ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمےواپس لینے کامطالبہ

case%20on%20pti%20rana%20sna.jpg


مسجد نبوی میں پاکستان کی حکمران جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی کے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ فیصل آباد میں درج کیا گیا ہے۔ تاہم ایچ آر سی پی نے یہ مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فیصل آباد میں درج کیے گئے مقدمے میں سابق وفاقی وزرا فواد چوہدری اور شیخ رشید کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں تو ہینِ مذہب سے متعلق دفعات 295، 295اے، 296 اور 109شامل کی گئی ہیں۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں دائر درخواست میں درخواست گزار محمد نعیم ولد محمد امین مسرت نے کہا ہے کہ لندن سے ایک گروہ کو، جس میں چند شر پسند بھی شامل تھے، سعودی عرب لایا گیا تھا۔ اس حوالے سے ویڈیو ریکارڈ اور دیگر مواد موجود ہے جو تفتیش کے دوران پیش کیا جائے گا۔

درخواست گزار کے مطابق سارا واقعہ ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کرایا گیا۔ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیوز اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی بعض تقاریر سے اس کی تصدیق ہوتی ہے۔

درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان، شہباز گِل، انیل مسرت، فواد چوہدری، شیخ رشید، قاسم سوری، صاحب زادہ جہانگیر، نبیل نصرت، گوہر جیلانی، عمیر الیاس رانا، عبد الستار، شیخ راشد شفیق اور بیرسٹر عامر الیاس سمیت 150 افراد نے مدینہ میں مسجد نبوی کی حرمت اور تقدس کو پامال کیا۔

https://twitter.com/x/status/1520679865535582210
تاہم اب اس مقدمے پر انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے یہ کیس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایچ آر سی پی کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی حکومت یا جماعت کو اپنے مخالفین کو زیر کرنے کیلئے توہین مذہب کے مقدمات نہیں بنانے چاہییں۔
 

Khattak_KSA

MPA (400+ posts)
Why is PPP Farah Ullah Babar silent? Coz it’s used against PTI ? He was always vocal against every body in the past but now seems like he has lost his speech power.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)


اس کردوغلو نے فیصل آباد میں خان کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ھے۔ افففف۔
?
?



رانا ثنا الله کا داماد ہے یہ

نام : شیخ محمّد نعیم
ولد : محمّد امین مسرّت
شناختی کارڈ نمبر : 33100-0321367-7
پتہ : مکان نمبر ١٩٨، گلی نمبر ٥، کہکشاں کالونی نمبر ٢، فیصل آباد

FRq3OyAXoAIIFMN
279442235-5125937917474547-1469729569389467105-n.jpg

FRnjvDBXMAIdAt8



https://twitter.com/x/status/1520770744132722689
 
Last edited:

Hunter1

Senator (1k+ posts)
ooh Bhai Allah ky haan hazri ho ge , yea kon sa aqeeda hy ain logo ka
ais ky baap madina main noochay gae thay Makka main nahi ,