ہندو کو مشرک کہنے والے خود کیا ہیں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
hqdefault.jpg

ہندو بت پرست، مشرک دیوی دیوتاوں کی پوجا کرنے والے، گاے کا پیشاب اور گوبر منہ پر ملنے والے ۔۔۔یہ سب باتیں ہم سنتے آے ہیں مگر ایک بات بھول جاتے ہیں کہ ہندو بتوں کی پوجا اس لئے کرتا ہے کہ وہ ان کو بھگوان سمجھتا ہے
مسلمان کو معلوم ہے کہ اس کا خدا آسمانوں پر موجود، اس کی کتاب ہمارے درمیاں موجود، سارے شرعی احکام بھی ہمارے درمیان موجود ہیں سجدہ کرنے کا مسنون طریقہ بھی اس کو معلوم ہے
اس کے باوجود یہ جانتے بوجھتے بھی کہ سجدہ صرف اور صرف خدا کو کرنا جائز ہے۔ اگر وہ کسی قبر کو سجدہ کردےتو کیا ایسا شخص ہندو سے بڑا گناہگار نہیں ہوگا ؟؟
ہوسکتا ہے کہ میرا موقف غلط ہو مگر اس دماغ کا کیا کروں جسکی منطق بھی ناقابل گزیر ہے۔ ہندو کا بھگوان تو وہی ہے جو اس کے سامنے بت کی شکل میں پڑا ہے لہذا ہندو اسی بت کو سجدے کرے گا
مگر افسوس جسے معلوم ہے کہ وہ خدا اس کے سامنے نہیں اور نہی وہ خدا کے سامنے ہے، اس کے سامنے ایک قبر ہے۔ جو خدا نہیں ہے۔
سب کچھ جانتے بوجھتے بھی وہ بدقسمت اس قبر کو سجدہ کردے، تو میرے خیال میں اس کا گناہ ہندو کی نسبت بہت زیادہ سمجھا جانا چاہئے۔ ہندو کو خدا کے بارے کچھ معلوم نہیں پر اس مسلمان کہلوانے والے کو تو معلوم تھا کہ خدا اس قبر میں نہیں ، پھر یہ شخص شرک کا مرتکب کیوں ہوا؟
کیا آئین پاکستان میں یہ لکھا نہیں ہوا کہ مملکت خداداد کا سربراہ ایک مسلمان ہی ہوسکتا ہے؟؟
کیا ایک قبر کو سجدہ کرنے والا مسلمان کہلواے گا یا مشرک؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیئے مریم نواز کو نانی کہہ کر مذاق اڑاتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ نانی بننا کوی جرم نہیں ہاں نانی ہوتے ہوے شادی کرنا کچھ عجیب لگتا ہے
میں یوتھیوں کی انتہای پست سطح پر اترنا نہیں چاہتا اس لئے بشری بیگم کے ذکر کو یہیں چھوڑتا ہوں، آئیندہ یوتھیوں کی بکواس کا جواب دلیل سے دیا جاے گا اور بکواس کرنے پر انہیں کچھ نہیں کہا جاے گا
 
boss

Senator (1k+ posts)

نانی کو تو لگی سو لگی
نانی کے اس نواسے کو نانی سے زیادہ مرچی لگی

?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
نانی کو تو لگی سو لگی
نانی کے اس نواسے کو نانی سے زیادہ مرچی لگی

?
ہاہا….شائد نانی کے اس نواسے کی نانی سے بھی زیادہ
چھلی ہوئی ہے؟...کیا یہ وہی شیر تو نہیں جسکا ٹاکرا
جنگل میں ایک دفع ایک گدھے سے ہو گیا تھا؟
?
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)

Dr.Q

MPA (400+ posts)
نانی کو تو لگی سو لگی
نانی کے اس نواسے کو نانی سے زیادہ مرچی لگی

?

