RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یار یہ یوتھئے تو پریشان ہیں ہی اس فورم کے اڈمن والے بھی دیواروں کو ٹکریں مارتے نظر آ رے ہیں --- بے مقصد اور بغیر کسی وجہ کے تھریڈ ڈیلیٹ کرنے لگے ہوے ہیں - احتجاج کرنے پر پٹواریوں کو بین کر رہے ہیں -- اس مہینے میں میں دو مرتبہ بین ہو چکا ہوںدو دن سے نوٹ کررہا ہوں کہ پیڈ یوتھیاز میں ایک عجیب قسم کی بے چینی، جھنجھلاہٹ اور سراسیمگی کی کیفیت ہے۔ گالیوں کی رفتار اور شدت میں اتنا اضافہ ہوگیا ہے کہ اب تو ان پر غصے کی بجاے رحم آتا ہے۔ اور پھر آج ایک امپورٹڈ مشیر کا استعفی دیکھنے کو ملا جس سے ببر شیر کو حالات کے پلٹنے کا کچھ کچھ اندازہ ہو چلا ہے
مذہبی کارڈز بھی چل چلاو کی نشانی ہوتے ہیں اور حس سابق نیازی کے تمام مذہبی کارڈز بھی ناکام ہوگئے ہیں۔ (بھٹو اور ضیا کے نہ چل سکے تو یہ کیا چیز ہے) کے پی کے میں جسطرح پی ٹی آی کو واش آوٹ کردیا گیا ہے اس سے اندازہ ہوجانا چاہئے کہ پٹھان قوم پر طالبان پسندیدگی کے الزامات میں کوی حقیقت نہیں ورنہ وہ عمران حکومت کو کیوں رد کرتے جو ناقابل معافی دھشتگردوں سے مزاکرات کرنے جارہی تھی ؟
پی ٹی آی کا مشہور ہیجڑہ ( منسٹرپارلیمانی امور) جو نارمل بات کرنے کا شعور بھی نہیں رکھتا پچھلے دنوں کھادو لنگا گینگ سے مذاکرات کرنے کے چکر میں حکومتی عزت بھی لٹوا آیا تھا۔
یہ ہیجڑہ علی خان اپنے حلقے مردان کے عوام سے اس بری طرح ریجیکٹ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آی اس حلقے سے اب ہمیشہ کی طرح ڈیلیٹ ہوچکی ہے حکومت کے جاتے ہی اس ہیجڑے نے اپنے حلقے میں رہنے کی بجاے دوبارہ اسلام آباد جاکر چھپنا ہے۔ یہ لوگ دھشت گردوں کے نیچے شوقیہ نہیں لیٹتے مقصد اپنی دولت اور فیملی کو بچانا ہوتا ہے۔ غریب عوام کا خون چاہے سڑکوں پر بکھرتا رہے انکی جوتی کو پرواہ۔ مگر اللہ کی لاٹھی بھی ایسے خنزیروں پر ضرور پڑتی ہے۔
انتہای برا انجام ق لیگ کا بھی ہونے والا ہے کیونکہ مشرف کے ساتھ مل کر بے نظیر کو قتل کروانے والا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا نیز انکی اسپین میں اربوں کی جائداد اور شوگر ملز کا کیس بھی موجود ہے جس کے سارے ثبوت نیب کے پاس ہیں
شہزاد اکبر فرنٹ فٹ پر کھیلنے والا حکومتی مشیر جس بری طرح پٹا ہے اس کے بعد دیگر کراے کے مشیران بھی اپنا بوریا بستر باندھ رہے ہیں
حالات تیزی سے نکلتے جارہے ہیں ایسے میں عمران نیازی کا یہ بیان بھی دماغ میں رکھئیے، اگر مجھے نکالا گیا تو؟
?