یہ موصوف پہلے ہی اس قوم پر انتہائی خوفناک چیز بن کر اترے ہیں اس کی نالائقی کا جو خمیازہ آج ہم بھگت رہے ہیں اس سے الله کی پناہ
اوپر سے موصوف نے اپنے ٹویٹر پر یہ انتہائی بھیانک تصویر لگائی دی گے - اس تصویر میں موصوف آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں - یوں لگتا ہے اسے بھی ہمارے سروں پر گرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
عمرانویو -- پلیز اس سے کہو یہ تصویر ہٹا دے --- روح کانپ جاتی ہے اس کے آسمان کو دیکھنے کے تصور سے
دلپشوری تھریڈ