یوکرین - روس بمقابلہ پاکستان - انڈیا

یوکرین - روس بمقابلہ پاکستان - انڈیا

ایک تقابلی جائزہ لیتے ہیں ان ملکوں کی فوجی طاقت کا۔

جیسے روس کے مقابلے میں یوکرین ایک چھوٹا اور کمزور ملک ہے، تقریباً ویسے ہی جیسے انڈیا کے مقابلے میں پاکستان۔

پاکستان نے ایسا کیا کام کیا کہ باوجود تمام ترمعاشی ، عددی اور فوجی برتری کے باوجود بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

ایسا کیوں ہے؟ ایسا اس لئے ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں (فوجی اور سول) نے اس بات کا ادراک کر لیا تھا کہ ایک کمزور فوجی طاقت کے ساتھ جنوبی ایشیا میں گزارہ کرنا اور بھارت جیسے بُلی اِن دا بیک یارڈ کو ڈیل کرنا بہت مشکل ہو گا۔

سلام ہے اُن سب کو جنہوں نے پاکستان کو ایک مضبوط فوجی طاقت بنایا۔

فوج کی طرف منہ اُٹھا اُٹھا کر بھونکنے والے ذرا ٹی وی لگا کر یوکرینی صدر کی بے چارگی اور بے بسی دیکھیں اسکو اپنے لوگوں کی جانیں جانے کا ملال بھی ہے اور ساتھ میں کچھ نہ کر سکنے کا افسوس بھی۔

نیٹو اور یوروپی ممالک سے پینگیں بڑھانے کے چکر میں اپنے ملک کے دفاٰع کو مضبوط کرنا بھول گئے۔ اور اس خواب میں رہے کہ امریکہ اور نیٹو افواج اُنکی مدد کو آئینگی ۔
جنگیں دنیا پر تباہی مسلط کرتی ہیں۔ معصوم جانوں کا ضیاع ہوتا ہے ۔
تاریخ بار بار ثابت کر چکی ہے کہ

ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات۔
 
Khi

MPA (400+ posts)
Alhamdulillah Pakistan is an atomic power. We have well trained strong Armed Forces and an honest & brave prime minister.

Pakistan Zindabad

Pakistani Armed Forces Zindabad

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
Niazi ko dekh k ab Youthiyo ne bhi cocaine kheenchna shurru kar di ha.

As for well trained armed forces, inn circus k Shero ne humein har war me zaleel hi karwaya ha, be it 1965, 71 or Kargil. Yeh humesha hathiyar daal k aa jatay hain.

If it wasn’t for the nuclear weapons, Pakistans survival would ve been in danger. Thanks Dr AQ Khan!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
8_60.png

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یوکرین - روس بمقابلہ پاکستان - انڈیا

ایک تقابلی جائزہ لیتے ہیں ان ملکوں کی فوجی طاقت کا۔

جیسے روس کے مقابلے میں یوکرین ایک چھوٹا اور کمزور ملک ہے، تقریباً ویسے ہی جیسے انڈیا کے مقابلے میں پاکستان۔

پاکستان نے ایسا کیا کام کیا کہ باوجود تمام ترمعاشی ، عددی اور فوجی برتری کے باوجود بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

ایسا کیوں ہے؟ ایسا اس لئے ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں (فوجی اور سول) نے اس بات کا ادراک کر لیا تھا کہ ایک کمزور فوجی طاقت کے ساتھ جنوبی ایشیا میں گزارہ کرنا اور بھارت جیسے بُلی اِن دا بیک یارڈ کو ڈیل کرنا بہت مشکل ہو گا۔

سلام ہے اُن سب کو جنہوں نے پاکستان کو ایک مضبوط فوجی طاقت بنایا۔

فوج کی طرف منہ اُٹھا اُٹھا کر بھونکنے والے ذرا ٹی وی لگا کر یوکرینی صدر کی بے چارگی اور بے بسی دیکھیں اسکو اپنے لوگوں کی جانیں جانے کا ملال بھی ہے اور ساتھ میں کچھ نہ کر سکنے کا افسوس بھی۔

نیٹو اور یوروپی ممالک سے پینگیں بڑھانے کے چکر میں اپنے ملک کے دفاٰع کو مضبوط کرنا بھول گئے۔ اور اس خواب میں رہے کہ امریکہ اور نیٹو افواج اُنکی مدد کو آئینگی ۔
جنگیں دنیا پر تباہی مسلط کرتی ہیں۔ معصوم جانوں کا ضیاع ہوتا ہے ۔
تاریخ بار بار ثابت کر چکی ہے کہ

ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات۔
یوکرائن سوویت یونین کا حصہ رہ چکا ہے اور کریملن میں بیٹھا ولادیمیر پوٹن نامی شخص بخوبی جانتا ہے کہ یوکرائن کتنی طاقت کا مالک ہے یوکرائن والوں نے افغانستان کا انجام بھی نہیں دیکھا اور امریکیوں کی باتوں میں آ گئے چلو ہن ہور چوپو امب
???
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

یوکرین - روس بمقابلہ پاکستان - انڈیا

ایک تقابلی جائزہ لیتے ہیں ان ملکوں کی فوجی طاقت کا۔

جیسے روس کے مقابلے میں یوکرین ایک چھوٹا اور کمزور ملک ہے، تقریباً ویسے ہی جیسے انڈیا کے مقابلے میں پاکستان۔

پاکستان نے ایسا کیا کام کیا کہ باوجود تمام ترمعاشی ، عددی اور فوجی برتری کے باوجود بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

ایسا کیوں ہے؟ ایسا اس لئے ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں (فوجی اور سول) نے اس بات کا ادراک کر لیا تھا کہ ایک کمزور فوجی طاقت کے ساتھ جنوبی ایشیا میں گزارہ کرنا اور بھارت جیسے بُلی اِن دا بیک یارڈ کو ڈیل کرنا بہت مشکل ہو گا۔

سلام ہے اُن سب کو جنہوں نے پاکستان کو ایک مضبوط فوجی طاقت بنایا۔

فوج کی طرف منہ اُٹھا اُٹھا کر بھونکنے والے ذرا ٹی وی لگا کر یوکرینی صدر کی بے چارگی اور بے بسی دیکھیں اسکو اپنے لوگوں کی جانیں جانے کا ملال بھی ہے اور ساتھ میں کچھ نہ کر سکنے کا افسوس بھی۔

نیٹو اور یوروپی ممالک سے پینگیں بڑھانے کے چکر میں اپنے ملک کے دفاٰع کو مضبوط کرنا بھول گئے۔ اور اس خواب میں رہے کہ امریکہ اور نیٹو افواج اُنکی مدد کو آئینگی ۔
جنگیں دنیا پر تباہی مسلط کرتی ہیں۔ معصوم جانوں کا ضیاع ہوتا ہے ۔
تاریخ بار بار ثابت کر چکی ہے کہ

ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات۔
افسوس، صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تُو
دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

یوکرین - روس بمقابلہ پاکستان - انڈیا

ایک تقابلی جائزہ لیتے ہیں ان ملکوں کی فوجی طاقت کا۔

جیسے روس کے مقابلے میں یوکرین ایک چھوٹا اور کمزور ملک ہے، تقریباً ویسے ہی جیسے انڈیا کے مقابلے میں پاکستان۔

پاکستان نے ایسا کیا کام کیا کہ باوجود تمام ترمعاشی ، عددی اور فوجی برتری کے باوجود بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

ایسا کیوں ہے؟ ایسا اس لئے ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں (فوجی اور سول) نے اس بات کا ادراک کر لیا تھا کہ ایک کمزور فوجی طاقت کے ساتھ جنوبی ایشیا میں گزارہ کرنا اور بھارت جیسے بُلی اِن دا بیک یارڈ کو ڈیل کرنا بہت مشکل ہو گا۔

سلام ہے اُن سب کو جنہوں نے پاکستان کو ایک مضبوط فوجی طاقت بنایا۔

فوج کی طرف منہ اُٹھا اُٹھا کر بھونکنے والے ذرا ٹی وی لگا کر یوکرینی صدر کی بے چارگی اور بے بسی دیکھیں اسکو اپنے لوگوں کی جانیں جانے کا ملال بھی ہے اور ساتھ میں کچھ نہ کر سکنے کا افسوس بھی۔

نیٹو اور یوروپی ممالک سے پینگیں بڑھانے کے چکر میں اپنے ملک کے دفاٰع کو مضبوط کرنا بھول گئے۔ اور اس خواب میں رہے کہ امریکہ اور نیٹو افواج اُنکی مدد کو آئینگی ۔
جنگیں دنیا پر تباہی مسلط کرتی ہیں۔ معصوم جانوں کا ضیاع ہوتا ہے ۔
تاریخ بار بار ثابت کر چکی ہے کہ

ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات۔

Well said.
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

یہ جو منظر یوکرین میں نظر آ رہے ہیں کوئی بعید نہیں تھا کہ یوکرین کی جگہ پاکستان ہوتا اور روس کی جگہ بھارت ہوتا اور پاکستان تباہ و برباد ہو رہا ہوتا . ایسا کیوں نہیں ہو سکا اس وجہ سے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے . پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا صرف و صرف ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سر جاتا ہے . جب ڈاکٹر صاحب نے اکہتر کا سانحہ دیکھا تو خون مجاہد نے جوش مارا اور وطن کی خدمت کے لیے سب چھوڑ چھاڑ کر پاکستان کی راہ لی اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر چھوڑا . بہت سے لوگ اس بات پر تنقید کرتے ہیں کہ عبدالقدیر خان اکیلے نہیں تھے ان کے ساتھ باقی لوگ بھی تھے لیکن ایک بات کبھی نہیں بھولنی چاہئیے کہ جتنی مرضی صفر اکٹھے ہو جائیں قیمت صفر رہتی ہے جب تک ان میں ایک شامل نہ ہو . اگر عبدالقدیر خان ایٹم بم کا فارمولا نہ لاتا تو جتنی مرضی کوئی یورنیم صاف کر لیتا ایٹم بم نہیں بنا سکتا تھا . عبدالقدیر خان ہی وہ ایک تھا جس کے لگنے سے قیمت اربوں کھربوں ہو جانی تھی . عبدالقدیر خان مقامی وسائل کو استعمال کرتے ہوے اٹھہتر میں ہی ایٹم بم تیار کر چکے تھا ایسا نہ ممکن تھا کہ ایک ملک جس میں مشین بننے کا کارخانہ نہ ہو ایٹمی طاقت بن جاۓ . لیکن عبدالقدیر خان کے عزم صمیم اور جوش جہاد کے آگے تمام مشکلات ریزہ ریزہ ہو گئیں . پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بن گیا
عبدالقدیر خان نے اس دھرتی سے عشق کا فرض نبھا دیا اور اپنا نام ان چند پاکستانیوں میں لکھوا دیا جنھیں تاریخ تمام پاکستانیوں سے بڑھ کر مانے گی . اور جب بھی دنیا میں کوئی جنگ لگے گی ... جب بھی کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا پاکستانیوں کو اطمینان ہو گا ان کے پاس اپنے دفاع کا پورا پورا بندو بست ہے . پاکستان سے کہیں کم تر شمالی کوریا ایٹم بم کی وجہ سے امریکا سے آنکھ سے آنکھ ملا کر کھڑا ہے امریکا کو جرات نہیں جنگ لگاۓ . آج اگر یوکرین کے پاس ایٹم بم ہوتا تو روس کو جرات نہ ہوتی کہ وہ یوکرین پر دھاوا بول سکے
افسوس جب عوام نمائندے ملک کے حاکم نہیں ہوتے اور باغ میں خنزیر گھس آتے ہیں تو وہ باغ کو تہس نہس کر دیتے ہیں تو قومی ہیرو کی کوئی قدر نہیں ہوتی . جو کچھ عبدالقدیر خان کے ساتھ ہوا اس سے ان کے پاکستان سے عشق میں کوئی نہیں رہ جاتا . جس پر احسن کرو اس کے شر سے بچو . عبدالقدیر خان آخری وقت بھی حاکم وقت سے گلہ کرتے رہے لیکن ان کی تیمار داری کو کوئی نہ پہنچا . سب سے زیادہ افسوسناک بات عبدالقدیر خان کی قبر کا معاملہ ہے بجاۓ ایک یادگار بنانے کے بے شرم اور بے حیا حاکم وقت نے ایک سادہ سی قبر بنا دی . اس ملک میں قائد اعظم کی یادگار ہے ، علامہ اقبال کی یادگار ہے ، بھٹو اور بے نظیر کی یادگار ہے لیکن افسوس عبدالقدیر خان کی یادگار نہیں بنائی گئی . عبدالقدیر خان کا شمار ان دو تین پاکستانیوں میں ہوتا ہے جن کی وجہ سے یہ ملک سلامت ہے اور ان کی پاکستان سے محبت بے مثال ہے . قومی ہیرو کے ساتھ ایسا سلوک کر کے حاکم وقت نے اپنا سیاہ چہرہ مزید بے نقاب کیا ہے . اس دو کوڑی کے کرکٹر ہیرو کو پتا ہونا چاہئیے کہ اصل ہیرو وہ ہے جس نے پاکستان بچایا نہ کہ وہ کمینہ جس نے پاکستان نچایا
عبدالقدیر خان تیری عظمت کو سلام الله تمھارے درجات بلند کرے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بہت زیادتی ہوئی ڈاکٹر قدیر کے ساتھ مشرف نے جو کیا مگر اس کے بعد زرداری کی حکومت آئی اس نطفہ حرام چور فراڈئے

اور ڈاکو سینما ٹکٹ بلیکئے نے بھی ڈاکڑ قدیر کے ساتھ ہونی والی پرویز مشرف کی زیادتی

کا کوئی ازالہ نہیں کیا اور بے غیر ت چور فراڈیا نطفہ حرام صرف اپنی لوٹ مار پر لگا

رہا ڈاکو زلیلُداری اس کے بعد حرام کا نطفہ امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار۔ اور ایٹمی پروگرام کے خالق ذوالفقار عکی بھٹو کو

پھانسی دینے والے جنرل ضیا ال یق کا پالتو

کتا نطفہ حرام خنزیر النسل نواز شریف بٹ آیا اس نے بھی کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا کہ بھٹو کے شروع کئے ہوئے اور ڈاکٹر قدیر

کے اس کو پایہ تکمیل پر پہچا کر پاکستان کو

ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹر قدیر کو وہ مقام دے سکتا جو انکا اصل مقام تھا اسکی بجائے وہ نطفہ حرام بھی زلیل داری ڈاکو

کی طرح لوٹ مار ہی کرتا ریا۔ اور تبدیلی

سرکار نے بھی ان ہی چوروں ڈاکوؤں نطفہ حراموں لٹیروں فراڈیوں زرداری اور نواز اینڈ کمپنی کی پکڑ دھکڑ ہی جاری رکھی مگر اپنے نااہل بزدار اینڈ کمپنی کا پنجاب میں لوٹ مار اور چوری رشوت کا بازار گرم رکھنے کا فری

ہینڈ دیا جسکو بچانے اور اپنے ساتھ حکوٗمت میں شامل کچھ چوروں ڈاکوؤں کو بچانے کے لئے نیب قانون میں بھی ترمیم کردی مگر

