یوسف رضاگیلانی کے ساتھ بہت بڑا ہاتھ ہونے جارہا ہے،راناعظیم

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے بلو جانی چئیرپرسن بنی ہے، پیپل پالٹی کے ہر ممبر پر ہاتھ لینا فرض کر دیا گیا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
حالانکہ چند دن پہلے یہ ڈینڈہ فرما رہا تھا کہ گیلانی جیت جائیگا۔۔۔جبکہ ہم جیسے عام لوگوں کو بھی معلوم ہے کہ سب بکواس ہے۔