یاد رکھو ہم ترنوالہ نہیں، لوہے کے چنے ثابت ہونگے، فضل الرحمان

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Lo g Aik aur Loohe ka Halwa a gya market mn.. Be careful is baar kahein damag set na ho jaye.

Is opposition ka asal masla khud yea parties hn.. Sab intazar mn hn kh Govt. acha rate lagaye tu deal ho jaye.. Her party ko dosri party se dar ha kh kahein sari opposition ka soda na kr de.
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یاد رکھو ہم ترنوالہ نہیں، لوہے کے چنے ثابت ہونگے، فضل الرحمان



اپنے اپنے چھولوں کے چھابے لے آؤ پھر دیکھتے ہیں کہ چھولے تر ہیں یا سنڈھے کے تیل میں

چوپڑا ہوا تر ڈنڈا
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کس چیزکا تکبر تم میں ہے تم سے زیادہ سیٹیں لینے والے آج عبرت کانشان بنے ہوئے ہیں کوئی آج اولاد لے کر ملک سے بھاگ گیا تو کوئی جیل سے رلیف کی دھائیاں دے رہا ججوں کے سامنے ایسے چلاتا ہے کہ کوئی فقیر بھی کیا صدا لگاتا ہو گا ایسے متکبرنا جملے اللہ کو بھی نا پسند ہیں اس سے پہلے لانگ مارچ میں تمھارا جو حال ہوا دنیا نے دیکھا سینٹ الیکشن صدر پاکستان کا الیکشن جس میں تمھاری اتحادی پیپلز پارٹی نے خوب درگت بنائی بجٹ کی منظوری میں تم جس طرح ذلیل ہوئے ہو اس سے پتا چلتا تم ڈھیٹ بے شام انسان ہو تمھارے ذہن میں ہے شور ڈال کر تم ان سے بڑے لیڈر بن جاؤ گے یہ تمھاری تمھارے حواریوں کی خام خیالی ہے تم ان شاء اللہ ذلیل رسوا بلکہ تباہ وبرباد نامراد خاک آلود ہو گے
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
اس حرامُزادے کو بھی اپنی م ۔۔،چ ۔۔۔کا شوق ہوا ہے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے خنزیری نسل کیے حرامی کتے نہرو کی ناجائز اولادمنافق اسلام فروش لعنتی فراڈئیے ممیسئیا اور چوپا فضلو لوطی ڈبل گے نطفہ حرام
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
121081975_3633742533360271_3567428414560060589_n.jpg
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
خان نے سارے کے سارے کر پٹ ایک طرف کر دیے ہیں۔
نیب کا فلٹر کافی کامیاب رہا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
فضل الرحمن سیاست میں ایک بدنام زمانہ لیڈر ہے اس کا اندازے سیاست انتہائی منافقا نہ عیارانہ ہے ۔۔۔۔۔۔ اس پر اگر کوئی جملہ کسا جائے اس کو فورا عوام میں پزیرائی ملتی ہے لوگ اس کے طرز سیاست کو انتہائی نفرت و حقارت سے دیکھتے ہیں یہ اپنے آپ کو ایک مذہبی رہنماء کے طور پر پیش کرتا ہے لیکن اس میں مذہب نام کی کوئی چیز نہیں ہے سب سے پہلے اسے ڈیزل کے پرمٹ پر سیاست کرنے والا اس کے اتحادیوں نے بولا اور آج تک اس کی جائیداد ڈیزل پرمٹ کو لے کر کئ باتیں ہو چکی ہیں جس کو آج تک یہ کلیر نہیں کرسکا اس کے اتحادی طرح طرح کی برائیوں میں مبتلا ہیں لیکن یہ ان کا ہم نوالہ ہم پیالہ ہے بس یہ اقتدار کا بھوکا شخص ہے جہاں سے مرضی ملے اور وہ جو مرضی کرے چاہے دین کے خلاف قانون سازی ہی کیوں نہ ہو اب اسے اقتدار سے باہر رہنا ہضم نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے یہ ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے اور اب کرپشن میں پکڑے جانے کا خوف تو اسے رات دن بے چین کیے ہوئے ہے کیوں کہ اس کے بعد اس کا جیل جانا نظر آرہا ہےا یا آج گیا یا کل گیا اور بدنامی علیحدہ ہے اسی لیے اسی لیے چیخ رہا ہے