یو اے ای میں بالغ افرادکیلئے فلم سینسر شپ ختم،بولڈ مناظر دکھائے جا سکیں گے

11uaeendscesoshp.jpg

متحدہ عرب امارات حکو مت نے 21 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے بنائی جانے والی فلموں کی سینسر شپ ختم کردی ہے جس کے بعد اب ان فلموں کو بغیر کسی کانٹ چھانٹ کے سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای حکومت نے سکریننگ اور سینسر شپ ختم کرتے ہوئے21 پلس ریٹنگ پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت اب یو اے ای کے سینما گھروں میں 21 سال سے زائد عمر کے افراد فلموں کا انٹرنیشل ورژن دیکھ سکیں گے جس میں کسی بھی قسم کا کوئی سین سینسر نہیں ہوا ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1472506173924462605
یواے ای میں ثقافت اور یوتھ میڈیا ریگولیٹری آفس نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ 21 سال کی عمر کی حد پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا اور سینما گھر فلم بینوں کی عمر کی مکمل تصدیق کے بعد ہی مخصوص فلموں میں داخلے کی اجازت دیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بین الاقوامی فلموں کو یو اے ای میں نشر کرنے سے قبل اس میں سے نامناسب اور بالغ افراد سے متعلق سینز کو سینسر کردیا جاتا تھا اور فلم ان سینز کے بغیر سینما گھروں میں ریلیز کی جاتی تھی ۔
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
Welcome to 21st Century
21
Age Limit
---------------
UAE is going to be the next destination for FUN activities Thailand for Indopak community
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عربوں کا بیڑا غرق ہو ….یہ کس بے حیائی کے راستے پر چل پڑے ہیں.
پہلے سعودی عرب اور اب یو اے ای …..خیر اب لبنان جانے کی ضرورت نہیں ہوگی
گھر میں ہی کام چل جاےگا….اب اس میں کیا ?
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
I think we forget none of these bastard countries are really Muslim countries at all
Their rulers are west foot licking dogs so I never expect anything Islamic from them at the first place who cares about this bullshit censor or no censorship.
Saudi Arab has most dish networks than any other country and I witnessed that myself.