یونیورسٹی کی فیس نہ ہونے کی وجہ سے سڑک کنارے برتن بچتی دو بہنیں

Nice2MU

President (40k+ posts)
جنہوں نے ڈگریاں لی ہیں وہ بھی دفتر دفتر مارے پھر رہے ہوتے ہیں۔ اچھا ہے اپنا بزنس کرے رہے ہیں۔ اور پیسے کمائے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر کوالیفائیڈ لوگ ریڑھیاں لگانے گے تو ان کوالیفائیڈ لوگ کیا کریں گے ؟
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Really sad and unfortunate.
why sad? in most countries students work low paying jobs to pay for their tution. Nothing wrong in that. Any work you do is a respectable job. Why we think selling things on roadside is dis-respectable? They are showing the way to those lazy people whom if you ask what you do for living and their answer is "PAIJAN DUBAI HOTE HAIN" meaning main kyun haath pair hilaoon.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

اگر کوالیفائیڈ لوگ ریڑھیاں لگانے گے تو ان کوالیفائیڈ لوگ کیا کریں گے ؟

یار یہ ہم نے یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کا پیسہ کمانے کا ذریعہ بنایا ہے ورنہ دنیا میں جتنے بھی مالدار لوگ ہیں انکے پاس بہت کم ہی ڈگریاں ہوتی ہیں۔ ۔۔

اور اللہ معاف کرے جسطرح کی فضول ڈگریاں ہماری یونیورسٹیاں دے رہی ہوتی ہیں ان سے تو ڈگریاں نہ ہونا بہتر ہے۔۔

اجکل تو زرداری ٹولے کیوجہ سے ڈاکٹر اتنے نالائق آ رہے ہیں کہ حکومت نے انہیں کہا ہے کوالیفیکیش حاصل کرنے سے پہلے ایک ٹیسٹ دینا ہوگا وہ ٹیسٹ دینے سے انکاری ہیں۔
 
سوال ان کوالیفائیڈ یعنی ان پڑھ لوگوں کے بارے میں تھا ، اور بے انتہا دولت کمانے کا نہیں بلکے روزی روٹی کمانے کا تھا

حکومت ڈیفنس ، انڈسٹری ، آئی ٹی اور دیگر شعبہ جات میں مواقے پیدا کرنے میں ناکام ہوئی ہے لہٰذا ان شعبوں کے لوگ اب نان ٹیکنیکل جابز لینے لگے ہیں اس لئے ان پڑھ لوگوں کے لئے جابز کم ہونے کا خدشہ ہے
 
ان پڑھ بندے کو جاب کا اتنا مسلہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ ہر کام کر سکتا ہے۔۔ اور نہ ہی انہیں کوئی شرم آتی ہے۔۔ کیونکہ انہیں کوئی کہنے والا نہیں ہوتا کہ ڈگری کے بعد بھی یہی کام کرنا تو ڈگری کا فائدہ؟ لیکن وہی ڈگری والا یورپ و امریکہ میں گاڑیاں تک دھونے کے لیے تیار ہوتا ہے۔۔

پاکستان میں ڈگری کے بعد انسان کے گردن میں جو سریا آجاتا ہے اسکی وجہ سے وہ بیروزگار رہتا ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ان پڑھ بندے کو جاب کا اتنا مسلہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ ہر کام کر سکتا ہے۔۔ اور نہ ہی انہیں کوئی شرم آتی ہے۔۔ کیونکہ انہیں کوئی کہنے والا نہیں ہوتا کہ ڈگری کے بعد بھی یہی کام کرنا تو ڈگری کا فائدہ؟ لیکن وہی ڈگری والا یورپ و امریکہ میں گاڑیاں تک دھونے کے لیے تیار ہوتا ہے۔۔

پاکستان میں ڈگری کے بعد انسان کے گردن میں جو سریا آجاتا ہے اسکی وجہ سے وہ بیروزگار رہتا ہے۔

یہ بھی خوب رہی

اسلحہ ٹیکنالوجی اور حدید مشینیں ہمیشہ باہر سے منگوائیں گے
یہاں کے انجنیئر کا کیا ہے وہ نان ٹیکنیکل جوبز کر ہی لیں گے
اور زر مبادلہ جائے بھاڑ میں

واہ واہ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ بھی خوب رہی

اسلحہ ٹیکنالوجی اور حدید مشینیں ہمیشہ باہر سے منگوائیں گے
یہاں کے انجنیئر کا کیا ہے وہ نان ٹیکنیکل جوبز کر ہی لیں گے
اور زر مبادلہ جائے بھاڑ میں

واہ واہ

میں تو ٹیکنکل ڈگری کے حق میں ہوں لیکن ان ٹیکنکل ڈگری میں تو منوں کے حساب سے تھیوری گھسائی جاتی وہ بہت پرانی اور فضول ہوتی ہے۔

ٹکنیکل تعلیم تو پرائمری سے مسلسل پڑھانی چاہیے لیکن چونکہ وہ مہنگی بہت ہوتی ہے اسلیے تھیوری اور عام بکواس پڑھائی جاؤ اور بچوں کے ذہن فضول بکواس سے بھرتے جاؤ جنکا انہیں کبھی فائدہ نہ ہو۔
 
eccentric

MPA (400+ posts)
Don't train people to accept free money. You have to earn, this is part of training that makes you successful and good person along the way. Appreciate them, give them sales that's the best one can do.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

اگر کوالیفائیڈ لوگ ریڑھیاں لگانے گے تو ان کوالیفائیڈ لوگ کیا کریں گے ؟
They are already occupying jobs & business. believe me when i say it. I am from auto industry and its full of nepotism, which is another name for illiterates running the industry.

Hats off to these girls. No shame in earning righteous.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں تو ٹیکنکل ڈگری کے حق میں ہوں لیکن ان ٹیکنکل ڈگری میں تو منوں کے حساب سے تھیوری گھسائی جاتی وہ بہت پرانی اور فضول ہوتی ہے۔

ٹکنیکل تعلیم تو پرائمری سے مسلسل پڑھانی چاہیے لیکن چونکہ وہ مہنگی بہت ہوتی ہے اسلیے تھیوری اور عام بکواس پڑھائی جاؤ اور بچوں کے ذہن فضول بکواس سے بھرتے جاؤ جنکا انہیں کبھی فائدہ نہ ہو۔

بہت اچھی بات ہے کہ آپ ٹیکنیکل تعلم کے حق میں ہیں

اب ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت انجینرنگ کے بڑے پروجیکٹ شروع کرے تاکہ زر مبادلہ باہر نہ جائے اور یہاں کے لوگوں کو روزگار بھی ملے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

They are already occupying jobs & business. believe me when i say it. I am from auto industry and its full of nepotism, which is another name for illiterates running the industry.

Hats off to these girls. No shame in earning righteous.

حلال کمانے میں کوئی عار نہیں لیکن اپنے حاصل کردہ علم کو استعمال نہ کرنا شرمندگی کا سبب ضرور ہے