بزدار اور اسکے چیلے چانٹے مانیکے اور پھپھڑ بچ پھر بھی نئیں بچ سکیں گے اور اپنے

انجام تک ضرور لہنچیں گے۔ چنانچہ اس

حکومت نے بھی بزدار بچاؤ کے علاوہ ڈاکٹر قدیر کے لئے کچھ نہیں کیا
ایٹمی پروگرام کا ماسٹر مائینڈ اور خالق ذوالفقار علی بھٹو جسکو کو جنرل ضیا نے پھانسی لگا

کر پھر ایک اور شریف سندھی وزیر اعظم کو نواز شریف کی سازش سے ہٹا کر اس

نواز شریف کو اپنا پالتو کتا بنا کر وزیر اعظم بنایا اور یہ کہا کہ نواز شریف کا کلا مضبوط

ہے اور نواز شریف نے بھی ایٹمی پروگرام کے خالق زوالفقار علی بھٹو کو پھانسی

لگانے والے جنرل ضیا کا مشن پورا کرنے کا عہد کیا اور ایٹمی پروگرام کے خالق

ذوالفقار علی بھٹو کی بیوہ نصرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید کی کردار کشی اور انکے مرکز میں اکثریت کے ساتھ جیتنے کے فوری بعد

پنجاب میں پہلی بار جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نو لگ گیا داغ کا نعرہ لگایا بے نظیر شہید

اور ایٹمی پروگرام کے خالق کی بیوہ نصرت بھٹو کی جعلی ننگی تصویریں فوٹو شاپ

تصویریں پورے پنجاب میں دور دراز گاؤں میں پھکوا کر دونوں ماں بیٹیوں کی کردار کشتی کی اور پہلی بار پنجاب اور پیپلز پارٹی

کے پاور بیس اور گڑھ پنجاب سے پیپلز پارٹی کو شکست دی جو تین دن پہلے اسی پنجاب

سے مرکز میں جیتی تھی اور بھٹو کو پھانسی لگوانے والی ٹیم کا نطفہ حرام نوازا شریف

بٹ اور خواجے کشمیری ہوکر بھی پنجاب میں پنجابیوں کو سندھ کے خلاف اُبھار ایٹمی

پروگرام کے خالق کی بیوہ اور بیٹی کو پہلی بار شکست دینے میں کامیاب ہوئے اور اس

دن سے پیپلز پارٹی کا پنجاب میں خاتمہ ہونا

شروع ہوگیا اور پھر رہی سہی کسر زرداری

نے نواز شریف بٹ کو سپورٹ کرکے پوری کردی لوگوں نے سوچا کہ جب یہ

دونوں ایک ہی ہیں تو پھر پی پی کے جیالوں نے بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دینےکا سوچ لیا اور یہی پی ٹی آئی کی کامیابی کا راز تھا
 
Last edited:

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
Alhamdulillah Pakistan is an atomic power. We have well trained strong Armed Forces and an honest & brave prime minister.

Pakistan Zindabad

Pakistani Armed Forces Zindabad

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
What you mentioned is absolutely 100% right except we (masses) being a crowd.We need to pose and become like a nation just like Chinese public who are 100% loyal and sensible and cooperative to their state.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

