یکساں نصاب: مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان

asallo

Senator (1k+ posts)
حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو اردو میں تعلیم دینے کی ٹھان لی ہے۔ اس بات کو قطعاً نظر انداز کردیا گیا ہے کہ اردو کوئی رچ زبان نہیں ہے۔ اردو میں تو بے شمار الفاظ ہی نہیں ہیں۔ نہ ہی اردو میں کسی بھی قسم کے علوم پائے جاتے ہیں۔ آج کیمسٹری، بائیولوجی، فزکس، لٹریچر، کمپیوٹر سائنس یہ انگلیش اور دوسری زبانوں میں تو موجود ہے، مگر اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں تو معروف ادب کی بے شمار کتابوں کا ابھی تک ترجمہ تک نہیں ہوسکا۔ کوئی بھی زبان تب رچ ہوتی ہے جب اس زبان کے حامل لوگ مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دیں، کوئی کیمسٹری میں کام کرے، کوئی بائیولوجی میں ، کوئی کمپیوٹر سائنس میں، کوئی ارضیات کے شعبہ میں۔ مگر ہماری قوم کو تو ریاستی پالیسیوں نے دماغ بند دولے شاہ کے چوہے بنا کر رکھا ہوا ہے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دینا ہے، آج تک اس قوم نے ناڑے، شلوار اور لوٹے کے علاوہ کیا ایجاد کیا ہے؟۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد سے پہلے اپنی ہی زبان میں تعلیم دے رہے تھے آپ، تب کونسا تیر مار لیا آپ لوگوں نے؟۔

پاکستان میں جو لوگ انگریزی جانتے ہیں، ان کو کم از کم یہ سہولت میسر ہے کہ اگر وہ کچھ بھی سیکھنا چاہیں تو یوٹیوب، گوگل پر جاکر متعلقہ علوم سیکھ سکتے ہیں، آپ نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سیکھنی ہے، کمپیوٹر کی کوئی لینگویج سیکھنی ہے تو آپ آسانی سے انگلش زبان جاننے کی وجہ سے سیکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ سے یہ زبان بھی چھین لی جائے اور صرف اردو ہی آپ جانتے ہو تو آپ کچھ بھی نہیں سیکھ سکتے۔ حکومت نے اردو کو ذریعہ تعلیم بنا کر پاکستان کی اگلی نسلوں کو مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ہی پاکستان میں بے شمار دولے شاہ کے چوہے ہیں جو بلاوجہ خالی جیب اور خالی دماغ احساسِ تفاخر کا شکار ہوئے اکڑے پھرتے ہیں۔۔

اردو زبان کس قدر رِچ ہے اس کی مثال کیلئے میں چند سادہ الفاظ / ترکیبات پیش کرتا ہوں، اگر کوئی دولے شاہ کا چوہا اردو میں ان کے متبادل الفاظ / ترکیبات جانتا ہے تو پیش کرے۔۔

Software
Computer
Calculator
Equity
Cash Flow
Hardware
Abnormal
Depression
AntiNatalism

E7yr68HWEAEjIRT

ملاحظہ کیجئے اس موٹے دماغ والی حکومت کا اردو نصاب۔۔ نیشنل کریکلم کونسل کا اردو نہیں ملا انہیں۔۔۔؟؟؟

Patwari aur khoton ko koi baat nahen samjha sakta iin ko her kaam ki mukhalfat hi kerni hai.
Aab ager kisi din IK bolde ke maryaam qatri achih hai to yeh log bolainge ke kiyon achih koi achih anhen waghera waghera ??????
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو اردو میں تعلیم دینے کی ٹھان لی ہے۔ اس بات کو قطعاً نظر انداز کردیا گیا ہے کہ اردو کوئی رچ زبان نہیں ہے۔ اردو میں تو بے شمار الفاظ ہی نہیں ہیں۔ نہ ہی اردو میں کسی بھی قسم کے علوم پائے جاتے ہیں۔ آج کیمسٹری، بائیولوجی، فزکس، لٹریچر، کمپیوٹر سائنس یہ انگلیش اور دوسری زبانوں میں تو موجود ہے، مگر اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں تو معروف ادب کی بے شمار کتابوں کا ابھی تک ترجمہ تک نہیں ہوسکا۔ کوئی بھی زبان تب رچ ہوتی ہے جب اس زبان کے حامل لوگ مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دیں، کوئی کیمسٹری میں کام کرے، کوئی بائیولوجی میں ، کوئی کمپیوٹر سائنس میں، کوئی ارضیات کے شعبہ میں۔ مگر ہماری قوم کو تو ریاستی پالیسیوں نے دماغ بند دولے شاہ کے چوہے بنا کر رکھا ہوا ہے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دینا ہے، آج تک اس قوم نے ناڑے، شلوار اور لوٹے کے علاوہ کیا ایجاد کیا ہے؟۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد سے پہلے اپنی ہی زبان میں تعلیم دے رہے تھے آپ، تب کونسا تیر مار لیا آپ لوگوں نے؟۔

