یوم حساب آنا ہے۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ حساب لے گا، انشااللہ۔۔اس جہاں میں بھی اور اس جہاں میں بھی۔
سلام ہے ان ماوں بہنوں کو بچوں بزرگوں و جوانوں کو۔۔اور شہدا پر۔۔

کسی کو یاد ہے بارہ مئی۲۰۰۷ کا دن، جب مشرف یہاں مُکے لہرا رہا تھا اور کراچی میں ایم کیو ایم کےدہشتگرد لوگوں کو گولیوں سے بھون رہے تھے۔۔ جب عمران خان کا کراچی میں داخلہ تک ممنوع تھا۔۔

اب کہاں ہے مشرف ، کس حال میں، کہاں ہے طافو کالیا، کس حال میں۔۔اسی جہاں
میں نشان عبرت۔۔۔ آگے حساب دینا ابھی باقی ہے۔

ان ظالموں میں بشمول رانا، باجوہ ، شریف ٹبر یا زرداری ٹبر۔۔ جو بھی اس غلط فہمی یا خوش فہمی میں ہے کہ لندن آسٹریلیا یا انگریزوں کے دیگر ممالک بھاگ جائیں گے۔ اور باقی دن سکون سے گزاریں گے۔۔ تو دیکھ لو مشرف کو۔۔ خیر یہاں بھاگ بھی جاو۔۔ تو اس کائینات سے کہاں بھاگ کر جاوگے۔۔ جانا تو ساروں کو واپس اپنے رب کی طرف ہے۔۔ پھر وہ سب کو بتادیگا کہ وہ کیا کیا کرتے رہے تھے۔۔ اس عارضی دو دن کی زندگی کے لیئے۔۔

یہی بات فرعون کو بھی لے ڈوبی تھی۔۔ کہ موسی ع کیا ہے ایک معمولی غلام قوم ہے اس کے ساتھ اور میرے ساتھ ایک بڑی طاقت۔۔ اسی خوش فہمی میں ۔۔۔ آنکھ بند کرکے موسی ع اور اسکی قوم کا پیچھا کیا ۔۔ کھلی آنکھوں سے دریا کو پھٹتا دیکھ کر بھی اندھوں کی طرح اسی طرف بڑھتا رہا ۔۔ اور اللہ رب العزت کے حکم سے غرق کردیا گیا۔۔ اگرچہ وہ آخر میں غرق ہونے سے پہلے چلا اٹھا کہ میں موسی ع و ہارون ع کے رب پر ایمان لے آیا ۔۔ مگر تب تک بہت یر ہوچکی تھی۔

جن کے بھی ہاتھ میں اختیار ہے ہوش میں آئیں۔۔ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔۔

Vertex

MPA (400+ posts)
Janab! Sari duniya mein zulm hotay han aur jiss zulm ki ap bat kar rahay han wo mwaznay mein kuch bhi nahi. Har taqatwar ki taqat ki muddat mehdood ha lekin jab uski muddat khatm hoti ha to uska mutbadal aik aur taqatwar hi ata ha; taqat muntqil ho jati ha, jesa k ap ne misaalein di han. Iss duniya ka nizam to aisa hi ha k qudrat taqat k sath khari ha.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نونی اور پی ٹی آئی والے ایک سے ہیں

جس کی طرف راغب ہوں اس کی برائیوں کو بھی اچھائیاں گردانتے ہیں اور جس کے مخالف ہوں اس کی اچھائیوں کو بھی برائی سمجھتے ہیں

اس کے علاوہ طاقت کا بے جا استعمال ، دروغ گوئی ، اور خباثت . . . . لگتا ہے جیسے دونوں جڑواں بھائی ہوں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
نونی اور پی ٹی آئی والے ایک سے ہیں

جس کی طرف راغب ہوں اس کی برائیوں کو بھی اچھائیاں گردانتے ہیں اور جس کے مخالف ہوں اس کی اچھائیوں کو بھی برائی سمجھتے ہیں

اس کے علاوہ طاقت کا بے جا استعمال ، دروغ گوئی ، اور خباثت . . . . لگتا ہے جیسے دونوں جڑواں بھائی ہوں
Noni..PTI... tu theek ha..
Ap apna bhi bta do k kis nasal se ho??
Sara kacha chatta mint m samnay aa jaya ga..
Kis party k ho kis politic leader k peechay ho..
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Noni..PTI... tu theek ha..
Ap apna bhi bta do k kis nasal se ho??
Sara kacha chatta mint m samnay aa jaya ga..
Kis party k ho kis politic leader k peechay ho..
یہ نونی نہیں ہے دین بے دین کا چکر ہے لیکن اس میں بھی یہ جھوٹا ہے اس کا فرقہ تشدد کے خلاف ہے اور یہ اس پر بات نہیں کرنا چاہ رہا
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
جن کے بھی ہاتھ میں اختیار ہے ہوش میں آئیں۔۔ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔
jin ke pass taqat or akhtiar ho oon ko bhi bhala kabhi hosh aata hai???
aap bhi na kabhi kabhi haqeeqat na pasand ho jatay ho...
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جانی، شیطان کو قیامت تک مہلت ہے اور نواز گنجا ایک شیطان ہے. اس لیے آپ قیامت تک اسکا اور اسکے خاندان کا کچھ نہی اکھاڑ سکتے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Noni..PTI... tu theek ha..
Ap apna bhi bta do k kis nasal se ho??
Sara kacha chatta mint m samnay aa jaya ga..
Kis party k ho kis politic leader k peechay ho..
firqa wariat kerne walay bhai sab hain ye.. pata nahi mashriq walay ya maghrib walay...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Noni..PTI... tu theek ha..
Ap apna bhi bta do k kis nasal se ho??
Sara kacha chatta mint m samnay aa jaya ga..
Kis party k ho kis politic leader k peechay ho..
میں سید ہوں اور حضرت محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے پیچھے چلتا ہوں

جہاں تک سیاسی وابستگی کی بات ہے تو فورم پر نونئے مجھے پی ٹی آئی کا سپپورٹر سمجھتے ہیں اور پی ٹی آئی والے مجھے نونی سمجھتے ہیں

ویسے میں نے اٹھارہ میں ووٹ عمران خان کو دیا تھا
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

سید ہونا کوئی فخر کی بات نہیں
نور کی اولاد نور ہوتی ہے بشر نہیں
وقت کے جو اولیا ہیں وہ ہی سید ہیں ان کے علاوہ محمد کا کوئی وارث نہیں
ویسے تم جس فرقے سے ہو اس فرقے سے کسی جلیل القدر سید ولی الله کا تعلق نہیں
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
الله نے تم پر اپنا قہر برسایا ہے ابھی بھی توبہ کر لو
الله کو بیچ میں لانا ہے تو عمران نیازی کا کردار بھی بیچ میں لاؤ
کیا الله کسی زانی و بدکار کا جو ناجائز بچی کا باپ ہو مدد گار ہو گا ؟
کیا عمران نیازی کے سامنے سانحہ ساہیوال نہیں ہوا اس نے انصاف کیا
کیا عمران نیازی کے سامنے تحریک لبیک کے سو سے زائد کارکن قتل نہیں ہوے
تحریک لبیک پر عمران نیازی کا وحشیانہ ظلم و بربریت یاد ہے مسجدوں میں پڑے زخمی اور لاشیں . اس کے مقابلے تحریک انصاف کو تو خروش تک نہیں ائی
اب تمہیں الله یاد آ گیا جب فرانس کے سفیر کی بات تھی تب الله کو اس کے رسول کو بھول گۓ تھے
میری بات سن ابھی اور الله کا قہر عمران نیازی پر برسنا ہے اس نے بھی کسی پر رحم نہیں کیا ہوا . اگر تم اس میں حصے دار بننا چاہتے ہو تو اس کے دھرنے میں آ جانا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں سید ہوں اور حضرت محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے پیچھے چلتا ہوں

جہاں تک سیاسی وابستگی کی بات ہے تو فورم پر نونئے مجھے پی ٹی آئی کا سپپورٹر سمجھتے ہیں اور پی ٹی آئی والے مجھے نونی سمجھتے ہیں

ویسے میں نے اٹھارہ میں ووٹ عمران خان کو دیا تھا
یہ سید کیا ہوتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سید ہونا کوئی فخر کی بات نہیں
نور کی اولاد نور ہوتی ہے بشر نہیں
وقت کے جو اولیا ہیں وہ ہی سید ہیں ان کے علاوہ محمد کا کوئی وارث نہیں
ویسے تم جس فرقے سے ہو اس فرقے سے کسی جلیل القدر سید ولی الله کا تعلق نہیں

اب تمہارے ساتھ کون بحث کرے . . . . تم تو ہمہ وقت شیطان کی عبادت کرتے رہتے ہو

شاید ولی تمہارے نزدیک شرجیل میمن ، ڈیوڈ ، زرداری یا ایان علی ہوں گے یقینا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سید کیا ہوتا ہے

حضرت ابوطالب رض اور حضرت عبدالله رض کی اولاد کو سید کہتے ہیں

حضرت ابوطالب کے چار بیٹوں کی اولاد کو سید کہہ لیں ، ایک ہی بات ہے

غالبا بخاری میں بھی یہی تعریف کی گئی ہے انجنیئر کی کوئی متعلقہ ویڈیو تلاش کر کے دیکھ لیجئے گا
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Noni..PTI... tu theek ha..
Ap apna bhi bta do k kis nasal se ho??
Sara kacha chatta mint m samnay aa jaya ga..
Kis party k ho kis politic leader k peechay ho..
یہ بے چارے ایران سے ہیں۔۔اور فرقائی غم میں دن رات مرے جاتے ہیں۔۔ جبکہ یہاں عام آدمی کا غم کچھ اور ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت ابوطالب رض اور حضرت عبدالله رض کی اولاد کو سید کہتے ہیں

حضرت ابوطالب کے چار بیٹوں کی اولاد کو سید کہہ لیں ، ایک ہی بات ہے

غالبا بخاری میں بھی یہی تعریف کی گئی ہے انجنیئر کی کوئی متعلقہ ویڈیو تلاش کر کے دیکھ لیجئے گا
کیوں کہتے ہیں اور اسکا مطلب کیا ہے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

اب تمہارے ساتھ کون بحث کرے . . . . تم تو ہمہ وقت شیطان کی عبادت کرتے رہتے ہو

شاید ولی تمہارے نزدیک شرجیل میمن ، ڈیوڈ ، زرداری یا ایان علی ہوں گے یقینا
تم ایسے بات کر رہے ہو جیسے سلطان الہند اندر ولی خواجہ معین الدين چشتی کا فرقہ کوئی نہیں جانتا یا داتا علی ہجویری کا فرقہ کوئی نہیں جانتا یا ابھی کل کی بات سیدوں کے بادشاہ پیر مہر علی کا فرقه کوئی نہیں جانتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کر خانواده فاطمه اور بنو فاطمہ کی سرداری پیر مہر علی کو حاصل تھی اور سر کار حنفی بریلوی تھے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سید کیا ہوتا ہے
ان کی سید کی تشریح پر نہ جائیں۔۔انکا بس چلے یہ کائنات میں خود اکیلے کو ہی سید بولے۔۔

سید کا مطلب عزت دار یا سردار۔۔۔
تمام انبیا ع کے ساتھ آپ سید لکھ سکتے ہو۔۔
تمام اصحاب کرام کے ساتھ بھی۔۔

جیسے سیدنا عیسی ابن مریم۔۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہہ۔۔​
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

حضرت ابوطالب رض اور حضرت عبدالله رض کی اولاد کو سید کہتے ہیں

حضرت ابوطالب کے چار بیٹوں کی اولاد کو سید کہہ لیں ، ایک ہی بات ہے

غالبا بخاری میں بھی یہی تعریف کی گئی ہے انجنیئر کی کوئی متعلقہ ویڈیو تلاش کر کے دیکھ لیجئے گا
صرف و صرف حسن و حسین کی اولاد یا بی بی فاطمہ کی اولاد اصل وارث ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی، شیطان کو قیامت تک مہلت ہے اور نواز گنجا ایک شیطان ہے. اس لیے آپ قیامت تک اسکا اور اسکے خاندان کا کچھ نہی اکھاڑ سکتے
ہاہاہا۔۔۔ بھائی یہ قیامت تک جیئے گا کیا۔۔۔
اسکی جتنی زندگی ہے اسکے بعد اس نے اور ہم سب نے اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے۔۔