یوم حساب آنا ہے۔۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)

آپ ایک بات کو چوبیس گھنٹے بھی یاد نہ رکھ پائے

حضرت علی علیہ سلام بھی حضرت ابو طالب کے بیٹے تھے ،

اچھا

تو اقتدار کی جنگ میں شہید ہونا کیا آپ کے نزدیک معنی نہیں رکھتا

کیسے لگے گا اگر رانا شنا آج عمران خان اور دوسرے پی ٹی آئی لیڈران کو مار دے ؟

حضرت ابو زر غفاری رض کو سب سے پہلے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے ہندوستان بھیجا تھا

آپ کے ہان حضرت ابو زر غفاری رض کے ابتدا میں اسلام قبول کرنے کا ذکر تو ملتا ہے لیکن غزوات بدر ، احد و خندق میں ان کے حصّہ لینے کا ذکر نہیں ملتا ، اپنے مولویوں سے پوچھے گا کہ یہ اتنے سال کہاں غائب رہے تھے

حضرت ابو زر غفاری رض کے بعد بھی ہندوستان میں مبلغین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا

یہ آپ دوسروں سے پوچھیں

ہم تو مولا علی علیہ سلام کے ساتھ جڑے رہے کہ رسول الله نے حکم دیا تھا کہ اگر دو راستے ہوں تو اس پر چلنا جس پر علی ہوں

لہٰذا ہمارا اسلام تو وہی ہے جو رسول الله کا دیا تھا ، باقیوں نے اپنا علیحدہ فرقہ بنا لیا تو ان کی مرضی

[3:33]

بے شک اللہ نے آدم، نو ح، خاندانِ ابراہیم اور خاندانِ عمران کو سارے جہانوں سے منتخب کیا ہے

الله نے حضرت ابو طالب رض کے خاندان کو منتحب کر لیا اور آپ کو اس پر جلن ہے ؟

آپ کو بتاتا چلوں کہ عمران حضرت ابوطالب کا نام ہے

آپ کو اسی مسسیج کے آغاز میں ریفرنس نظر نہیں آیا ؟

14: 24~25

آیات کا ریفرنس ہے دیکھ کر پڑھ لیں
آپ سے طویل بات ہو سکتی تھی مگر خیر پھر کبھی کسی اور وقت
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
please stop asking him, for knowledge or for fun...he is clearly misguided... may Allah show us all the right path ..ameen
ٹھیک ہے جانی بھائی لیکن ایک بات تو ہے کہ میرا نقطہ نظر ٹھیک نکلا جو انہوں نے بھی مان لیا کہ یہ سب شہداء جو یہ صاحب مینشن کر رہے تھے سیاسی شہید تھے یعنی اقتدار کی جنگ میں کام آئے لہذا اس کو مذہب کا حصہ بنانا کسی طور بھی جائز نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ سے طویل بات ہو سکتی تھی مگر خیر پھر کبھی کسی اور وقت

میں آپ سے مایوس ہوا ہوں کہ آپ چند گھنٹے پہلی کی گئی بات نہ یاد رکھ سکے تو اہل بیت کی فضیلت کیسے سمجھیں گے

خیر ! مستقبل میں جب بھی چاہیں جو بھی چاہیں سوال پوچھ سکتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھیک ہے جانی بھائی لیکن ایک بات تو ہے کہ میرا نقطہ نظر ٹھیک نکلا جو انہوں نے بھی مان لیا کہ یہ سب شہداء جو یہ صاحب مینشن کر رہے تھے سیاسی شہید تھے یعنی اقتدار کی جنگ میں کام آئے لہذا اس کو مذہب کا حصہ بنانا کسی طور بھی جائز نہیں

آپ کی اس منطق کو مان لیا جائے تو بدر و احد کے شہدا کی قربانیاں تو کھو کھاتے گئیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

میں آپ سے مایوس ہوا ہوں کہ آپ چند گھنٹے پہلی کی گئی بات نہ یاد رکھ سکے تو اہل بیت کی فضیلت کیسے سمجھیں گے

