ہم پہلے ہی مرے پڑے ہیں،یہ چند پیسے لیکراور بھڑکا کرچلے جاتے ہیں،مولاناطارق

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
"نظام عدل ٹھیک ہو گا تو پھر جا کر عوام میں امن قائم ہو گا"
 

ranaji

President (40k+ posts)
ججز کو ٹھیک کئے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا عدلیہ کو ٹھیک کیا جائے