nani hona koi jurm nahi he but calling someone nani is like making fun of nani
bhai ye logic patwari hee la sakta he aur koi nahi

jese jalse ko jalsi bolna is like making fun of woman.

aur nani ko larki bhi aik patwari hee bol sakta he woh bhi jo din raat khota biryaani khaata ho

nani ko nani bolna is not funny but yes nani koi larki bolna is criminally funny
 
چاند

Politcal Worker (100+ posts)
اگر عمران خان نے سجدہ اللہ سمجھ کر کیا ہے تو اللہ غارت کرے عمران خان کو اور اگر ایسا نہیں تو پھر اللہ غارت کرے ایسی تہمت لگانے والے کو

دلوں کے بھید اللہ جانتا ہے نہ کہ تھریڈ اسٹاٹر

ali_786

MPA (400+ posts)
ہاہا….شائد نانی کے اس نواسے کی نانی سے بھی زیادہ
چھلی ہوئی ہے؟...کیا یہ وہی شیر تو نہیں جسکا ٹاکرا
جنگل میں ایک دفع ایک گدھے سے ہو گیا تھا؟
?
hahahahaha , Saboo I become your fan dear . Your words always perfect hit on right target ??????
 
ali_786

MPA (400+ posts)
nani hona koi jurm nahi he but calling someone nani is like making fun of nani
bhai ye logic patwari hee la sakta he aur koi nahi

jese jalse ko jalsi bolna is like making fun of woman.

aur nani ko larki bhi aik patwari hee bol sakta he woh bhi jo din raat khota biryaani khaata ho

nani ko nani bolna is not funny but yes nani koi larki bolna is criminally funny
Nani hona koi buri baat nahi , “ sutmahi Garage wali Nani koi” izzet ki baat nahi , ooper se zabardasti “ Mader e millet “ ka title lenay ki nakam koshish . ???
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
یوتھیئے مریم نواز کو نانی کہہ کر مذاق اڑاتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ نانی بننا کوی جرم نہیں ہاں نانی ہوتے ہوے شادی کرنا کچھ عجیب لگتا ہے
میں یوتھیوں کی انتہای پست سطح پر اترنا نہیں چاہتا اس لئے بشری بیگم کے ذکر کو یہیں چھوڑتا ہوں، آئیندہ یوتھیوں کی بکواس کا جواب دلیل سے دیا جاے گا اور بکواس کرنے پر انہیں کچھ نہیں کہا جاے گا
yea aaya Youthia Patwari , Nani buna koi jurm nahi pr Shade sy pahlay pregnant hona, na mahram sy talaq rakhna bhe sahi nahi, .... just for info nani ke umar main shade bhe gunah nahi haan lol bus aik choti c dalil de thee aap ko samagh to gae hoon gy ... pata nahi hum kub ais zahni ghulami sy aazad hoon gy
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
اگر عمران خان نے سجدہ اللہ سمجھ کر کیا ہے تو اللہ غارت کرے عمران خان کو اور اگر ایسا نہیں تو پھر اللہ غارت کرے ایسی تہمت لگانے والے کو

دلوں کے بھید اللہ جانتا ہے نہ کہ تھریڈ اسٹاٹر
waisay Sajda jo bhe samagh kr kia tha ghalat he kehlai ga, sawal hy ky sajda kia tha ya sirf zamin ko chooma tha aab dil ka haal ALLAH ko he pata hy but i would say aisa krna nahi chayea tha Sajda ho ya Sajda jaysa thora khayal rakhna chayea.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
hqdefault.jpg

ہندو بت پرست، مشرک دیوی دیوتاوں کی پوجا کرنے والے، گاے کا پیشاب اور گوبر منہ پر ملنے والے ۔۔۔یہ سب باتیں ہم سنتے آے ہیں مگر ایک بات بھول جاتے ہیں کہ ہندو بتوں کی پوجا اس لئے کرتا ہے کہ وہ ان کو بھگوان سمجھتا ہے
مسلمان کو معلوم ہے کہ اس کا خدا آسمانوں پر موجود، اس کی کتاب ہمارے درمیاں موجود، سارے شرعی احکام بھی ہمارے درمیان موجود ہیں سجدہ کرنے کا مسنون طریقہ بھی اس کو معلوم ہے
اس کے باوجود یہ جانتے بوجھتے بھی کہ سجدہ صرف اور صرف خدا کو کرنا جائز ہے۔ اگر وہ کسی قبر کو سجدہ کردےتو کیا ایسا شخص ہندو سے بڑا گناہگار نہیں ہوگا ؟؟
ہوسکتا ہے کہ میرا موقف غلط ہو مگر اس دماغ کا کیا کروں جسکی منطق بھی ناقابل گزیر ہے۔ ہندو کا بھگوان تو وہی ہے جو اس کے سامنے بت کی شکل میں پڑا ہے لہذا ہندو اسی بت کو سجدے کرے گا
مگر افسوس جسے معلوم ہے کہ وہ خدا اس کے سامنے نہیں اور نہی وہ خدا کے سامنے ہے، اس کے سامنے ایک قبر ہے۔ جو خدا نہیں ہے۔
سب کچھ جانتے بوجھتے بھی وہ بدقسمت اس قبر کو سجدہ کردے، تو میرے خیال میں اس کا گناہ ہندو کی نسبت بہت زیادہ سمجھا جانا چاہئے۔ ہندو کو خدا کے بارے کچھ معلوم نہیں پر اس مسلمان کہلوانے والے کو تو معلوم تھا کہ خدا اس قبر میں نہیں ، پھر یہ شخص شرک کا مرتکب کیوں ہوا؟
کیا آئین پاکستان میں یہ لکھا نہیں ہوا کہ مملکت خداداد کا سربراہ ایک مسلمان ہی ہوسکتا ہے؟؟
کیا ایک قبر کو سجدہ کرنے والا مسلمان کہلواے گا یا مشرک؟
بھارتی چوتیے، تُیرے چوتڑ دن رات کمپیوٹر پے بیٹھ کر یہ غلیظ دھندہ کرتے ہوئے گھس جائیں گے اور پاکستان بہت آگے نکل جائے گا۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
yea aaya Youthia Patwari , Nani buna koi jurm nahi pr Shade sy pahlay pregnant hona, na mahram sy talaq rakhna bhe sahi nahi, .... just for info nani ke umar main shade bhe gunah nahi haan lol bus aik choti c dalil de thee aap ko samagh to gae hoon gy ... pata nahi hum kub ais zahni ghulami sy aazad hoon gy
نانی کو یہی تو غصہ ہے نیازی پے کہ ساری دنیا اسے سیراب کر گئی، اگر کسی نے نہیں کیا تو وہ صرف نیازی ہے۔
 
Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
یوتھیئے مریم نواز کو نانی کہہ کر مذاق اڑاتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ نانی بننا کوی جرم نہیں ہاں نانی ہوتے ہوے شادی کرنا کچھ عجیب لگتا ہے
میں یوتھیوں کی انتہای پست سطح پر اترنا نہیں چاہتا اس لئے بشری بیگم کے ذکر کو یہیں چھوڑتا ہوں، آئیندہ یوتھیوں کی بکواس کا جواب دلیل سے دیا جاے گا اور بکواس کرنے پر انہیں کچھ نہیں کہا جاے گا
Imran khan kafir ha .. or nawaz zardari and fazlu ya sab sachay pakkay deendaar namazri emaandar musalmaan hain . Na hindu agent hain na yahoodi agent hain . Pakistan ma sachay patriotic hain jinki london to kia pakistan ma bhi koi jaidaad nahi ha ..

Magar

Ma phir bhi imran kaafir ko hamaray mulk ki hukmarani ka liyee qabool karta hon or un naam nehaad emaan daar par lanat bhejta hon..

