ہم نے فوج پر ہمیشہ مثبت تنقید کی ہے، مریم نواز

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
283475002_5592458577443113_1979780552003358529_n.jpg
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti Farari Nooray Murdari Altaf Kaliya aur aur Fazlu Kanjar karayan tu positive criticism aur koi aur karayan—— tu Ghuddari ——— Bajway Munafaq teri tey teray ais Munafaq group dey ——- Lanat​

 

rmunir

Minister (2k+ posts)
اپنی طرف سے تو ہر کوئی مثبت ہی کرتا ہے۔ اب جس کے بارے میں کی جارہی ہے اس سے پتا کرنا پڑے گا کہ وہ اسے مثبت لیتا ہے یا منفی۔ ویسے جب "اسکے پیچھے وردی ہے " ہے والی تنقید اپنے جلسے میں یہ عورت کروا رہی تھی کیا وہ بھی مثبت تھی؟؟؟​
 

3351399

MPA (400+ posts)
مریم صفدر فوج پہ ہلکی پھلکی مثبت تنقید کرتے ہوئے۔۔
نہ دھمکاتے ہوئے، نہ قبیح اشارے کرتے ہوئے، نہ بلیک میل کرتے ہوئے، نہ الزام لگاتے ہوئے۔۔ صرف ہلکا پھلکا تھوکتے ہوئے مگر وہ بھی بعد میں چاٹ گئیں۔۔ پھر توہین کہاں کی؟