یوٹیوب کے زریعے 4کروڑ ماہانہ کمانے پر اقرارالحسن کا عمران ریاض خان پر طنز

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
12iqrarimranriazhan.jpg

صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے صحافی عمران ریاض خان کی ایک ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ وار کرڈالے۔

تفصیلات کے مطابق عمران ریاض خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ رجیم چینج آپریشن کا سب سے بڑا لوزر پاکستانی میڈیا رہے گا کیونکہ اس نے تھوڑی سی لالچ میں پاکستانیوں کا اعتبار اور اعتماد کھودیا ہے۔

صحافی اقرار الحسن نے عمران ریاض خان کی اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے دوبدو جواب دیا اور کہا کہ اور رجیم چینج آپریشن میں سب سے بڑے ونر پی ٹی آئی کے یوٹیوبر رہے جن میں سے کچھ نے تو یوٹیوب سےایک ایک مہینے میں چار ، چار کروڑ روپے بھی کمائے۔

اقرار الحسن نے اپنی ٹویٹ میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عمران بھائی نے خود ایک وی لاگ میں یو ٹیوب سے چھ ماہ میں بارہ کروڑ کمانے کا اعتراف کیا ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔

https://twitter.com/x/status/1570043672317628417
اپنی دوسری ٹویٹ میں اقرار الحسن نے کہا کہ عمران ریاض ایک پروفیشنل صحافی ہیں، میں جانتا ہوں کہ وہ ایسا نہیں کرتے ہوں گے، لیکن اہم بات یہ ہے کہ جس انسان کو کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی وجہ سے ہر مہینے یو ٹیوب سے دو چار کروڑ آتے ہوں گے کیا وہ اس جماعت پر کبھی جائز تنقید کر کے اپنی ویور شپ خراب کرے گا؟ کیا یہ لفافہ صحافت نہیں کہلائے گی؟

https://twitter.com/x/status/1570047787307339776

https://twitter.com/x/status/1570059337363505152 https://twitter.com/x/status/1570055863569907713 https://twitter.com/x/status/1570048630815350784
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے اقرار کے چھاپے آجکل ناکام جار ہے ہیں اوپر سے مہنگائی پیسوں کی شدید قلت دو دو بیویاں پتہ نہیں کتنے بچے ان سب کا پر یشر تو پھر اقرار تو بولے گا حسد میں جلے گا حسرت میں مرے گا
 
Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
12iqrarimranriazhan.jpg

صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے صحافی عمران ریاض خان کی ایک ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ وار کرڈالے۔

تفصیلات کے مطابق عمران ریاض خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ رجیم چینج آپریشن کا سب سے بڑا لوزر پاکستانی میڈیا رہے گا کیونکہ اس نے تھوڑی سی لالچ میں پاکستانیوں کا اعتبار اور اعتماد کھودیا ہے۔

صحافی اقرار الحسن نے عمران ریاض خان کی اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے دوبدو جواب دیا اور کہا کہ اور رجیم چینج آپریشن میں سب سے بڑے ونر پی ٹی آئی کے یوٹیوبر رہے جن میں سے کچھ نے تو یوٹیوب سےایک ایک مہینے میں چار ، چار کروڑ روپے بھی کمائے۔

اقرار الحسن نے اپنی ٹویٹ میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عمران بھائی نے خود ایک وی لاگ میں یو ٹیوب سے چھ ماہ میں بارہ کروڑ کمانے کا اعتراف کیا ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔

https://twitter.com/x/status/1570043672317628417
اپنی دوسری ٹویٹ میں اقرار الحسن نے کہا کہ عمران ریاض ایک پروفیشنل صحافی ہیں، میں جانتا ہوں کہ وہ ایسا نہیں کرتے ہوں گے، لیکن اہم بات یہ ہے کہ جس انسان کو کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی وجہ سے ہر مہینے یو ٹیوب سے دو چار کروڑ آتے ہوں گے کیا وہ اس جماعت پر کبھی جائز تنقید کر کے اپنی ویور شپ خراب کرے گا؟ کیا یہ لفافہ صحافت نہیں کہلائے گی؟

