یوٹیوب انتظامیہ نے ڈاکٹراسراراحمد کا یوٹیوب چینل کیوں بندکردیا؟

dri1h11.jpg

معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے اسلامی اسکالر مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا گیا ہے اور اس پر توجیح پیش کی گئی ہے کہ ٹیکساس میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا اس چینل کی ویڈیوز دیکھا کرتا تھا۔

یوٹیوب کی جانب سے پیش کی گئی اس انوکھی منطق پر تنقید کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ "یہودیوں کے ہفتہ وار جریدے "جیو کرونیکل" کے کہنے پر یو ٹیوب نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا چینل بند کردیا، بہانہ یہ لگایا کہ ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ کو یرغمال بنانے والا ان کی ویڈیوز دیکھتا تھا"۔

https://twitter.com/x/status/1511163437874884609 ان کا کہنا ہے کہ "یہ ہے تو پھر قاتل ، چور ، ڈاکو جن فلموں کو دیکھ کر جرم کرتے ہیں ان سب پر بھی پابندی لگاؤ"

دوسری جانب دی جیوز کرونیکل کے مطابق یو ٹیوب گزشتہ جون سے نفرت انگیز مواد کی تحقیقات کر رہا تھا۔ جریدے کے مطابق اس سے قبل یوٹیوب نہ صرف چینلز کو ہٹانے میں ناکام رہا بلکہ اس نے کوئی جواب بھی نہیں دیا تھا۔ تاہم اب تصدیق ہوئی ہے کہ امریکہ میں یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا ملزم ڈاکٹر اسرار کی ویڈیو دیکھتا تھا۔

یاد رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے کولیول نامی علاقے میں جنوری 2022 میں یہودی عبادت گاہ میں ملک فیصل اکرم نامی شخص نے چار افراد کو یرغمال بنالیا تھا۔ اسے دس گھنٹے کے محاصرے کے بعد ایف بی آئی نے گولی مار کر اس کی جان لی تھی جب کہ تمام یرغمالیوں بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے ملک فیصل کا تعلق برطانیہ کے شہر بلیک برن سے تھا۔ جیوز کرونیکل کا دعویٰ ہے کہ ملک فیصل کے اہلخانہ نے بتایا تھا کہ وہ یوٹیوب پر ڈاکٹر اسرار کی ویڈیوز دیکھتا تھا۔

واضح رہے کہ مرحوم ڈاکٹر اسرار تنظیم اسلامی کے سربراہ تھے، تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر شجاع الدین شیخ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے چینل پر پابندی لگانا اسلاموفوبیا کی بدترین شکل ہے، یہ 2 اعشاریہ 9 ملین سبسکرائبرز اور کروڑوں صارفین کا حامل عالمی شہرت یافتہ چینل تھا جو اسلام دشمن قوتوں کی آنکھ میں کھٹکتا تھا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ میں جو پاکستانی برٹش دھشت گرد ایک یہودی عبادت گاہ میں ان کے ہیڈ مولوی کو قتل کرنے میں ملوث تھا بعد میں پولیس کے ہاتھوں مارا گیا تھا وہ مولانا کی ویڈیوز کا کافی شوقین تھا اس لئے
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Islamophobia and hate against Muslims. Nothing else
An individual's act has nothing to do with his videos. I see so many english videos, if i do something wrong, then all those channels will be closed.
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
امریکہ میں جو پاکستانی برٹش دھشت گرد ایک یہودی عبادت گاہ میں ان کے ہیڈ مولوی کو قتل کرنے میں ملوث تھا بعد میں پولیس کے ہاتھوں مارا گیا تھا وہ مولانا کی ویڈیوز کا کافی شوقین تھا اس لئے
r u against Dr Israr
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
dri1h11.jpg

معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے اسلامی اسکالر مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا گیا ہے اور اس پر توجیح پیش کی گئی ہے کہ ٹیکساس میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا اس چینل کی ویڈیوز دیکھا کرتا تھا۔

یوٹیوب کی جانب سے پیش کی گئی اس انوکھی منطق پر تنقید کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ "یہودیوں کے ہفتہ وار جریدے "جیو کرونیکل" کے کہنے پر یو ٹیوب نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا چینل بند کردیا، بہانہ یہ لگایا کہ ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ کو یرغمال بنانے والا ان کی ویڈیوز دیکھتا تھا"۔

https://twitter.com/x/status/1511163437874884609 ان کا کہنا ہے کہ "یہ ہے تو پھر قاتل ، چور ، ڈاکو جن فلموں کو دیکھ کر جرم کرتے ہیں ان سب پر بھی پابندی لگاؤ"

دوسری جانب دی جیوز کرونیکل کے مطابق یو ٹیوب گزشتہ جون سے نفرت انگیز مواد کی تحقیقات کر رہا تھا۔ جریدے کے مطابق اس سے قبل یوٹیوب نہ صرف چینلز کو ہٹانے میں ناکام رہا بلکہ اس نے کوئی جواب بھی نہیں دیا تھا۔ تاہم اب تصدیق ہوئی ہے کہ امریکہ میں یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا ملزم ڈاکٹر اسرار کی ویڈیو دیکھتا تھا۔

