یکساں نصاب: مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان

Baadshaah

MPA (400+ posts)
حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو اردو میں تعلیم دینے کی ٹھان لی ہے۔ اس بات کو قطعاً نظر انداز کردیا گیا ہے کہ اردو کوئی رچ زبان نہیں ہے۔ اردو میں تو بے شمار الفاظ ہی نہیں ہیں۔ نہ ہی اردو میں کسی بھی قسم کے علوم پائے جاتے ہیں۔ آج کیمسٹری، بائیولوجی، فزکس، لٹریچر، کمپیوٹر سائنس یہ انگلیش اور دوسری زبانوں میں تو موجود ہے، مگر اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں تو معروف ادب کی بے شمار کتابوں کا ابھی تک ترجمہ تک نہیں ہوسکا۔ کوئی بھی زبان تب رچ ہوتی ہے جب اس زبان کے حامل لوگ مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دیں، کوئی کیمسٹری میں کام کرے، کوئی بائیولوجی میں ، کوئی کمپیوٹر سائنس میں، کوئی ارضیات کے شعبہ میں۔ مگر ہماری قوم کو تو ریاستی پالیسیوں نے دماغ بند دولے شاہ کے چوہے بنا کر رکھا ہوا ہے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دینا ہے، آج تک اس قوم نے ناڑے، شلوار اور لوٹے کے علاوہ کیا ایجاد کیا ہے؟۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد سے پہلے اپنی ہی زبان میں تعلیم دے رہے تھے آپ، تب کونسا تیر مار لیا آپ لوگوں نے؟۔

پاکستان میں جو لوگ انگریزی جانتے ہیں، ان کو کم از کم یہ سہولت میسر ہے کہ اگر وہ کچھ بھی سیکھنا چاہیں تو یوٹیوب، گوگل پر جاکر متعلقہ علوم سیکھ سکتے ہیں، آپ نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سیکھنی ہے، کمپیوٹر کی کوئی لینگویج سیکھنی ہے تو آپ آسانی سے انگلش زبان جاننے کی وجہ سے سیکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ سے یہ زبان بھی چھین لی جائے اور صرف اردو ہی آپ جانتے ہو تو آپ کچھ بھی نہیں سیکھ سکتے۔ حکومت نے اردو کو ذریعہ تعلیم بنا کر پاکستان کی اگلی نسلوں کو مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ہی پاکستان میں بے شمار دولے شاہ کے چوہے ہیں جو بلاوجہ خالی جیب اور خالی دماغ احساسِ تفاخر کا شکار ہوئے اکڑے پھرتے ہیں۔۔

اردو زبان کس قدر رِچ ہے اس کی مثال کیلئے میں چند سادہ الفاظ / ترکیبات پیش کرتا ہوں، اگر کوئی دولے شاہ کا چوہا اردو میں ان کے متبادل الفاظ / ترکیبات جانتا ہے تو پیش کرے۔۔

Software
Computer
Calculator
Equity
Cash Flow
Hardware
Abnormal
Depression
AntiNatalism

E7yr68HWEAEjIRT

ملاحظہ کیجئے اس موٹے دماغ والی حکومت کا اردو نصاب۔۔ نیشنل کریکلم کونسل کا اردو نہیں ملا انہیں۔۔۔؟؟؟

Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو اردو میں تعلیم دینے کی ٹھان لی ہے۔ اس بات کو قطعاً نظر انداز کردیا گیا ہے کہ اردو کوئی رچ زبان نہیں ہے۔ اردو میں تو بے شمار الفاظ ہی نہیں ہیں۔ نہ ہی اردو میں کسی بھی قسم کے علوم پائے جاتے ہیں۔ آج کیمسٹری، بائیولوجی، فزکس، لٹریچر، کمپیوٹر سائنس یہ انگلیش اور دوسری زبانوں میں تو موجود ہے، مگر اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں تو معروف ادب کی بے شمار کتابوں کا ابھی تک ترجمہ تک نہیں ہوسکا۔ کوئی بھی زبان تب رچ ہوتی ہے جب اس زبان کے حامل لوگ مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دیں، کوئی کیمسٹری میں کام کرے، کوئی بائیولوجی میں ، کوئی کمپیوٹر سائنس میں، کوئی ارضیات کے شعبہ میں۔ مگر ہماری قوم کو تو ریاستی پالیسیوں نے دماغ بند دولے شاہ کے چوہے بنا کر رکھا ہوا ہے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دینا ہے، آج تک اس قوم نے ناڑے، شلوار اور لوٹے کے علاوہ کیا ایجاد کیا ہے؟۔

پاکستان میں جو لوگ انگریزی جانتے ہیں، ان کو کم از کم یہ سہولت میسر ہے کہ اگر وہ کچھ بھی سیکھنا چاہیں تو یوٹیوب، گوگل پر جاکر متعلقہ علوم سیکھ سکتے ہیں، آپ نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سیکھنی ہے، کمپیوٹر کی کوئی لینگویج سیکھنی ہے تو آپ آسانی سے انگلش زبان جاننے کی وجہ سے سیکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ سے یہ زبان بھی چھین لی جائے اور صرف اردو ہی آپ جانتے ہو تو آپ کچھ بھی نہیں سیکھ سکتے۔ حکومت نے اردو کو ذریعہ تعلیم بنا کر پاکستان کی اگلی نسلوں کو مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ہی پاکستان میں بے شمار دولے شاہ کے چوہے ہیں جو بلاوجہ خالی جیب اور خالی دماغ احساسِ تفاخر کا شکار ہوئے اکڑے پھرتے ہیں۔۔

اردو زبان کس قدر رِچ ہے اس کی مثال کیلئے میں چند سادہ الفاظ / ترکیبات پیش کرتا ہوں، اگر کوئی دولے شاہ کا چوہا اردو میں ان کے متبادل الفاظ / ترکیبات جانتا ہے تو پیش کرے۔۔

Software
Computer
Calculator
Equity
Cash Flow
Hardware
Abnormal
Depression
AntiNatalism

E7yr68HWEAEjIRT

ملاحظہ کیجئے اس موٹے دماغ والی حکومت کا اردو نصاب۔۔ نیشنل کریکلم کونسل کا اردو نہیں ملا انہیں۔۔۔؟؟؟

اجڈ ٹٹ پونجھیے، دست تمہیں انگریزی کے لگے ہوئے ہیڻ، اور ہضیان پچھلے ۶ مہینے سے تم اردو میں بک رہے ہو۔
 
Last edited:

Baadshaah

MPA (400+ posts)
برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے بعد جب سرسید احمد خان نے مسلمان قوم کو انگریزی کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی تو مسلمان ملاؤں نے انگریزی کو حرام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کا سبق دیا۔ لامہ اقبال جیسے بددیانت مسلمان رہنما جو خود تو انگلستان سے انگریزی میں تعلیم حاصل کرآئے، اور قوم کو وعظ کرنے لگے کہ
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

تاریخ گواہ ہے کہ ہندوؤں نے انگریزی میں علوم حاصل کئے مسلمانوں سے آگے نکل گئے، جن مسلمانوں نے سرسید کی بات مان لی، وہ قدرے بہتر رہے، جو ملاؤں کے کہنے پر انگریزی کو حرام سمجھتے رہے، وہ دولے شاہ کے چوہے ہی رہ گئے۔۔۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
انکو لکھا ہوا مضمون ابھی دیا گیا ہے،
انکی سرکاری حاجن نے بھی ایسی بونگی ماری ہے۔
اب کرنے کے لئے کچھ نہیں تو اس پر اعتراض۔
یہ بھول گیا کے انکا لیڈر سپریم کورٹ سے کیس جیتا تھا کے اُردو قومی زبان کو رائج کیا جائے۔ کیوں کے انگریزی کی پرچی میں غلطی ہو جاتی تھی
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏‎کیا انگریزی کو نصاب سے نکال دیا گیا ہے؟
جہاں تک معیار تعلیم کی بات ہے تو آج بھی بہت سارے ایم اے پاس افراد کو انگریزی زبان میں ایک درخواست لکھنا نہیں آتی۔
قومی یا علاقائی زبان میں تعلیم حاصل کرنے والے طالبعلم ستر سال پرانے بوجھ سے آزاد ہو جائیں گے۔
انکا معیار تعلیم بہتر ہو گا۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏‎اردو زبان میں تعلیم سے بہت سے بچوں کو سائنسی اور تکنیکی علوم کی زیادہ سمجھ آئے گی۔ سب ترقی یافتہ ممالک اپنی زبان میں تعلیم دیتے ہیں مگر ہم ابھی تک انگریزی میں لگے ہوئے۔ یہ بہت ہی اچھا قدم اس کو ہر سطح پر پذیرائی ملنی چاہئ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
برصغیر میں انگریزوں کی آمد سے پہلے اپنی ہی زبان میں تعلیم دے رہے تھے آپ، تب کونسا تیر مار لیا آپ لوگوں نے؟۔
انگریزوں کی آمد سے قبل چین، جاپان، کوریا بھی اپنی مادری زبان میں تعلیم دیتے تھے۔ وہ اب بھی اپنی مادری زبان میں ہی تعلیم دیتے ہیں اور سائنس و ٹیکنالوجی و معیشت میں بڑی پاورز بن چکے ہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏‎کیوں اپنی زبان میں پڑھتے ہوۓ شرم آرہی ہے چاٸنہ جرمنی روس فرانس ترکی والے پاگل ہیں کیا ان کو تو شرم نہیں آرہی تم انگریز کی غلامی کر کے دماغی طور پر غلام ہو ہو اب نواز چور کی غلامی
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
انگریزوں کی آمد سے قبل چین، جاپان، کوریا بھی اپنی مادری زبان میں تعلیم دیتے تھے۔ وہ اب بھی اپنی مادری زبان میں ہی تعلیم دیتے ہیں اور سائنس و ٹیکنالوجی و معیشت میں بڑی پاورز بن چکے ہیں
یہ ٹٹ پونجھیا ذرا جرمنی میں جا کر انگریزی بولے، اگلے اس کی قبض دور کر دیں گے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے بعد جب سرسید احمد خان نے مسلمان قوم کو انگریزی کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی تو مسلمان ملاؤں نے انگریزی کو حرام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کا سبق دیا۔ لامہ اقبال جیسے بددیانت مسلمان رہنما جو خود تو انگلستان سے انگریزی میں تعلیم حاصل کرآئے، اور قوم کو وعظ کرنے لگے کہ
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