یہ جو منظر یوکرین میں نظر آ رہے ہیں کوئی بعید نہیں تھا کہ یوکرین کی جگہ پاکستان ہوتا اور روس کی جگہ بھارت ہوتا اور پاکستان تباہ و برباد ہو رہا ہوتا . ایسا کیوں نہیں ہو سکا اس وجہ سے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے . پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا صرف و صرف ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سر جاتا ہے . جب ڈاکٹر صاحب نے اکہتر کا سانحہ دیکھا تو خون مجاہد نے جوش مارا اور وطن کی خدمت کے لیے سب چھوڑ چھاڑ کر پاکستان کی راہ لی اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر چھوڑا . بہت سے لوگ اس بات پر تنقید کرتے ہیں کہ عبدالقدیر خان اکیلے نہیں تھے ان کے ساتھ باقی لوگ بھی تھے لیکن ایک بات کبھی نہیں بھولنی چاہئیے کہ جتنی مرضی صفر اکٹھے ہو جائیں قیمت صفر رہتی ہے جب تک ان میں ایک شامل نہ ہو . اگر عبدالقدیر خان ایٹم بم کا فارمولا نہ لاتا تو جتنی مرضی کوئی یورنیم صاف کر لیتا ایٹم بم نہیں بنا سکتا تھا . عبدالقدیر خان ہی وہ ایک تھا جس کے لگنے سے قیمت اربوں کھربوں ہو جانی تھی . عبدالقدیر خان مقامی وسائل کو استعمال کرتے ہوے اٹھہتر میں ہی ایٹم بم تیار کر چکے تھا ایسا نہ ممکن تھا کہ ایک ملک جس میں مشین بننے کا کارخانہ نہ ہو ایٹمی طاقت بن جاۓ . لیکن عبدالقدیر خان کے عزم صمیم اور جوش جہاد کے آگے تمام مشکلات ریزہ ریزہ ہو گئیں . پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بن گیا
عبدالقدیر خان نے اس دھرتی سے عشق کا فرض نبھا دیا اور اپنا نام ان چند پاکستانیوں میں لکھوا دیا جنھیں تاریخ تمام پاکستانیوں سے بڑھ کر مانے گی . اور جب بھی دنیا میں کوئی جنگ لگے گی ... جب بھی کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا پاکستانیوں کو اطمینان ہو گا ان کے پاس اپنے دفاع کا پورا پورا بندو بست ہے . پاکستان سے کہیں کم تر شمالی کوریا ایٹم بم کی وجہ سے امریکا سے آنکھ سے آنکھ ملا کر کھڑا ہے امریکا کو جرات نہیں جنگ لگاۓ . آج اگر یوکرین کے پاس ایٹم بم ہوتا تو روس کو جرات نہ ہوتی کہ وہ یوکرین پر دھاوا بول سکے
افسوس جب عوام نمائندے ملک کے حاکم نہیں ہوتے اور باغ میں خنزیر گھس آتے ہیں تو وہ باغ کو تہس نہس کر دیتے ہیں تو قومی ہیرو کی کوئی قدر نہیں ہوتی . جو کچھ عبدالقدیر خان کے ساتھ ہوا اس سے ان کے پاکستان سے عشق میں کوئی نہیں رہ جاتا . جس پر احسن کرو اس کے شر سے بچو . عبدالقدیر خان آخری وقت بھی حاکم وقت سے گلہ کرتے رہے لیکن ان کی تیمار داری کو کوئی نہ پہنچا . سب سے زیادہ افسوسناک بات عبدالقدیر خان کی قبر کا معاملہ ہے بجاۓ ایک یادگار بنانے کے بے شرم اور بے حیا حاکم وقت نے ایک سادہ سی قبر بنا دی . اس ملک میں قائد اعظم کی یادگار ہے ، علامہ اقبال کی یادگار ہے ، بھٹو اور بے نظیر کی یادگار ہے لیکن افسوس عبدالقدیر خان کی یادگار نہیں بنائی گئی . عبدالقدیر خان کا شمار ان دو تین پاکستانیوں میں ہوتا ہے جن کی وجہ سے یہ ملک سلامت ہے اور ان کی پاکستان سے محبت بے مثال ہے . قومی ہیرو کے ساتھ ایسا سلوک کر کے حاکم وقت نے اپنا سیاہ چہرہ مزید بے نقاب کیا ہے . اس دو کوڑی کے کرکٹر ہیرو کو پتا ہونا چاہئیے کہ اصل ہیرو وہ ہے جس نے پاکستان بچایا نہ کہ وہ کمینہ جس نے پاکستان نچایا
عبدالقدیر خان تیری عظمت کو سلام الله تمھارے درجات بلند کرے
His grave is kept secret....enemy would have damaged that???