پاکستان میں جو لوگ انگریزی جانتے ہیں، ان کو کم از کم یہ سہولت میسر ہے کہ اگر وہ کچھ بھی سیکھنا چاہیں تو یوٹیوب، گوگل پر جاکر متعلقہ علوم سیکھ سکتے ہیں، آپ نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سیکھنی ہے، کمپیوٹر کی کوئی لینگویج سیکھنی ہے تو آپ آسانی سے انگلش زبان جاننے کی وجہ سے سیکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ سے یہ زبان بھی چھین لی جائے اور صرف اردو ہی آپ جانتے ہو تو آپ کچھ بھی نہیں سیکھ سکتے۔ حکومت نے اردو کو ذریعہ تعلیم بنا کر پاکستان کی اگلی نسلوں کو مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ہی پاکستان میں بے شمار دولے شاہ کے چوہے ہیں جو بلاوجہ خالی جیب اور خالی دماغ احساسِ تفاخر کا شکار ہوئے اکڑے پھرتے ہیں۔۔

اردو زبان کس قدر رِچ ہے اس کی مثال کیلئے میں چند سادہ الفاظ / ترکیبات پیش کرتا ہوں، اگر کوئی دولے شاہ کا چوہا اردو میں ان کے متبادل الفاظ / ترکیبات جانتا ہے تو پیش کرے۔۔

Software
Computer
Calculator
Equity
Cash Flow
Hardware
Abnormal
Depression
AntiNatalism

E7yr68HWEAEjIRT

ملاحظہ کیجئے اس موٹے دماغ والی حکومت کا اردو نصاب۔۔ نیشنل کریکلم کونسل کا اردو نہیں ملا انہیں۔۔۔؟؟؟

ap kab say education mei interest lenay lag gaya ho?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Oye bad shaah tu koon see zaban may layna pasand karay ga?
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
یکساں نصابِ تعلیم سے جو ایک خواب ذہن میں پلتا تھا کہ شائد پاکستان کے اعلی اور جدید تعلیمی اداروں کی طرح حکومت سرکاری اسکولوں میں بھی ویسا ہی تدریسی نصاب نافذ کرکے تمام بچوں کو جدید دنیا کے نصابی ڈھانچے سےہم آہنگ کرکے مہنگے اسکولوں کی اجارہ داری بھی ختم کرے گی اور تمام بچوں کیلئے جدید علوم سے مستفیض ہونے کے نئے دریچے بھی کھولے گی۔۔۔ لیکن یہاں بھی ہمیشہ کی طرح بناوٹی لِید کرتے ہوئے انگریجی زبان پر سے مٹی جھاڑتے ہوئے اس کا مترجمی نصاب نافذ کروا دیا۔۔۔ پھُدو حکومت کی چُڈو پالیساں
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
one can never become pioneer in any field learning in another languages take the example of muslim scientist who paid high salaries to translator to translate other languages in arabic .
 
Last edited:

HimSar

Minister (2k+ posts)
Is jahil ko koi batayay ke khuwandgi ka Matlab kya hai.
YouTube naheen hai.
Smh
One dunce spotted. Many more to follow.
Not a problem. This is the first step towards equivalization of educational standards. Madrassa kids will study what pvt school kids will. This is good news!
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Oye bad shaah tu koon see zaban may layna pasand karay ga?

مولوی صاحب۔۔ اپنے لیڈر تسبیح خان سے کہیں کہ اپنے بیٹوں اور بغیر نکاح سے پیدا ہوئی بیٹی کو بھی اردو میں تعلیم دلوائے۔۔ اپنے بچے انگریزوں کے ملک میں رکھے ہوئے ہیں، اپنے بچوں کی ماں بھی انگریز، اپنی بغیر نکاح سے پیدا ہونے والی بیٹی بھی انگریز، خود بھی انگریزوں کی یونیورسٹی سے پڑھا ہوا اور یہ تسبیح خان مذہب کا لبادہ اوڑھ کر قوم کو الو بنانے چلا ہے۔۔۔ سیدھی سی بات ہے تسبیح خان کو پتا ہے کہ مذہبی چوہوں کو مذہب، حب الوطنی وغیرہ کے نام پر ہی بیوقوف بنایا جاسکتا ہے اور وہ وہی کررہا ہے۔ جتنے زیادہ دولے شاہ کے چوہے ملک میں ہوں گے، اتنی ہی تسبیح خان کی سپورٹ بڑھے گی۔۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو اردو میں تعلیم دینے کی ٹھان لی ہے۔ اس بات کو قطعاً نظر انداز کردیا گیا ہے کہ اردو کوئی رچ زبان نہیں ہے۔ اردو میں تو بے شمار الفاظ ہی نہیں ہیں۔ نہ ہی اردو میں کسی بھی قسم کے علوم پائے جاتے ہیں۔ آج کیمسٹری، بائیولوجی، فزکس، لٹریچر، کمپیوٹر سائنس یہ انگلیش اور دوسری زبانوں میں تو موجود ہے، مگر اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں تو معروف ادب کی بے شمار کتابوں کا ابھی تک ترجمہ تک نہیں ہوسکا۔ کوئی بھی زبان تب رچ ہوتی ہے جب اس زبان کے حامل لوگ مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دیں، کوئی کیمسٹری میں کام کرے، کوئی بائیولوجی میں ، کوئی کمپیوٹر سائنس میں، کوئی ارضیات کے شعبہ میں۔ مگر ہماری قوم کو تو ریاستی پالیسیوں نے دماغ بند دولے شاہ کے چوہے بنا کر رکھا ہوا ہے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دینا ہے، آج تک اس قوم نے ناڑے، شلوار اور لوٹے کے علاوہ کیا ایجاد کیا ہے؟۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد سے پہلے اپنی ہی زبان میں تعلیم دے رہے تھے آپ، تب کونسا تیر مار لیا آپ لوگوں نے؟۔

پاکستان میں جو لوگ انگریزی جانتے ہیں، ان کو کم از کم یہ سہولت میسر ہے کہ اگر وہ کچھ بھی سیکھنا چاہیں تو یوٹیوب، گوگل پر جاکر متعلقہ علوم سیکھ سکتے ہیں، آپ نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سیکھنی ہے، کمپیوٹر کی کوئی لینگویج سیکھنی ہے تو آپ آسانی سے انگلش زبان جاننے کی وجہ سے سیکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ سے یہ زبان بھی چھین لی جائے اور صرف اردو ہی آپ جانتے ہو تو آپ کچھ بھی نہیں سیکھ سکتے۔ حکومت نے اردو کو ذریعہ تعلیم بنا کر پاکستان کی اگلی نسلوں کو مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ہی پاکستان میں بے شمار دولے شاہ کے چوہے ہیں جو بلاوجہ خالی جیب اور خالی دماغ احساسِ تفاخر کا شکار ہوئے اکڑے پھرتے ہیں۔۔

اردو زبان کس قدر رِچ ہے اس کی مثال کیلئے میں چند سادہ الفاظ / ترکیبات پیش کرتا ہوں، اگر کوئی دولے شاہ کا چوہا اردو میں ان کے متبادل الفاظ / ترکیبات جانتا ہے تو پیش کرے۔۔

Software
Computer
Calculator
Equity
Cash Flow
Hardware
Abnormal
Depression
AntiNatalism