خیر ! مستقبل میں جب بھی چاہیں جو بھی چاہیں سوال پوچھ سکتے ہیں
میں آپکا کلیم بھولا نہیں تھا بس ذرا حیران ہو گیا تھا کیونکہ ہم آجتک سنتے آئے ہیں کہ بر صعیر میں اللہ کے نبی صلعم کی اولاد کو سید کہتے ہیں حالانکہ عرب میں اسکا کو ئی تصور موجود نہیں ہے مگر آپنے آکر نیا کلیم کر دیا کہ ابو طالب کی اولاد کو بھی سید کہتے ہیں یہ سراسر حضرت علی کو سلسلہ سادات میں داخل کرنے کی ایک کوشش معلوم ہوتی ہے چلیں عبداللہ تو حضور اکرم صلعم کے والد تھے مگر ابو طالب بات کچھ بنتی نظر نہیں آتی اسی لئے میں چپ کر گیا تھا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی اس منطق کو مان لیا جائے تو بدر و احد کے شہدا کی قربانیاں تو کھو کھاتے گئیں
نہیں اب آپ زیادتی کر رہے ہیں اور گفتگو کو دوسری طرف لے کے جا رہے ہیں بدر و احد کے شہداء کا تو یہاں ذکر ہی نہیں ہو رہا یہاں تو بات ہو رہی ہے حضور صلعم کی وفات کے بعد کے شہید حضرات کی جن کی شہادت کو بنیاد بنا کر ایک نئی طرز اسلام میں نکالی گئی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں آپکا کلیم بھولا نہیں تھا بس ذرا حیران ہو گیا تھا کیونکہ ہم آجتک سنتے آئے ہیں کہ بر صعیر میں اللہ کے نبی صلعم کی اولاد کو سید کہتے ہیں حالانکہ عرب میں اسکا کو ئی تصور موجود نہیں ہے مگر آپنے آکر نیا کلیم کر دیا کہ ابو طالب کی اولاد کو بھی سید کہتے ہیں یہ سراسر حضرت علی کو سلسلہ سادات میں داخل کرنے کی ایک کوشش معلوم ہوتی ہے چلیں عبداللہ تو حضور اکرم صلعم کے والد تھے مگر ابو طالب بات کچھ بنتی نظر نہیں آتی اسی لئے میں چپ کر گیا تھا

میں نے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ بخاری میں سید کی تعریف دیکھ سکتے ہیں ، انجنیئر کے اس بارے میں ویڈیو بیان موجود ہیں

اور رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے بیٹے قرار دیا ہے حالانکہ وہ حضرت علی کے صلبی بیٹے تھے . اس لئے اگر آپ رسول الله کی اولاد کو ہی سید ماننے پر مصر ہیں تو وہ بھی حضرت علی کے صلبی بیٹے ہیں . اس لئے جو تعریف آپ نے سنی اور جو میں نے بیان کی ان کا مطلب ایک ہی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں اب آپ زیادتی کر رہے ہیں اور گفتگو کو دوسری طرف لے کے جا رہے ہیں بدر و احد کے شہداء کا تو یہاں ذکر ہی نہیں ہو رہا یہاں تو بات ہو رہی ہے حضور صلعم کی وفات کے بعد کے شہید حضرات کی جن کی شہادت کو بنیاد بنا کر ایک نئی طرز اسلام میں نکالی گئی ہے

رسول الله تو بلا شبہ حق پر تھے جنہوں نے ان سے جنگ کی وہ باطل تھے

اسی طرح رسول الله نے حضرت علی علیہ سلام کو بھی حق پر قائم رہنے والا کہا ہے لہٰذا جنہوں نے اقتدار کے لئے ان سے جنگ کی وہ باطل کے پیرو ٹھہرے اور انہوں نے دین میں نئی راہ نکالی . آپ ہمیں نئی راہ نکالنے کا تانا دے کر ظلم کر رہے ہیں

میں نے اسی لئے آپ کو بدر و احد کے شہدا کی مثال دی تھی کہ آپ کو سمجھ آئے کہ مخالف کی اقتدار کی ہوس کا حق پرستوں پر کوئی الزام نہیں ہوتا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ بخاری میں سید کی تعریف دیکھ سکتے ہیں ، انجنیئر کے اس بارے میں ویڈیو بیان موجود ہیں

اور رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے بیٹے قرار دیا ہے حالانکہ وہ حضرت علی کے صلبی بیٹے تھے . اس لئے اگر آپ رسول الله کی اولاد کو ہی سید ماننے پر مصر ہیں تو وہ بھی حضرت علی کے صلبی بیٹے ہیں . اس لئے جو تعریف آپ نے سنی اور جو میں نے بیان کی ان کا مطلب ایک ہی ہے
حضرت حسن و حسین رضی اللہ تعالی کے بارے میں مجھے پتہ ہے کہ وہ آپ صلعم کے نواسے ہیں اور نجیب الطرفین ہیں مجھے حضرت علی کے بارے میں بھی کو ئی شک نہیں ہے مجھے تحفظات تو پاکستانی انڈین اور بنگلہ سید حضرات کے بارے میں ہیں مجھے اللہ کے نبی صلعم کی حدیث کافی ہے جس میں آپ صلعم نے فرمایا کہ کسی کو اسکا نسب فائدہ نہ دے گا باقی سید حضرات پدرِمن سلطان بود کی زندہ مثال ہیں بخاری میں بھی بہت سی باتیں بعد میں داخل کی گئی ہیں اور پھر انجنئیر صاحب کی باتیں کونسی قرآن و حدیث ہیں
 