تاریخ گواہ ہے کہ ہندوؤں نے انگریزی میں علوم حاصل کئے مسلمانوں سے آگے نکل گئے، جن مسلمانوں نے سرسید کی بات مان لی، وہ قدرے بہتر رہے، جو ملاؤں کے کہنے پر انگریزی کو حرام سمجھتے رہے، وہ دولے شاہ کے چوہے ہی رہ گئے۔۔۔
سر سید احمد خان نے انگریزی سیکھنے کو کہا تھا۔ یہ نہیں کہا تھا کہ اپنے بچوں کو تمام علوم انگریزی میں دو۔ بیشک ان کو انگریزی سمجھ بھی نہ آتی ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چینی کریں یا روسی ترقی کرنے کے لئے ترقی کرنے والے کام کرنا پڑتے ہیں

کالے انگریز کلب، ڈسکو، کسینو، کنسرٹ کے ذریعہ جہالت دور کرتے ہیں اور انگریجی کوعلم کا مآخذ سمجھتے ہیں جبکہ انگریزی صرف ایک زبان ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے بعد جب سرسید احمد خان نے مسلمان قوم کو انگریزی کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی تو مسلمان ملاؤں نے انگریزی کو حرام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کا سبق دیا۔ لامہ اقبال جیسے بددیانت مسلمان رہنما جو خود تو انگلستان سے انگریزی میں تعلیم حاصل کرآئے، اور قوم کو وعظ کرنے لگے کہ
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

تاریخ گواہ ہے کہ ہندوؤں نے انگریزی میں علوم حاصل کئے مسلمانوں سے آگے نکل گئے، جن مسلمانوں نے سرسید کی بات مان لی، وہ قدرے بہتر رہے، جو ملاؤں کے کہنے پر انگریزی کو حرام سمجھتے رہے، وہ دولے شاہ کے چوہے ہی رہ گئے۔۔۔
ایران میں بھی بزرگ شیطان سے نفرت ہے کبھی اس پر بھی بول
 
taban

آج بہت عرصے بعد میں تجھ سے متفق ہوں کہ ہمیں اور دولے شا ہ کے چوہے نہیں چاہئیں ہمارے پاس تم جو موجود ہو تمہاری موجودگی دوسرے دولے شاہ کے چوہے چوہے کم اور بلیاں زیادہ لگیں گے چل اب ذرا ان کی انگلش بتا
پھپھو
کارما
گھی
یوگا
ماسی
مائی
کٹا
اب یہ آنٹی شانٹی نہ لکھ دینا

آئین سٹائین کے کھبے فوطے کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو ویسے ہی استعمال کئے جاتے ہیں جیسے اصل زبان میں ہوتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے بعد جب سرسید احمد خان نے مسلمان قوم کو انگریزی کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی تو مسلمان ملاؤں نے انگریزی کو حرام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کا سبق دیا۔ لامہ اقبال جیسے بددیانت مسلمان رہنما جو خود تو انگلستان سے انگریزی میں تعلیم حاصل کرآئے، اور قوم کو وعظ کرنے لگے کہ
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

تاریخ گواہ ہے کہ ہندوؤں نے انگریزی میں علوم حاصل کئے مسلمانوں سے آگے نکل گئے، جن مسلمانوں نے سرسید کی بات مان لی، وہ قدرے بہتر رہے، جو ملاؤں کے کہنے پر انگریزی کو حرام سمجھتے رہے، وہ دولے شاہ کے چوہے ہی رہ گئے۔۔۔
انگریجی بولنے والے چوہے خود کو افضل سمجھتے ہیں. جبکہ نسل پرست سفید فام انہیں ان کے کالے کتے کے برابر بھی نہیں سمجھتے