E7yr68HWEAEjIRT

ملاحظہ کیجئے اس موٹے دماغ والی حکومت کا اردو نصاب۔۔ نیشنل کریکلم کونسل کا اردو نہیں ملا انہیں۔۔۔؟؟؟

کردی نہ گنجے شاہ کے چوہوں والی بات ابے جب پتہ نہ ہو تو ہر بات میں اپنا تھوبڑا نہیں گھسایا جاتا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ اپنے لیڈر تسبیح خان سے کہیں کہ اپنے بیٹوں اور بغیر نکاح سے پیدا ہوئی بیٹی کو بھی اردو میں تعلیم دلوائے۔۔ اپنے بچے انگریزوں کے ملک میں رکھے ہوئے ہیں، اپنے بچوں کی ماں بھی انگریز، اپنی بغیر نکاح سے پیدا ہونے والی بیٹی بھی انگریز، خود بھی انگریزوں کی یونیورسٹی سے پڑھا ہوا اور یہ تسبیح خان مذہب کا لبادہ اوڑھ کر قوم کو الو بنانے چلا ہے۔۔۔ سیدھی سی بات ہے تسبیح خان کو پتا ہے کہ مذہبی چوہوں کو مذہب، حب الوطنی وغیرہ کے نام پر ہی بیوقوف بنایا جاسکتا ہے اور وہ وہی کررہا ہے۔ جتنے زیادہ دولے شاہ کے چوہے ملک میں ہوں گے، اتنی ہی تسبیح خان کی سپورٹ بڑھے گی۔۔
لگتا ہے تیرے دماغ کا فیوز یا تو اڑ گیا ہے یا وڑ گیا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ اپنے لیڈر تسبیح خان سے کہیں کہ اپنے بیٹوں اور بغیر نکاح سے پیدا ہوئی بیٹی کو بھی اردو میں تعلیم دلوائے۔۔ اپنے بچے انگریزوں کے ملک میں رکھے ہوئے ہیں، اپنے بچوں کی ماں بھی انگریز، اپنی بغیر نکاح سے پیدا ہونے والی بیٹی بھی انگریز، خود بھی انگریزوں کی یونیورسٹی سے پڑھا ہوا اور یہ تسبیح خان مذہب کا لبادہ اوڑھ کر قوم کو الو بنانے چلا ہے۔۔۔ سیدھی سی بات ہے تسبیح خان کو پتا ہے کہ مذہبی چوہوں کو مذہب، حب الوطنی وغیرہ کے نام پر ہی بیوقوف بنایا جاسکتا ہے اور وہ وہی کررہا ہے۔ جتنے زیادہ دولے شاہ کے چوہے ملک میں ہوں گے، اتنی ہی تسبیح خان کی سپورٹ بڑھے گی۔۔
کھوتے پٹواری عمران خان کے بچوں کی ماں انگریز
 
Sub say bara dolay shah ka chuha tu bad shah hay ?
 
taban

بعیر نکاح کے تو مریم نے بھی بچی دی تھی جسے بعد میں شادی کروا کے لیگل کروانے کی ناکام کوشش کی گئی اور خاندان تو گنجوں کا بھی سارے کا سارا لندن میں ہے گنجے کو پوتے اور دوتے دوتیاں بھی انگریزی تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور گنجا بھی تم جیسوں کو حب الگنجنی کے نام پر بیوقوف بنا رہا ہے عمران کے بچوں کی ماں تو گوری ہے مگر گنجوں کی ماں تو دیسی تھی ان پہ تو تجھے کوئی اعتراض نہیں ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ تیرا سر بالکل چوہے کے سر کے برابر ہے اور ظاہر ہے کہ پچکے ہوئے دماغ میں عقل بھی پچکی ہوئی ہے جس سے تو ایسی بچگانہ پچکی ہوئی باتیں کر کے خوش ہو رہا ہے خیر لگتا ہے تیرے گھر میں آئینہ نہیں ہے اسی لئے تجھے اصلی تے وڈا دولے شاہ کا چوہا نظر نہیں آتا مگر آئینہ ہو بھی تو کیا فرق پڑتا ہے تیرا دماغ تجزیہ کرنے کا لائق تھوڑی ہے چل لگا رہ