ہم ووٹ نہ دیں تو بجٹ پاس نہیں ہو گا،وزیر اعلی سازش کا حصہ نہ بنیں:راجہ ریاض

master timi

MPA (400+ posts)
عمران خان نے چن چن کر ضمیر فروش اور موقع پرست اکٹھے کیے تھے۔ جو بویا تھا اب وہی کاٹنا پڑے گا۔

راجہ ریاض بھی اچھل لے دو چار دن۔ یہ معاملہ ہی اس کی سیاسی زندگی کا عروج ہے۔ اس کا اپنا ووٹ بنک صفر ہے اور اس کو کسی نے پوچھنا بھی نہیں ہے اگلی مرتبہ
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
تاریخ گواہ ہے جس جس نے مذہبی جماعتوں سے پنگا لیا ہے وہ ذلیل ہوا ہے عمران نیازی کی شروعات ہے چوتھے سال جا کے اس کے پتے جھڑنے شروع ہونگے پانچویں سال تحریک انصاف کو بندہ نہیں ملے گا الیکشن لڑنے کے لیے چھٹے سال عمران نیازی کی چھترول ہوگئی انشاءﷲ