یوم آزادی،اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن کا اجرا

ijra.png


پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن کا اجرا کردیا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر موجود ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1558705783067508736
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں ہیں جبکہ اس کی پشت پر مارخور کی تصویر پائیدار ماحول پر توجہ کی عکاس ہے،اسٹیٹ بینک کے مطابق 75 روپے کا یادگاری نوٹ 30 ستمبر سے عوام کیلئے جاری ہوگا،نوٹ میں سبز اور سفید رنگ کا امتزاج ہے،نوٹ کی منظوری جون میں دی گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1558705786766954496
پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب میں قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا کہ ہمیں آنے والی نسلوں کو ملک کی فلاح کیلیے تیار کرنا ہے
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Also kinda stupid to have 75th anniversary commemorative note issued on 30th sept, a full month and a half late! It should have been made public 14th Aug i.e today.

As always these fools even botched this up
So no shahbaz speed in this case? ?
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
نوٹ کی ایک سائیڈ ساری سیاسی قیادت جبکہ دوسری سائیڈ اکیلا مار خور۔

پچھتر سالہ تاریخ کا خلاصہ۔
Fa-ISc-Wd-Xk-AECe-Q3.jpg
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Aik taraf poori siasai qayadat aur doosri taraf markhoor. Yehi nachoor hai 75 saal ka.
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
پھوجیوں کا نشان حرام خور رکھنا تھا - اس لئے مارخور رکھ دیا