یاد رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے کولیول نامی علاقے میں جنوری 2022 میں یہودی عبادت گاہ میں ملک فیصل اکرم نامی شخص نے چار افراد کو یرغمال بنالیا تھا۔ اسے دس گھنٹے کے محاصرے کے بعد ایف بی آئی نے گولی مار کر اس کی جان لی تھی جب کہ تمام یرغمالیوں بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے ملک فیصل کا تعلق برطانیہ کے شہر بلیک برن سے تھا۔ جیوز کرونیکل کا دعویٰ ہے کہ ملک فیصل کے اہلخانہ نے بتایا تھا کہ وہ یوٹیوب پر ڈاکٹر اسرار کی ویڈیوز دیکھتا تھا۔

واضح رہے کہ مرحوم ڈاکٹر اسرار تنظیم اسلامی کے سربراہ تھے، تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر شجاع الدین شیخ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے چینل پر پابندی لگانا اسلاموفوبیا کی بدترین شکل ہے، یہ 2 اعشاریہ 9 ملین سبسکرائبرز اور کروڑوں صارفین کا حامل عالمی شہرت یافتہ چینل تھا جو اسلام دشمن قوتوں کی آنکھ میں کھٹکتا تھا۔
to me this is by far the biggest news and saddest news , heart broken but not done yet
 
1234567

Rubbish, Doctor Sahib videos always informative and with clear message, there is nothing in those video.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
For iPhone
For Android

These applications are good for kids, they can learn Quran translation from these two apps.
 
The best thing is that dr israr does not spend too much time in elaboration . Kids have less patience so it benefits.
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
For iPhone
For Android

These applications are good for kids, they can learn Quran translation from these two apps.
Jazak ALLAH Khair , May ALLAH forgive all your sins and give you great rewards for sharing this ,and lots of prayers to you
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
There have been dozens of mass shootings in schools in the US....all inspired by hollywood movies. I have yet to see hollywood movies banned.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
bhai baat ye hai agar itna e kamal channel tha to uski videos download kr lete ya apna platform bna lete magar nahi. Jb chezen unki use krne hen to marzi bhi unhi ki chale ge yani ab apne molvi bhi deen nahi phela skte unke platform ske bghair lol
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آزادی اظہار رائے کا مطلب ہے اسلام، قرآن، محمد صللھ علیہ وسلم اور مسلمان کے بارے میں جو مرضی کہو ان کے ساتھ جو چاہو کرو. کسی غیر مسلم کو کچھ نا کہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
bhai baat ye hai agar itna e kamal channel tha to uski videos download kr lete ya apna platform bna lete magar nahi. Jb chezen unki use krne hen to marzi bhi unhi ki chale ge yani ab apne molvi bhi deen nahi phela skte unke platform ske bghair lol
ان کی چیزیں کیا استعمال کرنی ہمارے بھیکاری ہمارے خلاف استعمال ہوتے ہیں. بھیکاری جو اشیاء امریکا سے مانگتے ہیں خود کیوں نہیں بنا لیتے​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
r u against Dr Israr
نہیں میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی علما میں صرف ڈاکٹر صاحب کو قرآن کی تفسیر آتی تھی
اس نوجوان پر یہ الزام اس کے گھر والوں نے لگایا گیا ہے بلکہ اس کے اس کام پر لعنت ڈال کر اس کی پیروی سے بھی انکار کردیا ہے اور اس کی سخت مزمت بھی کی تھی
ڈاکٹر صاحب نے جماعت اسلامی سے بھی دوری اختیارکرلی تھی کیونکہ یہ اسلام کی آڑ میں اقتدار کے متلاشی تھے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
You do understand that internet is not "FREE" at all. Anyone who is earning from these platform should realise that one day they will close and you will have no income. So have a backup in place.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Main MBA ke class main yeh he sawal ek professor sahib k samnay uthaiya tha jo bar bar google aour youtube ka fawaid ghinwatay nahi thak rahay thay aour bata rahay thay k kis tarha saray ka saray knowledge sirf yahin para hai aour mera masomana sawal tha agar kal ko inho nay humain apni services dena band kar de to ??? Wo chand seconds k liye bilkul khamosh ho gay phir topic change kar diya . Humain khud aisay platforms develop karnay ke zaroorat hai bahiyo
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ میں جو پاکستانی برٹش دھشت گرد ایک یہودی عبادت گاہ میں ان کے ہیڈ مولوی کو قتل کرنے میں ملوث تھا بعد میں پولیس کے ہاتھوں مارا گیا تھا وہ مولانا کی ویڈیوز کا کافی شوقین تھا اس لئے
بلوچستان میں ہونے والی ساری دہشتگردی میں ملوث سارے مجرمان خمینی کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر یہ قتل و غارتگری کرتے ہیں۔ ابھی چند دن پہلے بھی مجوسیوں نے پاکستان پر حملہ کروایا تھا۔ غلطی ہوگئی اسی وقت شئر کرنا چاہیئے تھا تاکہ مجوسیوں کے مین ہول بند رہیں
 
Last edited: