ہم نے ہندوستان کو گھس کے مارا ہے ، فواد چودھری کا ایاز صادق کو جواب

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
موٹے ڈبو ۔۔۔۔۔۔۔سوال گندم جواب چنا
گھس کے مارنے کی تو بات نہیں بات اس کے بعد کی ہے جس کا جواب یوتھیوں کے پاس فی الحال نہیں ہے کہ ابھینندن کو کس کی فون کال پر فوری چھوڑ دیا تھا
ایک واری فیر نیازی
 

AbbuJee

Senator (1k+ posts)
جس دن تمھارا بھگوڑا شیر رسیدں دے گا اس دن دوسرں سے جواب مانگ لینا
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کی یادداشت تو کمزور ہے ہی لیکن لوگوں کو کیا ہو گیا؟
ابھینندن کی رہائی کا اعلان عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کیا۔ سبھی نے اس وقت تالیاں بجائیں۔ جن میں پی پی اور نون لیگ بھی شامل تھی۔
حیرت ان بے وقوفوں کی عقل پر ہے جو عجیب باتیں کر رہے ہیں۔ اگر پاکستان اتنا ہی ڈرا ہوا تھا تو انہیں انڈیا جا کر حملہ کرنے کی ضرورت کیا تھی۔
پاکستان نے اس معرکے میں بہترین جنگی حکمت عملی اپنائی۔ دشمن ملک میں گھسا۔ ان کے جہاز اپنے پیچھے لگوا کر انہیں پاکستان لائے۔ پاکستان میں دشمن کے جہاز کا وائر لیس جام کیا۔ اور جہاز کو تباہ کیا۔ جب کہ آج نون لیگی یہ تاثر دے رہے ہیں جیسے ابھینندن اپنی مرضی سے چہل قدی کرتے ہوئے آئے۔ حالانکہ اس کا جہاز گرایا گیا جس میں وہ مر بھی سکتا تھا۔

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بات ایسی ہی ہے، جیسا کہ ایاز صادق نے کہا، تو اس پر اتنا جز بز ہونے کی کیا ضرورت ہے۔
ویسے یہ الگ بات ہے کہ ابھی نندن کو چھوڑ کر حکومت نے دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔ ہم اعترافی دہشت گرد کلبھوشن یادو کو تو سزائے موت کے باجود ہاتھ نہیں لگا رہے، تو یہ شخص تو جنگی قیدی تھا۔ اس پر سوائے کڑوڑوں اربوں خرچ کرنے کے اور کچھ ہاتھ نہ آتا۔
 

باس از باس

Politcal Worker (100+ posts)
Aik goli mari tu thi Maneka kay Ghar ma ghus kay

اور نانی کو جو گیراج میں پورا راکٹ ٹھوک دیا تھا وہ۔۔۔؟؟؟

اگرچہ اسے راکٹ گھسا ہو، سکڈ میزائل یا پھر پورا ٹینک میرا کوئی کنسرن نہی اور نہ ہی مجھے اس بکواس بازی کا شوق ہے۔۔۔ لیکن تم نے مجبور کیا یہ کہنے پہ
 

Sheerheartattack

MPA (400+ posts)
Fatboy Fawad made a major Gaffe on the Pulwama quote which India media has also used , clear mistake but misquoted, his fat face is all over Indian media i bet he is smug to get coverage anyway possible.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں