RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
Chalo Kal milaan gey firمیری اوقات نئیں۔
Chalo Kal milaan gey firمیری اوقات نئیں۔
کیا چھتری ابھی باقی ہے؟تم جہاں ہو وہیں رہو اللہ نہ کرے تم آو عمران خان کی چھتری تلے
سہیل شجاع صاحب ،راجہ صاحب کی بات کافی حد تک درست ہے - خود میرے کئی تھریڈ یا تو سرے سے ہی غائب کردیئے جاتے ہیں یا کسی دوسرے غیر متعلقہ ،پرانے تھریڈ میں مرج کر دئیے جاتے ہیں - ابھی کل ہی میرا ایک تھریڈ "ٹوٹے ہی ٹوٹے" موڈریٹر نے کچھ ایسا غائب کیا اب ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتا
باؤ جی پھڑ کے لیاؤووو
This is right as it happened to me , as well, few times.باجی نوں دس۔
اس وقت نواجا مفرور ہے اور مریم اپنی آڈیو لیکس گنتی رہتی ہے میرا کونسا بکواس ریکارڈ ہوا اور وہ سامنے نہ آ جاے اور شہباز شریف کو یہ سوچنا پڑتا ہے پیسے ا.س کے اکاونٹ میں ہیں انہیں اس بار کس کے پلے ڈالے ۔اور عمران خان وزیر اعظم ہاوس میں موجود ہے تو چھتری تمہیں نظر نہیں آ رہی ۔لیکن کیا ہے کہ پہلے دن سے پٹوار خانہ اس خواب میں ہے کہ عمران نہیں ہے لیکن وہ نہ صرف ہے بلکہ رہے گا اسے رہنے کے سوا اور کیا کام ہے؟ ٹی ٹیاں نہ فالودے والے اس نے مینیج کرنے ہیں ۔ساری پی ڈی ایم کی مت ماری ہوی ہے اب تک ایک بار بھی کامیابی حصے آی نہ عزتکیا چھتری ابھی باقی ہے؟