Kufr ka nizaam chalaya ja sakta ha zulm ka nahi
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا….شائد نانی کے اس نواسے کی نانی سے بھی زیادہ
چھلی ہوئی ہے؟...کیا یہ وہی شیر تو نہیں جسکا ٹاکرا
جنگل میں ایک دفع ایک گدھے سے ہو گیا تھا؟
?
لگتا ہے تم بھی نانی کے مرید ہو مگر ہوشیا رہنا یہ پیرنی نانی ہے جو مرید بھی اپنے جال میں پھنسا لیتی ہے
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھارتی چوتیے، تُیرے چوتڑ دن رات کمپیوٹر پے بیٹھ کر یہ غلیظ دھندہ کرتے ہوئے گھس جائیں گے اور پاکستان بہت آگے نکل جائے گا۔
یوتھیوں سے اپیل ہے کہ مزید زور سے بھونکیں ورنہ روٹی نہیں ڈالی جاے گی
پاکستان واقعی باقی دنیا سے بہت آگے نکل گیا اتنا آگے کہ راستہ ہی بھول گیا، چلو شاباش اب بجلی کا بل جمع کرواو ورنہ سارے پیسے چینی آٹا خریدنے میں لگ جائیں گے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان نے سجدہ اللہ سمجھ کر کیا ہے تو اللہ غارت کرے عمران خان کو اور اگر ایسا نہیں تو پھر اللہ غارت کرے ایسی تہمت لگانے والے کو

دلوں کے بھید اللہ جانتا ہے نہ کہ تھریڈ اسٹاٹر
دلوں کے بھید کی بات تو کسی نے نہیں کی مگر ہم جانتے ہیں کہ اللہ کو سجدہ کرنے کا یہ طریقہ ہمارے نبی کی سنت سے تمام مسلمانوں نے سیکھا تھا
اب اگر کوی لعنتی بالکل اسی طریقہ سے کسی قبر کو اپنی بیوی کے کہنے پر سجدہ کرتا ہے تو وہ خلاف سنت کام کررہا ہے اور سجدے کو مشتبہ بنا رہا ہے یہ درست ہے کہ اس کی بیوی بہت جاہل اور جھوٹی عورت ہے جس کے قبضے میں کوی جن وغیرہ نہیں ہیں منافق عورت ہے اس کے باوجود اور ہمارے بتانے کے باوجود عمران اس کو چھوڑ کیون نہیں دیتا؟
عمران نے یہ بھی بیان دیا تھا کہ اس نے قبر کے احترام میں سجدہ کیا تھا
میرا سوال ہے کہ قبر کا یہ احترام اسے نبی پاک کی کس سنت سے ملا؟
یا کس خلیفہ کی اتباع میں اس نے اسطرح سجدہ کرکے قبر کا احترام کیا؟
یہ تو اس کی بیوی کی ایک جاہلانہ و مشرکانہ رسم تھی نہ کہ اسلامی طریقہ
وہ اندر خانے جو حرکات کروا رہی ہے وہ تو مشرکانہ ہیں جادو ٹونے وغیرہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan kafir ha .. or nawaz zardari and fazlu ya sab sachay pakkay deendaar namazri emaandar musalmaan hain . Na hindu agent hain na yahoodi agent hain . Pakistan ma sachay patriotic hain jinki london to kia pakistan ma bhi koi jaidaad nahi ha ..

Magar

Ma phir bhi imran kaafir ko hamaray mulk ki hukmarani ka liyee qabool karta hon or un naam nehaad emaan daar par lanat bhejta hon..

Kufr ka nizaam chalaya ja sakta ha zulm ka nahi
عمران خان کے ذاتی معاملات سے کسی کو کچھ لینا دینا نہیں مگر جو کچھ ان ڈھای سالوں میں ملک کے ساتھ کیا گیا ہے اس کے بعد اس نااہل ٹولے کو اجازت دینا ملک توڑنا ہے