یو ٹیوبر خاموش حالت نزاع طاری

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اس وقت جو لوگ انتہائی مشکل میں پھنس چکے ہیں ان میں حکومتی یو ٹیوبرز شامل ہیں . ان کو اپنا انجام سامنے نظر آ رہا ہے . یہ جو جو گندی زبان اپوزیشن کے بارے استعمال کرتے رہے ہیں اب اس کا حساب چکآنے کا وقت آ چکا ہے . خاص طور پر وہ یو ٹیوبرز جنہوں نے قاضی فیض عیسیٰ کے خلاف پراپگنڈہ مہم چلائی اور اس کی بیگم پر الزام تراشی کی
صف اول میں سب سے پہلے جس چمپین کا نام آتا ہے وہ ہے صدیق جان . صدق ننھی سی جان اب بہت جلد قاضی فائز کے نرغے میں آنے والی ہے . قاضی عیسیٰ اسی وقت کا انتظار کر رہا ہو گا جب ایک شخص کو انٹیلی جنس کی سربراہی سے فارغ کر دیا جاۓ جس کے خلاف اس نے فیصلہ دیا تھا . صدق جان اور دوسرے یو ٹیوبرز فرد واحد کی آشیر آباد پر قاضی فیض عیسیٰ کے خلاف مہم چلاتے رہے اور یہ بات بھول گۓ مشرف کا کیا حشر ہوا تھا . ویسے بھی یہ لوگ اپوزیشن خاص طور پر مریم نواز کے خلاف بہت گندی زبان استعمال کرتے رہے ہیں اور اب یہ ہی نظر آ رہا ہے اگلی حکومت نون لیگ کی ہو گی . ایک طرف فائز عیسیٰ اور دوسری طرف نون لیگ کیا کمبینیشن بنا ہے . یہ جو طوطے کی طرح ٹیں ٹیں کرتے تھے جب وہ نون کے انتقام کا شکار ہوں گے تو ان کی زبانیں ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں گی
یہ لوگ گندی گالیاں بکتے رہے اور کیچڑ اچھالتے رہے انہیں نے بھی مشرف کی طرح چند سال کی خاطر اپنی پوری زندگی تباہ کر لی ہے . کچھ وقت تو انہیں عمران نیازی کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ کھل کر گالم گلوچ کر رہے ہیں مخالفوں کے کپڑے اتار رہے ہیں . اب جو حالات پیدا ہو رہے ہیں اور عمران نیازی اب حلیف کی جگہ حریف بن چکا ہے تو دیکھنا ہو گا یہ کس کی طرف جائیں گے . ان میں سے زیادہ تر کی ہمت نہیں ہو گی کہ وہ عمران نیازی کے ساتھ کھڑے ہو سکیں وہ ادارے کی چاپلوسی جاری رکھیں گے . ان کا بدلتا رنگ دیکھنے لائق ہو گا . اس وقت یہ شدید صدمے کی کیفیت میں ہیں جیسے اچانک طالبان کابل پر قابض ہوے ویسے ہی اچانک عمران نیازی کا دہانت ہونے والا ہے . اب ان پر حالت نزع طاری ہو چکی ہے اور انہیں غشیوں کے دورے پڑ رہے ہیں
ایک دن ایسا اۓ جب ہر طرف سلام ہی سلام ہو گا . کمنٹ سیکشن میں کسی کی ماں بہن ایک نہیں ہو رہی ہو گی . کرپشن کرپشن کی بکواس بند ہو چکی ہو گی . ایک گندی گالیاں دینے والی نسل معدوم ہو چکی ہو گی . تب لوگ کہیں گے آخر یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے تب پتا چلے گا وہ تبدیلی والا پائیڈ پائپر اپنے یوتھیوں سمیت کسی بل میں گھس چکا ہے . وہ امن سکون کا دن یہ قوم ضرور دیکھے گی جب گالم گلوچ کرنے والی نسل اپنے انجام کو پہنچ چکی ہو گی
لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے
ہم دیکھیں گے
 
Last edited by a moderator:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Gandi zaban terey jessey gandi nasal key log kertey hein ......jessey Javid Lateef tumhary hi tribe ka banda hey
They brought the fact in front of everyone how this thug faiza qissa family trying to play a supreme court judge card and they played it successfully and didn't provide any evidence against their properties
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
ہاں اگلے انتخابات سیاسی افق پر شاید بہت گہرے اثرات مرتب کریں گے اگر پنجاب کے ووٹ کا تناسب ن لیگ اور پی ٹی آئی میں ساٹھ/چالیس کا رہتا ہے تو ن لیگ باآسانی ملک میں حکومت بنا لے گی
اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے یہ تو وقت آنے پہ ہی واضح ہو گا