https://twitter.com/x/status/1570047787307339776
 
? لکھ لعنت اقرار الحسن تیرے اتے۔
اوئے الو کے پٹھے عوام کو اتنا چوتیا سمجھا ہوا ہے کہ وہ کسی اینکر کو ایک پارٹی کی حمایت کرنے پر لاکھوں ویوز دے ڈالے اور وہ بھی چند گھنٹوں میں ۔
بے شمار لفافے دن رات بڑے زور و شور سے لگے ہوئے ہیں امپورٹڈ حکومت کے ٹٹے اٹھانے میں ، انکو عوام کیوں نہیں دیکھتی ؟ یہ عوام کافی حد تک شعور اور حق و باطل
میں فرق رکھتی ہے ۔ اور معزرت کے ساتھ تم بھی اور تمکا چینل بھی اب انہی لفافوں کی لسٹ میں شامل ہونے کی تیاری کر رہے ہو۔​
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Jealousy is a very bad thing. Ye dramaybaz sahafi Iqrar gaand marwa kar bhi itna nahi kamata hoga jitna Imran Riaz ghar mein beth kar 10 minute ke YouTube vlogs se banata hai.
Haq aur sach ke sath khara hone ke liye Imran Riaz Khan jesa jigra aur hosla chahiye na ke lifafon ki tarah choron ki ghulami.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Abb is lachakdar kamaria waley zankhe ki batein suno. Tu bhi kma le bhai. Kiss ne roka hey. Agerr haqq sach ki baat krne ka maali faida bhi ho jaey to iss se achi aur kia baat ho gi.
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Harami koi sach bole us ko popularity mile tu ghalt hai

Gandoo tu phir tu ARY ke khilaf kyon nahi bola jab Arshad sharif aur shabir shakir aur dusron ko Ary si nikala apni tankhwa jo milti hai us ko khilaf bol na
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اقرار الحسن دن بہ دن دو نمبر ثابت ہو جاتا ہے ۔۔اینکر عمران ریاض خان کی آمدنی سے جل گیا ہے ورنہ اسی اینکر نے سب سے پہلے پی ٹی آی کی حکومت کے خلاف بھی پروگرام کیے۔اب ساری پارٹیوں کے چکر میں وہ کیسے رجیم چینج کو سپورٹ کرتا؟جبکہاسے جو دکھایا گیا تھا اس کے بعد وہ زرداری اور نواز شہباز اور پی ڈی ایم کی کس منہ سے تعریفیں کرتا؟
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
yea vo he hy na jo menar e Pakistan wali tiktoker ka bhai bana wahan zalil hua, phir dua zahra case main shia biradari ka saath dia or dua ky husband ko human trafiker pata nahi kia kai banaya wahan zalil hua, aab ais ko laga aab main patwari to bun gaya hoon aab PTI walo ky haatho bhe achi tarhan zalil ho jaon
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض تو اس وقت بھی ان چوروں کے خلاف تھا جب اس نے یو ٹیوب چینل نہی بنایا تھا۔ اسے اگر پی ٹی آئی کے چاہنے والوں نے نوازا ہے تو صرف اس لئے کہ وہ ہمیشہ ہی سے ان کے ساتھ تھا اور اس کے خیالات پی ٹی آئی کے چاہنے والوں کی پہلے ہی سے ترجمانی کرتے تھے۔ اگر تو عمران ریاض نے یو ٹیوب سے کمانے کے لئے اپنے افکار تبدیل کئے ہوتے تو اس پر الزام بنتا تھا لیکن حقیقتا ایسا نہی ہے۔ وہ ایک نڈر صحافی ہے جو اپنے دل کی بات کرتا ہے۔ میں نے تو پی ٹی آئی کے چاہنے والوں کو یہاں تک کہتے سنا ہے کہ عمران ریاض خان میں وہ بات ہے جو عمران خان میں ہے اور وہ سیاست میں آئے تو عمران خان کا جانشین بن سکتا ہے۔
 
Usman Buzdar ky bhee bohat mukhalfat kree thee during IK govt.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
online paise kamana ek fun hai and not everyone do that.5-6 lakh tu mera chota bhai Call of duty modding se pakistan main kama leta hai per month which i showed him how to do modding He is only 21.Those 9 to 5 jobs times are gone where you work like a donkey and in end you get hand to mouth salary.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
agar wo youtube se 4 crore kama raha hai tu tuje kis ne roka hai Mr iqrar ? tum bhi youtube paar videos upload kardo apni then let us see how many people watch and follows you ?