تو جناب آپ پاکستانی ، انڈین ، بنگالی سیدوں پر دل کھول کر شک کریں آپ کو کس نے روکا ہے ، لیکن اپنا شک حضرت علی ، حضرت حسن و حضرت حسین تک نہ لے جایئں

میں خود بھی کسی کو نہیں بتاتا کہ میں سید ہوں اور نہ میں نے سیدوں کے کوئی اعلی نسل ہونے کا دعوا کیا ہے

اور انجنیئر کی اور بخاری کی مثال میں نے اس لئے دی تھی کہ وہ میرے مسلک سے نہیں ہیں اور دوسرے کو اس کی کتاب سے دلیل دینی چاہیے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

رسول الله تو بلا شبہ حق پر تھے جنہوں نے ان سے جنگ کی وہ باطل تھے

اسی طرح رسول الله نے حضرت علی علیہ سلام کو بھی حق پر قائم رہنے والا کہا ہے لہٰذا جنہوں نے اقتدار کے لئے ان سے جنگ کی وہ باطل کے پیرو ٹھہرے اور انہوں نے دین میں نئی راہ نکالی . آپ ہمیں نئی راہ نکالنے کا تانا دے کر ظلم کر رہے ہیں

میں نے اسی لئے آپ کو بدر و احد کے شہدا کی مثال دی تھی کہ آپ کو سمجھ آئے کہ مخالف کی اقتدار کی ہوس کا حق پرستوں پر کوئی الزام نہیں ہوتا
یہ پھر آپ نے دوسری بات کر دی میں نے تو نہیں کہا کہ حضرت علی حق پر نہ تھے میں تو امیر معاویہ ایند کمپنی کو گمراہوں کا ٹولہ مانتا ہوں مگر اس بات کو کیسے مان لوں کہ حضرت علی کے نام پر نئی راہ بنا لی جائے ایک نیا فرقہ بنا لیا جائے میں سمجھتا ہون کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں فرما دیا تھا اللہ کو گواہ کرکے اور وہاں موجود لوگوں کو گواہ کر کے کہ آپ صلعم نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا ہے اور آج دین مکمل ہو گیا ہے اس کے بعد نہ اس میں کچھ داخل کیا جاسکتا ہے اور نہ کچھ کم کیا جاسکتا ہے اس دن کے بعد اور آپ صلعم کے بعد چاہے حضرت علی ہو عمر ہو حسن حسین ہو نہ انکی شہادت سے دین میں کچھ فرق پڑ سکتا ہے نہ دین میں کچھ داخل کیا جا سکتا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

تو جناب آپ پاکستانی ، انڈین ، بنگالی سیدوں پر دل کھول کر شک کریں آپ کو کس نے روکا ہے ، لیکن اپنا شک حضرت علی ، حضرت حسن و حضرت حسین تک نہ لے جایئں

میں خود بھی کسی کو نہیں بتاتا کہ میں سید ہوں اور نہ میں نے سیدوں کے کوئی اعلی نسل ہونے کا دعوا کیا ہے

اور انجنیئر کی اور بخاری کی مثال میں نے اس لئے دی تھی کہ وہ میرے مسلک سے نہیں ہیں اور دوسرے کو اس کی کتاب سے دلیل دینی چاہیے
میری کتاب تو اللہ کی بھیجی ہو ئی کتاب ہے جسے قرآن کہتے ہیں بلکہ ہم سب مسلمانوں کی یہی کتاب ہونی چاہئے نہ کہ بندوں کی لکھی ہو ئی کتابیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی یہ قصے ان سے کرنا جنہوں نے قرآن پڑھا نہیں ہو۔۔

سورہ آل عمران میں قصہ زکریا اور مریم و عیسی علیہ سلام کا ہے۔۔

اپنی طرف سے تم جنہیں چاہو اس میں ڈالتے رہو۔۔
یہ صرف تمہارا ذاتی فرقائی خیال و عقیدہ ہوسکتا ہے۔۔

