہوں تو یہ ٹھیک ہیں اور یہ اپوزیشن کے ساتھ مل جائیں تو یہ بکے ہوئے اور غدار ہیں‘ آپ پورا اسٹیٹ بینک اٹھا کر آئی ایم ایف کے حوالے کر دیں تو یہ عین عبادت ہے اور ڈالر کو کنٹرول کرنے والے سازشی ہیں‘ ریاستی ادارے آپ کے لیے ایم کیو ایم‘ ق لیگ اور باپ پارٹی کو مینج کریں تو یہ محب وطن ہیں اور اگر یہ نیوٹرل ہو جائیں تو یہ سازش کا حصہ بن جاتے ہیں اور سپریم کورٹ اگر میاں نواز شریف کو سزا دے دے تو یہ مجاہد ہے اور یہ اگر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیرآئینی قرار دے دے توآپ ٹرولنگ شروع کر دیتے ہیں اور عدلیہ کو سوشل میڈیا کا واہیات ٹرینڈ بنا دیتے ہیں‘ کیا یہ ملک ہے یا پھر پاگل خانہ ہے؟ کیا اس پورے ملک میں کوئی سمجھ دار شخص نہیں بچا؟ کیا ہم عقل کے اندھوں میں پھنس گئے ہیں اور کیا کوئی بھی شخص ہمیں اللہ رسولؐ کا نام لے کر بے وقوف بنا جائے گا اور ہم اس کے پیچھے لگ کر اپنے رہے سہے ادارے بھی توڑ دیں گے۔

میں فوج اور عدلیہ دونوں کے سیاسی کردار کے خلاف ہوں‘ کسی ادارے کو سیاسی جماعتیں بنانے اور توڑنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے‘ آئین اس ملک کا کور ہے‘ یہ ٹوٹ گیا تو یہ ملک ورق ورق بکھر جائے گا‘ اسے توڑنے کا اختیار بھی کسی ادارے‘ کسی شخص کے پاس نہیں ہونا چاہیے۔

وہ خواہ فوج ہو یا عدلیہ ہو یا پھرعمران خان لیکن اس وقت فوج اور عدلیہ کے ساتھ جو کچھ کیا جا رہا ہے یہ کسی صورت قابل قبول نہیں‘ یہ ہمیں تباہ کر دے گا‘ یہ یاد رکھیں ہم نے اگر عمران خان کو نہ روکا تو یہ ملک تقسیم ہو جائے گا اور ہم افغانوں کی طرح بھیک مانگ رہے ہوں گے‘ ملک کی فکر کریں‘ یہ ملک واقعی ہاتھ سے نکل رہا ہے۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہم نے عمران خان کو نہ روکا تو ملک تقسیم ہوجائیگا،جاویدچوہدری

چپ کر بے ٹوکرے چنگڑ، چونچ بند رکھ اپنی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

روزی روٹی کا سوال ہے بابو بھیا!

ایکسپریس نیوز اصل میں کراچی کے لاکھانی برادران کا ہے جو روزنامہ ایکسپریس کا اخبار بھی چلاتے ہیں. ایکسپریس نیوز نے بھی عمران خان کے پشاور جلسے کا بلیک آوٹ کیا تھا. اسی سے پتا لگتا ہے کہ یہ بیچارے بھی ابھی تک آزاد نہیں ہوۓ.
DFMQuarWsAAtK9W.jpg
 
1974

Politcal Worker (100+ posts)
It is not about Imran Khan or army or judiciary ...... the issue is about right and wrong.... nations survive by doing the right thing, not by going in the wrong direction and hoping to good to happen. what this Javed Ch is suggesting is going on in Pakistan for the last 74 year and yet we are where we are....
do Mr. Ch actually believe that by following America we'll get out of this situation (slavery). I don't think so, they will make us beggars and eventually Like Afghanistan.....
As a nation we have to standup for what is right .... its not going to be easy but we have to trust Allah SWT that he will be on our side. In shaa Allah
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Expediency is not the answer to our state of affairs. It is very obvious that we serve a purpose if we are dependent on the west and do their bidding. There are only two ways forward, either every one tries to Emigrate to west and US by hook or cook OR wage a fight along with IK.
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
javedhh11.jpg

