ہم نے 90 دن میں کرپشن کے خاتمہ کرکے اپنا وعدہ پورا کیا، وزیراعظم عمران خان

6khanxcorrptiondawa.jpg

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے 90 روز میں ملک سے کرپشن کے خاتمے سے متعلق اپنا وعدہ پورا کردیا تھا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ دنوں سامنے آنے والی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے شرکاء کو اس رپورٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں موجودہ حکومت کے دور میں مالی کرپشن کا کوئی بھی ذکر نہیں ہے، رپورٹ میں قانون کی حکمرانی سے متعلق معاملات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار میں آنے سے قبل ملک سے 90 روز میں کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا ہم نے یہ وعدہ 90 روز میں ہی پورا کردیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور حکومت میں کوئی بھی مالی اسکینڈل سامنے نہیں آیا ، پچھلی حکومت میں پانامہ جیسا بڑے بڑے اسکینڈل سامنے آتے رہے ہیں۔

اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے خلاف کرپشن کیسز کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی ، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کو ہدایات جاری کیں کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز سے متعلق عوام کومزید آگاہی دی جائے اور اس معاملے کو پبلک میں اجاگر کیا جائے۔

وزیراعظم نے کہا کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ کس طرح شریف خاندان نے ملکی دولت کو لوٹا اور منی لانڈرنگ کرکے پیسہ بیرو ن ملک منتقل کرکے جائیدادیں بنائیں۔
 
Everus

Senator (1k+ posts)
وزیراعظم نے کہا کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ کس طرح شریف خاندان نے ملکی دولت کو لوٹا اور منی لانڈرنگ کرکے پیسہ بیرو ن ملک منتقل کرکے جائیدادیں بنائیں۔

? ? ? ??????

نشئی نیازی دن رات قوم کو یہی تو بتاتے ہیں
تیرا کونسا ایسا کارنامہ ہے جو قوم کو بتائیں؟
ساڑھے تین سال سے وزرا اور پی ٹی آئی کا میڈیا سیل یہی ایک کام تو کر رہا ہے
اب تو بتا بتا کے زبان اور سننے والوں کے کان بھی پک گئے ہیں
 
Everus

Senator (1k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار میں آنے سے قبل ملک سے 90 روز میں کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا ہم نے یہ وعدہ 90 روز میں ہی پورا کردیا تھا

????????
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
yar kiya banda hai yar kbhi kehte hai mehngai nahi hai kbhi kehta hai mehngai ki waja se neend nahi ati hai kbhi kehte hai 90 din m kch nahi ho skta hia kbhi kehta hia corruption khatam krdi thi aur wahi report kisi aur k khilaf aye to wo chor apne khilaf aye to report wale chor
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور کچھ کیا یا نہیں کیا لیکن امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار اور جنرل ضیا کا پال کر لوٹ مار کے لئے چھوڑا پالتو کتے نواز شریف بٹ نطفہ حرام چور فراڈئے منی لانڈر حرام خور جھوٹی لعنتی اور موجودہ مودی کے پالتو کتے کو واڑ کے رکھ دیا پوری دنیا کے سامنے ننگا کر دیا زلیل کر دیا جنرل ضیا کے پالتو کتےُکو کھسی کر دیا یہ بہت بڑی بات ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
yar kiya banda hai yar kbhi kehte hai mehngai nahi hai kbhi kehta hai mehngai ki waja se neend nahi ati hai kbhi kehte hai 90 din m kch nahi ho skta hia kbhi kehta hia corruption khatam krdi thi aur wahi report kisi aur k khilaf aye to wo chor apne khilaf aye to report wale chor
He has lost it completely. He is a big time liar. He never mentions the corruption of his cronies and Generals. He never mentions that law should be equal for civilian and military personnel.
 
Everus

Senator (1k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار میں آنے سے قبل ملک سے 90 روز میں کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا ہم نے یہ وعدہ 90 روز میں ہی پورا کردیا تھا
سورس

????????
 
Everus

Senator (1k+ posts)
وزیراعظم نے کہا کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ کس طرح شریف خاندان نے ملکی دولت کو لوٹا اور منی لانڈرنگ کرکے پیسہ بیرو ن ملک منتقل کرکے جائیدادیں بنائیں۔
سورس

? ? ? ??????

نشئی نیازی دن رات قوم کو یہی تو بتاتے ہیں
تیرا کونسا ایسا کارنامہ ہے جو قوم کو بتائیں؟
ساڑھے تین سال سے وزرا اور پی ٹی آئی کا میڈیا سیل یہی ایک کام تو کر رہا ہے

اب تو بتا بتا کے زبان اور سننے والوں کے کان بھی پک گئے ہیں
 
Everus

Senator (1k+ posts)

PM: Corruption Ended in 90 days​

?

اس بیان کے بعد بھی کسی کو شک ہے کہ نیازی نشئی نہیں؟

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
*خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت
پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ دنوں سامنے آنے والی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔*

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار میں آنے سے قبل ملک سے 90 روز میں کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا ہم نے یہ وعدہ 90 روز میں ہی پورا کردیا تھا۔

One more news from under the table media
 
MADdoo

lakin is bongi marne ka kia faida yar, jab bache bache ko pata corruption wese he hai. mafia wese he maaa behan aik kar ra. suffer awam kar rae ha. Khan ko and iski cabinet ko kia takleef. PMLn and PPP to chahti k aur zaleel ho awam.