اسکا حقیقت سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں۔۔

karachiwala

سبحان الله

یعنی کہ حضرت فاطمہ سلام الله علیہا کے علاوہ حضرت مریم سلام الله علیہا بھی ایسی خاتون تھیں جو کہ اپنے والد کی آل کہلائیں ؟

آپ کو مولوی نے یہ غلط سبق پڑھا دیا ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ یہ بات حدیث میں ہے کہ حضرت فاطمہ سلام الله علیہا کے علاوہ کوئی بیٹی ایسی نہیں جو اپنے باپ کی آل کہلائے

مجھے تقریبا یقین ہے کہ آپ اس کے بعد ویکی اور نونی سپپورٹرز کی طرح فضولیات شروع کر دیں گے اس لئے میری پروفائل پکچر دیکھیں اور بات ختم سمجھیں
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
میں سید ہوں اور حضرت محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے پیچھے چلتا ہوں

جہاں تک سیاسی وابستگی کی بات ہے تو فورم پر نونئے مجھے پی ٹی آئی کا سپپورٹر سمجھتے ہیں اور پی ٹی آئی والے مجھے نونی سمجھتے ہیں

ویسے میں نے اٹھارہ میں ووٹ عمران خان کو دیا تھا

You mean Siasi Munafiq.......................?????
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھئی یہ قصے ان سے کرنا جنہوں نے قرآن پڑھا نہیں ہو۔۔

سورہ آل عمران میں قصہ زکریا اور مریم و عیسی علیہ سلام کا ہے۔۔

اپنی طرف سے تم جنہیں چاہو اس میں ڈالتے رہو۔۔
یہ صرف تمہارا ذاتی فرقائی خیال و عقیدہ ہوسکتا ہے۔۔

اسکا حقیقت سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں۔۔

karachiwala

کیا فضول پوسٹ کے لئے مجھے قوٹ کر دیا

آل سے مراد بیٹے ہوتے ہیں بیٹی نہیں ماسوائے حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کے

اگر اس دلیل کا کوئی توڑ ہوا تو قوٹ کرنا ، وگرنہ نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پھر آپ نے دوسری بات کر دی میں نے تو نہیں کہا کہ حضرت علی حق پر نہ تھے میں تو امیر معاویہ ایند کمپنی کو گمراہوں کا ٹولہ مانتا ہوں مگر اس بات کو کیسے مان لوں کہ حضرت علی کے نام پر نئی راہ بنا لی جائے ایک نیا فرقہ بنا لیا جائے میں سمجھتا ہون کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں فرما دیا تھا اللہ کو گواہ کرکے اور وہاں موجود لوگوں کو گواہ کر کے کہ آپ صلعم نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا ہے اور آج دین مکمل ہو گیا ہے اس کے بعد نہ اس میں کچھ داخل کیا جاسکتا ہے اور نہ کچھ کم کیا جاسکتا ہے اس دن کے بعد اور آپ صلعم کے بعد چاہے حضرت علی ہو عمر ہو حسن حسین ہو نہ انکی شہادت سے دین میں کچھ فرق پڑ سکتا ہے نہ دین میں کچھ داخل کیا جا سکتا ہے

اسی مکمل دین میں حضرت علی علیہ سلام کے حق پر ہونے ، قرآن میں شجرہ طیبہ ہونے ، امام مبین ، اہل ذکر سے رہنمائی لینے کے احکامات موجود ہیں . یعنی ہم نے کوئی نئی راہ نہیں نکالی بلکے مخالفین نے راہ نکالی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میری کتاب تو اللہ کی بھیجی ہو ئی کتاب ہے جسے قرآن کہتے ہیں بلکہ ہم سب مسلمانوں کی یہی کتاب ہونی چاہئے نہ کہ بندوں کی لکھی ہو ئی کتابیں

الحمد الله ! جیسے آپ نے بخاری سے ہاتھ اٹھائے ہیں ویسے ہی دیگر لوگ بھی ہاتھ اٹھا لیتے ہیں

ویسے میرے ذہن میں ایک سوال پیدا ہو رہا ہے ، کیا آپ پرویزی ہو گئے ہیں ؟ اگر نہیں تو کون سی احادیث کو آپ مانتے ہیں ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا فضول پوسٹ کے لئے مجھے قوٹ کر دیا

آل سے مراد بیٹے ہوتے ہیں بیٹی نہیں ماسوائے حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کے

اگر اس دلیل کا کوئی توڑ ہوا تو قوٹ کرنا ، وگرنہ نہیں
please learn Arabic first thn come here to debate...
it means family.... not sons or daughters...
family of Imran... is the correct meaning of surah AL Imran...