میں نے اپنی ہوش میں دو مارشل لاء دیکھے ہیں‘ اسکول میں تھا تو جنرل ضیاء الحق آ گئے اور وہ میرے کالج تک قائم و دائم رہے‘ ہم نے اس زمانے میں سنا مارشل لاء برا ہوتا ہے اورملک جمہوریت اور آئین سے چلتے ہیں‘ پھر دوبار بے نظیر بھٹو اور نواز شریف آئے‘ میں اس وقت صحافت میں آگیا تھا اورپھر میں نے جنرل پرویز مشرف کو طلوع اور غروب ہوتے دیکھا‘ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے جنرل پرویز مشرف اور جنرل ضیاء الحق دونوں میں بے انتہا خوبیاں تھیں۔

یہ دونوں عالمی طاقتوں کو کھینچ کر اپنے میدان میں بھی لے آئے اور یہ اپنے اپنے زمانے میں دنیا کی مجبوری بھی بن گئے بس ان میں ایک خامی تھی اور اس کا نام تھا آمریت‘ یہ دونوں ڈکٹیٹر تھے اور آمر اگر سونے کے بھی بن جائیں تو بھی یہ باشعور معاشروں کے لیے قابل قبول نہیں ہوتے لہٰذا عوام نے دونوں مرتبہ ان کے خلاف باقاعدہ تحریک چلائی۔

یہ پڑھی لکھی رائے ہے اگر جنرل ضیاء الحق حادثے کا شکار نہ ہوتے تو وہ بھی سال چھ ماہ میں جنرل پرویز مشرف بن جاتے‘ ہم اس زمانے میں آمروں کے ساتھ ساتھ پی سی او ججز کو بھی برا بھلا کہتے تھے اور یہ غلط نہیں تھا کیوں کہ یہ حقیقت ہے ڈکٹیٹر شپ وہ انجن ہوتا ہے جس کو فیول ہمیشہ جوڈیشری سے ملتا ہے لہٰذا ان دونوں کا اتفاق ملکوں اور معاشروں کو تباہ کر دیتا ہے اور ہمارے ماضی میں ہمیشہ یہ ہوتا رہا‘ عمران خان کی لانچنگ کے دوران بھی ایسا ہی دیکھنے میں آیااور اس میں اب کسی قسم کے شک کی گنجائش موجود نہیں۔

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو میرا خیال تھا ہم بڑی تیزی سے اس غار میں داخل ہو رہے ہیں جس کے آخر میں میرے عزیز ہم وطنوں لکھا ہے لہٰذا یہ ڈرامہ پانچویں مارشل لاء پر ختم ہو گا‘ میرے دوست احسن اقبال کا ایک آڈیو میسج اب بھی میرے پاس محفوظ ہے جس میں انھوں نے ملک میں مارشل لاء کے 60 فیصد امکان کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور میں نے ان سے اتفاق کیا تھا‘ تین اپریل کا دن طلوع ہوا اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آرٹیکل 5 کا سہارا لے کر تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی‘ اتوار کے دن عدالت کھلی‘ چیف جسٹس نے سوموٹو نوٹس لیا اور معاملہ چار دن تک چلتا رہا‘ میرا خیال تھا سپریم کورٹ ’’جوڈیشل کو‘‘ کی طرف جا رہی ہے۔

یہ سال چھ ماہ کے لیے ٹیکنو کریٹس کی عبوری حکومت بنائے گی‘ وہ اپوزیشن اور حکومت دونوں کا احتساب کرے گی‘ معیشت کو پٹڑی پر لائے گی اور پھر الیکشن کرا دے گی‘ سپریم کورٹ اس دوران حکومت پر نظر رکھے گی لیکن جب 7 اپریل کو فیصلہ آیا تو اس نے پوری قوم کو حیران کر دیا‘ یہ فیصلہ آئینی اور قانونی بھی تھا اور متفقہ بھی‘ آپ یقین کریں مجھے اس دن پہلی مرتبہ محسوس ہوا ہم اب رائٹ ڈائریکشن پر آ گئے ہیں‘ دنیا میں آج تک قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکا اور اس دن ججز نے یہ بنیاد رکھ دی‘ آپ اب صورت حال ملاحظہ کیجیے۔

23 مارچ سے 9 اپریل تک فوج کے لیے مارشل لاء لگانے کا آئیڈیل ٹائم تھا بس تین ٹرک اور دو جیپیں آنے کی دیر تھی اور پورے ملک نے سکھ کا سانس لے لینا تھا‘ ملک میں کسی سائیڈ سے فوج کے خلاف کوئی نعرہ نہیں لگنا تھا‘ سپریم کورٹ بھی اگر سات اپریل کو عبوری حکومت بنانے اور اپوزیشن اور حکومت دونوں کو جیل میں ڈالنے کا حکم جاری کر دیتی تو بھی ملک میں مٹھائیاں تقسیم ہونی تھیں لیکن فوج اور عدلیہ نے سامنے رکھی برفی نہ اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

میرا خیال تھا عوام اس آئین پسندی پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا شکریہ ادا کرے گی لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا‘ سوشل میڈیا پر خوف ناک اور واہیات ٹرینڈ شروع ہو گئے اور فوج اور سپریم کورٹ کو برا بھلا کہا جانے لگا‘ میں حیران ہوں آخر جنرل باجوہ اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیا غلطی کر دی‘ ان کا کیا قصور ہے؟ کیا ہم انھیں مارشل لاء نہ لگانے اور آئین نہ توڑنے کی سزا دے رہے ہیں اورکیا انھیں آئین کی پابندی پر برا بھلا کہا جا رہا ہے؟ میں سمجھ نہیں پا رہا۔

آپ دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجیے کیا ہم من حیث القوم پاگل پن کا شکار نہیں ہو چکے‘ کیا ہماری کھوپڑیاں الٹی نہیں ہو چکیں؟ پوری دنیا کہہ رہی ہے عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی‘ وزارت خارجہ عمران خان کی حکومت کے دوران خط کی تردید کر چکی ہے‘ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اعلامیہ جاری کر چکی ہے‘ حکومت سپریم کورٹ میں اپنا دعویٰ ثابت نہیں کر سکی‘ اٹارنی جنرل نے اپنی حکومت کی وکالت سے انکار کر دیا۔

امریکا تین بار تردید کر چکا ہے‘ وہ روس جس کے دورے کو جواز بنا کر عمران خان سازش کا دعویٰ کر رہے ہیں اس کا صدر ولادی میر پیوٹن سازشی اور امپورٹڈ وزیراعظم میاں شہباز شریف کو مبارک باد دے چکا ہے‘ اتحادی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئے اور پارٹی کے اپنے 22 ارکان سائیڈ پر چلے گئے لیکن پی ٹی آئی سازش سازش اور غدار غدار کا نعرہ لگا رہی ہے۔

کیا عمران خان کا فرمایا ہوا قانون‘ آئین اور ملک تینوں سے زیادہ مقدم ہے؟ اور اگر عمران خان نے کہہ دیا ہے تو کیا پھر پورے ملک کو آئین رول بیک کر دینا چاہیے؟ دوسرا کوئی شخص مجھے صرف یہ بتا دے عمران خان آخر کر کیا رہا تھا جس کی وجہ سے امریکا نے اس کے خلاف سازش کی‘ کیا یہ اسلام آباد سے واشنگٹن تک کوئی سرنگ کھود رہا تھا یا اس نے مریخ پر فوجی اڈے بنا دیے تھے‘ آخر دنیا کو اس سے کیا خطرہ ہو سکتا تھا؟ پورا ملک اس وقت تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے‘ کوئی ایک شعبہ بتا دیں جس میں ہم اپنے قدموں پر کھڑے ہوں لہٰذا ہم اگر فرض کر لیں امریکا واقعی ہمارا دشمن ہے اور یہ ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے تو اسے اس نیک کام کے لیے عمران خان سے بہتر شخص کہاں سے ملے گا؟

عمرانی حکومت اگر مزید سال چھ مہینے چلتی رہتی تو ہم اپنے ایٹمی پروگرام سے بھی محروم ہو جاتے‘ دوسرا بفرض محال اگر عمران خان کے خلاف واقعی سازش ہوئی تھی تو اس سازش کا فائدہ کس کو ہو گا؟ ہم اگر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آتے ہیں‘ اگر آئی ایم ایف کا پیکیج ایکٹو ہو جاتا ہے‘اگر یورپی یونین ہماری پراڈکٹس کا کوٹا بڑھا دیتی ہے‘ ڈالر نیچے آ جاتا ہے‘ ایل این جی کی سپلائی بحال ہو جاتی ہے۔

