ہم نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔مفتاح

miftahi11h2h111.jpg

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچالیا، اب دو سے تین ماہ میں مہنگائی پر قابو پالیں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم ٹیکس لیں گے مگر امیروں سے لیاجائے گا۔ قیمتوں میں اضافے کے فیصلے آسان نہیں تھے۔ہر چیز کی قیمت بڑھنے کے ذمہ دار ہم خود اور ہماری حکومت ہے۔

وفاقی وزیرِ خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ 4 سال میں عمران خان کی حکومت میں خسارہ بڑھ گیا۔عمران خان ماہانہ 120ارب روپے کا خسارہ چھوڑ کر گئے تھے۔ہم نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں ہم 40 روپے کلو آٹا بیچ رہے ہیں، یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے کلو بیچ رہے ہیں، گھی، چاول، دالیں، آٹا اور چینی سستی دیں گے۔

مفتاح اسماعیل کے مطابق چین سے معاہدے کے کل چین نے 2.3بلین ڈالرز کا قرض منظور کرلیاہے، امید ہے کل چین سے قرض کی رقم پیر تک آجائےگی ، چین نے جون اور جولائی کے سیف ڈیپازٹس کو ری رول کردیا ہے، جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے،ڈالر بھی آج نیچے جارہاہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ لنگر خانوں کیلئے بھی سیلانی پیسے دیتا تھا عمران خان حکومت کا ایک روپیہ نہ تھا۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

تو بھوسڑی کے یہی مشورہ خان کو دے کر اپنا منہ کالا کروانے سے بچ جاتا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جوکر دادا اگر لنگر خانوں کے پیسے تیری جیب سے نہیں جا رہے تو پھر بند کیوں کیئے؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے گشتی کے بچے حرام کے نطفے طوائف کئ نسل جب یہی کام خان کر رہا تھا تو تم سارے گشتی کے بچے بھونک بھونک کر اپنی ماں کے ساتھ برا بھلا کروا رہے تھے گشتی کے بچے اگر خان مہنگائی کر رہا تھا تو کیا وہ ملک ڈبونے کے لئے کر رہا تھا گشتی کے بچے وہ بھی تو ملک کو بنک کرپسی سے بچا رہا تھا پھر اس وقت کچھ تم بھونک بھونک کر اپنی ماں کیوں ۔۔۔۔ رہے تھے