ہور چوپو "گنے"

bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
یہ کالم جناب شاہ محمود قریشی صاحب اور عمران خان کی تبدیلی اور موروثی سیاست کے خاتمے کے نام۔

40605_69770052.jpg
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
پورا شریف اور زرداری خاندان سیاست میں گھسا ہوا ہے
ایک شاہ محمود قریشی کیا گھس گیا یہ لفافے پاگل ہی ہو گئے​
فلاں فلاں نے تو ڈاکا مارا ہے اگر ہم نے چوری کر لی تو کیا قیامت آگئی ہے۔​
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Oho yeh kia hogaya,

Ek taraf poori PDM ki 100% moroosi parties, dusri taraf 1% moroosiyat par unki siyasat khatam. Waah bhai, jug jug jiyu.
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
بالکل۔ سارے قوانین، اخلاق ، اصول صرف پی ٹی آئی کیلئے ہیں۔ باقی سب جو چاہیں کریں ہمیں کیا
آپ اس کلچر کو تبدیل کرنے کے دعویدار تھے۔ لیکن آپ بالکل ویسے ہی ہیں جیسے باقی سب۔ برائے مہربانی اعلٰی اقدار اور ریاستِ مدینہ کا ڈھنڈورہہ پیٹنا بند کر دیں۔اور لوجک یہ رکھیں کے اگر باقی فیصد گندے ہیں تو ہم فیصد گندے ہیں تو ہم 60 فیصد ہیں اس لئے ہمیں جوائن کریں۔ ?80٪​
 
arifkarim

ہاں چوروں، قاتلوں، لٹیروں کے مقابلہ میں ہمیں فرشتے لاکر دو تب ہم تحریک انصاف کو پسند کریں گے۔ نہیں تو بغض نکالتے رہیں گے

He already answered you. He is trying to feel good by telling you that "He is completely black, but you are no better than him because you have a small mole on your face as well". ?
 
Pot calling the kettle black
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اس کلچر کو تبدیل کرنے کے دعویدار تھے۔ لیکن آپ بالکل ویسے ہی ہیں جیسے باقی سب۔ برائے مہربانی اعلٰی اقدار اور ریاستِ مدینہ کا ڈھنڈورہہ پیٹنا بند کر دیں۔اور لوجک یہ رکھیں کے اگر باقی فیصد گندے ہیں تو ہم فیصد گندے ہیں تو ہم 60 فیصد ہیں اس لئے ہمیں جوائن کریں۔ ?80٪​

ہاں وہ نگاہ ناز بھی اب نہیں ماجرا طلب
ہم نے بھی اب کی فصل میں شور بپا نہیں کیا