سی پیک کی رفتار بڑھ جاتی ہے‘ ناراض بلوچ راضی ہو جاتے ہیں اور اگر ازلی مخالف سیاسی جماعتیں لڑائی بند کر کے ملک پر توجہ دیتی ہیں تو کیا یہ گھاٹے کا سودا ہے؟ کیا ہمیں پٹرول‘ گیس‘ ایکسپورٹس اور معاشی استحکام نہیں چاہیے اور کیا ہم سری لنکا کی طرح ڈیفالٹ ہونا چاہتے ہیں‘ آخر ہم چاہتے کیا ہیں؟ کیا اس ملک میں رول آف لاء نہیں ہونا چاہیے؟ کیا عدم اعتماد غیر آئینی ہے اور کیا جب تک عمران خان اقتدار میں رہتے ہیں ہمیں عدم اعتماد آئین سے خارج کر دینی چاہیے‘ کیا جب تک ایم کیو ایم‘ باپ پارٹی‘ طارق بشیر چیمہ‘ شاہ زین بگٹی اور جی ڈی اے آپ کے ساتھ رہتی ہیں تو یہ اس وقت تک محب وطن ہوتی ہیں اور یہ لوگ جب کسی دوسری پارٹی کی طرف چلے جائیں تو یہ غدار اور امپورٹڈ ہو جائیں گے۔

اپوزیشن لانگ مارچ کرے تو یہ حرام ہے اور آپ کریں تو یہ جمہوریت اور عین عبادت ہے‘ فروغ نسیم آپ کا وزیر قانون ہو‘ اختر مینگل آپ کے ساتھ ہوں تو یہ ٹھیک ہیں اور یہ اپوزیشن کے ساتھ مل جائیں تو یہ بکے ہوئے اور غدار ہیں‘ آپ پورا اسٹیٹ بینک اٹھا کر آئی ایم ایف کے حوالے کر دیں تو یہ عین عبادت ہے اور ڈالر کو کنٹرول کرنے والے سازشی ہیں‘ ریاستی ادارے آپ کے لیے ایم کیو ایم‘ ق لیگ اور باپ پارٹی کو مینج کریں تو یہ محب وطن ہیں اور اگر یہ نیوٹرل ہو جائیں تو یہ سازش کا حصہ بن جاتے ہیں اور سپریم کورٹ اگر میاں نواز شریف کو سزا دے دے تو یہ مجاہد ہے اور یہ اگر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیرآئینی قرار دے دے توآپ ٹرولنگ شروع کر دیتے ہیں اور عدلیہ کو سوشل میڈیا کا واہیات ٹرینڈ بنا دیتے ہیں‘ کیا یہ ملک ہے یا پھر پاگل خانہ ہے؟ کیا اس پورے ملک میں کوئی سمجھ دار شخص نہیں بچا؟ کیا ہم عقل کے اندھوں میں پھنس گئے ہیں اور کیا کوئی بھی شخص ہمیں اللہ رسولؐ کا نام لے کر بے وقوف بنا جائے گا اور ہم اس کے پیچھے لگ کر اپنے رہے سہے ادارے بھی توڑ دیں گے۔

میں فوج اور عدلیہ دونوں کے سیاسی کردار کے خلاف ہوں‘ کسی ادارے کو سیاسی جماعتیں بنانے اور توڑنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے‘ آئین اس ملک کا کور ہے‘ یہ ٹوٹ گیا تو یہ ملک ورق ورق بکھر جائے گا‘ اسے توڑنے کا اختیار بھی کسی ادارے‘ کسی شخص کے پاس نہیں ہونا چاہیے۔

وہ خواہ فوج ہو یا عدلیہ ہو یا پھرعمران خان لیکن اس وقت فوج اور عدلیہ کے ساتھ جو کچھ کیا جا رہا ہے یہ کسی صورت قابل قبول نہیں‘ یہ ہمیں تباہ کر دے گا‘ یہ یاد رکھیں ہم نے اگر عمران خان کو نہ روکا تو یہ ملک تقسیم ہو جائے گا اور ہم افغانوں کی طرح بھیک مانگ رہے ہوں گے‘ ملک کی فکر کریں‘ یہ ملک واقعی ہاتھ سے نکل رہا ہے۔

Javed chudo ko agar na roka tu mulk zaroor tot jae ga. In 1971, Pakistan divided into 2 because of besides army, politicians and wrong reporting of journalist .
 
abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
In jaisay harami journalists ko nawaz, shabaz, zardari, جیسے khanzeer ruler چاہنے
Jo inn kutton ko haddi daltay rahin,
Imran khan Nay inn kutton ko haddi na daal kar galti کی تھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا پی ٹی آی پانی میں مدانی چلا رہی ہے۔ پاکستان میں سواے پی ٹی آی کے کوی ایک بندہ بھی اس سازشی بیانئیے کو اہمیت نہیں دے رہا ہے
مزید دو ہفتے بعد تو پی ٹی آی خود بھی اس بیانئیے سے پیچھے ہٹنے والی ہے کیونکہ پاک فوج اور قوم اور تمام سیاسی جماعتیں اس بیانئیے کو درست نہیں سمجھتیں
 
abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
Maddar choodoo imran sirf izzat kay relationship chatha thaa foreign countries ka sath, inn jaisay loggon ka متعلق
American sentor nay khaa thaa
Kay pakistani dollars kee khatar appni maan kob
Behi baich daitay hain, iss ka barra saboot maan jaisay دھرتی ka hee sooda kar deya in loogoon nay,
Aour yai tamam harami yai sumjah raih hain kay
American inn harami kay friends
They will stabb you very hard,

The 5/10 % of elite population including
Pakistan army
Politicians
Bureaucrats
Harami judges
Business men
And media houses

Have controled and made hostages of the rest of 90 % population of pakistan, and that population has no awareness about their rights.

Allah kaa عذاب hay iss قوم par
Bhugtoooo in kutton ko
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
lagta ha Shabaz shreef nay aatay he teray munh main Hadi dal de ha.
Tu bohot bara Dala ha.
Tujhay ne pata Pakistan tu kab ka taqseem hu chuka ha? Ek Pakistan Generalls oor judges ka ha. Dosra Pakistan Nawaz oor zardari ka ha oor
Tesra bhekarioon ka ha.
 
Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
جب نواز شریف نے پاک فوج کو برملا گالیاں دی، مجھے کیوں نکالا میں ججوں پر کیچڑ اچھالا اور تین سال تک فوج کو رسوا کیا تب جاوید چوھدری صاحب کیا لکھتے رہے سب نے دیکھا، اس کے برعکس عمران خان نے صاف کہہ دیا کہ یہ فوج ہمارے ہی ملک کی فوج ہے اس پر میں کوئی الزامات نہیں لگاوں گا اور اب جاوید چوھدری صاحب کیا لکھ رہے ہیں یہ بھی ملاحظہ فرمایں؟ تحریک انصاف بطور جماعت نے فوج پر کچھ کہا ہے، اب سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں کی رائے کو تحریک انصاف کیسے کنڑول کر سکتی ہے؟
حکومت سپریم کورٹ میں اپنا دعویٰ ثابت نہیں کر سکی اس سے بڑا جھوٹ بھی کوئی ہو گا؟ سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم صرف آرٹیکل 5 کا معاملہ دیکھیں گے گویا مرسلہ کا معاملہ زیر بحث لایا ہی نہیں گیا؟ جہاں تک امریکہ کی تردید کا معاملہ ہے تو ظاہر سی بات ہے وہ تردید ہی کرئے گا کیا وہ تصدیق کرئے گا؟ جو ڈی کلاسفائڈ دستاویزات سے امریکہ کی مداخلت ثابت ہے، جو وکی لیکس میں درج ہے ان تمام میں بھی امریکہ نے تردید ہی کی تھی؟ جہاں تک پوٹن کی مبارکباد کا تعلق ہے تو شہباز شریف چھوڑ یہاں بوٹا بھی وزیر اعظم بنتا تو ایسی ہی مبارک باد آنی تھی اسکا تعلق کسی شخصیت سے نہیں بلکہ ملکی تعلقات سے ہوتا ہے۔ ماضی میں جتنے مارشلا لگے مبارک باد تو اس میں بھی دی جاتی تھی تو کیا وہ درست ہو گئے؟
واہ واہ یعنی جو شخص ایک کروڑ ستر لاکھ ووٹ لیکر الیکشن لڑ کر آیا اسکو لانچ کیا گیا اور جو شخص لوٹے خرید کر آیا وہ برحق ہو گیا اور آئین میں آرٹیکل 63 اے بھی ہے سب سے پہلی آئین شکنی پی ڈی ایم کی طرف سے ہوئی ہے؟ خیر آپ کے خیالات ہمیشہ سے قوم کو پتہ ہیں کیا وقت ضائع کرنا
 
abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
Imran khan leading the wrong nation,
We dont deserve him.
This man wasted his life first building up hospital and then try to build nation to live with respect and dignity
but we it seems we dont deserve that

now live with goons

?????