یونان کے ٹی وی چینل پر عوام کو پٹرول چرانے کا طریقہ سکھایا جانے لگا

2greektvpetolteft.jpg

یونان کا سرکاری ٹی وی چینل اس وقت لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنا جب ایک پروگرام میں دکھایا گیا کہ ایک پائپ سے کسی کی گاڑی سے پیٹرول کو کیسے نکالا جاسکتا ہے۔

یہ پروگرام اس وقت نشر ہوا جب یونان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ای آر ٹی نامی چینل میں 22 جون کو مارننگ شو میں رپورٹر نے بتایا کہ یہ بہت زیادہ مشکل کام نہیں۔

رپورٹر نے عوام کو چوری کا آسان طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ درحقیقت آپ کو کسی خصوصی ٹیوب کی ضرورت نہیں، یہ کام ایک عام پائپ سے بھی کیا جا سکتا ہے۔

گاڑی سے پیٹرول نکالنے کے طریقہ کار کا مظاہرہ کرنے کے بعد ایک مکینک نے ان جگہوں کی نشاندہی بھی کی جہاں سے گاڑی کے پیٹرول ٹینک سے ایندھن کو چرایا جا سکتا ہے۔

اس پروگرام پر لوگوں نے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ تنقید کی۔ کسی سکائی صارف نے کہا چپ ہو جاؤ اور دیکھو یہ کلاکار ہمیں کیا سکھا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539544777292652546
ایک صارف نے کہا کہ کیا آپ لوگ پاگل ہوگئے ہیں جو لوگوں کو پیٹرول چرانے کے طریقے بتا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539892789743321088
ایک صارف نے کہا کہ یہ طریقہ کار کام نہیں کرتا کیونکہ وہ اس کیلئے کوشش کر چکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539545339304230913
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ پیٹرول کو آسانی سے چرانے کے 2 طریقوں کے بعد اب ای آر ٹی کی جانب سے یہ سکھایا جائے گا کہ کس طرح تالوں کو کھولا جاسکتا ہے اور بٹوے چرائے جاسکتے ہیں۔ یونان کی ایک ویب سائٹ پر اس ویڈیو کو 23 جون تک ایک لاکھ 70 ہزار بار سے زیادہ دیکھا جاچکا تھا جبکہ ہزاروں افراد نے ٹوئٹر پر بھی اسے دیکھا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

رانڑے یار صحیح ٹائم پر یہ بلاگ پوسٹ کیا ہے -- اب چوروں کی حکومت ہے اس میں تو یہ کام قوم کرے گی تو کسی کو شرم بھی نہیں آے گی
پہلے کرتے تو عمران خان بدنام ہوتا رہتا کہ دیکھو جی اس کے دور میں کیا ہو رہا ہے
???