رہی یہ ذلیل، ماں بہن کو گالیاں دینے والی نسل تو ہاں وہ عمران کے ساتھ گھروں کو لوٹ جائے گی۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت جو لوگ انتہائی مشکل میں پھنس چکے ہیں ان میں حکومتی یو ٹیوبرز شامل ہیں . ان کو اپنا انجام سامنے نظر آ رہا ہے . یہ جو جو گندی زبان اپوزیشن کے بارے استعمال کرتے رہے ہیں اب اس کا حساب چکآنے کا وقت آ چکا ہے . خاص طور پر وہ یو ٹیوبرز جنہوں نے قاضی فیض عیسیٰ کے خلاف پراپگنڈہ مہم چلائی اور اس کی بیگم پر الزام تراشی کی
صف اول میں سب سے پہلے جس چمپین کا نام آتا ہے وہ ہے صدیق جان . صدق ننھی سی جان اب بہت جلد قاضی فائز کے نرغے میں آنے والی ہے . قاضی عیسیٰ اسی وقت کا انتظار کر رہا ہو گا جب ایک شخص کو انٹیلی جنس کی سربراہی سے فارغ کر دیا جاۓ جس کے خلاف اس نے فیصلہ دیا تھا . صدق جان اور دوسرے یو ٹیوبرز فرد واحد کی آشیر آباد پر قاضی فیض عیسیٰ کے خلاف مہم چلاتے رہے اور یہ بات بھول گۓ مشرف کا کیا حشر ہوا تھا . ویسے بھی یہ لوگ اپوزیشن خاص طور پر مریم نواز کے خلاف بہت گندی زبان استعمال کرتے رہے ہیں اور اب یہ ہی نظر آ رہا ہے اگلی حکومت نون لیگ کی ہو گی . ایک طرف فائز عیسیٰ اور دوسری طرف نون لیگ کیا کمبینیشن بنا ہے . یہ جو طوطے کی طرح ٹیں ٹیں کرتے تھے جب وہ نون کے انتقام کا شکار ہوں گے تو ان کی زبانیں ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں گی
یہ لوگ گندی گالیاں بکتے رہے اور کیچڑ اچھالتے رہے انہیں نے بھی مشرف کی طرح چند سال کی خاطر اپنی پوری زندگی تباہ کر لی ہے . کچھ وقت تو انہیں عمران نیازی کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ کھل کر گالم گلوچ کر رہے ہیں مخالفوں کے کپڑے اتار رہے ہیں . اب جو حالات پیدا ہو رہے ہیں اور عمران نیازی اب حلیف کی جگہ حریف بن چکا ہے تو دیکھنا ہو گا یہ کس کی طرف جائیں گے . ان میں سے زیادہ تر کی ہمت نہیں ہو گی کہ وہ عمران نیازی کے ساتھ کھڑے ہو سکیں وہ ادارے کی چاپلوسی جاری رکھیں گے . ان کا بدلتا رنگ دیکھنے لائق ہو گا . اس وقت یہ شدید صدمے کی کیفیت میں ہیں جیسے اچانک طالبان کابل پر قابض ہوے ویسے ہی اچانک عمران نیازی کا دہانت ہونے والا ہے . اب ان پر حالت نزع طاری ہو چکی ہے اور انہیں غشیوں کے دورے پڑ رہے ہیں
ایک دن ایسا اۓ جب ہر طرف سلام ہی سلام ہو گا . کمنٹ سیکشن میں کسی کی ماں بہن ایک نہیں ہو رہی ہو گی . کرپشن کرپشن کی بکواس بند ہو چکی ہو گی . ایک گندی گالیاں دینے والی نسل معدوم ہو چکی ہو گی . تب لوگ کہیں گے آخر یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے تب پتا چلے گا وہ تبدیلی والا پائیڈ پائپر اپنے یوتھیوں سمیت کسی بل میں گھس چکا ہے . وہ امن سکون کا دن یہ قوم ضرور دیکھے گی جب گالم گلوچ کرنے والی نسل اپنے انجام کو پہنچ چکی ہو گی
لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے
ہم دیکھیں گے
یہ لے جیالے ڈنگر ابھی ایک یو ٹیوبر نے اس حوالہ سے ویڈیو بنا دی ہے
 
smartmax1

waise tum jiyale aur patwari certified beghairat ho. na tumhein sharam hai , keh tumhare leaders chai wala, cheeniwala , papaar wala ke accounts ki wajah se jii rahe hain, warna mar jate, makar fraudiya. aur waise jahil tum log, jo iss dakon ko kuch nhi samjhte