یہودی بمقابلہ مسلمان

ash65

Politcal Worker (100+ posts)
Muslims by birth(in majority)....followers of sects....tunnel approach....self-claimed momins: Muslims by choice( in minority)....followers of Quran....broad approach.......first prove good human being then...muslims...
Now apply this picture to all muslim countries.....
 
BsacTMECAAAMLNF.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آگ تو تم نے لگائی ہوئی ہے اس فورم پر جو روزانہ اپنے جاہلانہ نظریات تھوپتے ہو اپنی طرف دھان دو چوہدری مجھ سے کیوں پوچھتے ہو نیک کے بارے میں ؟ کیا تم کو نہیں معلوم کے ظالم کا ساتھ کھڑے ہونے والا ظالم کے جرم میں ساتھ ہوتا ہے ؟ بلاوجہ روزہ مت خراب کرو تمارے لے تو حکیم اللہ بھی شہید ہے جو قاتل ہے ہزاروں بیگناہوں کا تو سے کیا بات کروں میں پر یہ بہتان مت لگاؤ مجھ پر اپنے گریبان میں جھانکو کے تم جیسے لوگوں نے جماعت کو ہائی جیک کیا ہوا ہے جو مودودی صاب الله ان کو غریق رحمت کرے ان کے ساتھ برا سلوک کریں ان کی کیا بات ہے اپنا فیصلہ خود کرو اب تم ذاتیات پر آرہے ہو مجھے اس طرف نہیں جانا ہے اس لے مزید اپنی علمی پوسٹ کسی اور کے لے ہی سنبھال کے رکھو تم اپنی غلطیاں مجھ پر مت تھونپو

جاہل وہ جو فرقہ پرستی پھیلائے ،جو لوگوں کے کفر اور اسلام کے فیصلے کرے ، جو بد زبانی کرے ، جو بغیر ثبوت کسی پر الزام لگائے ، میری پوسٹ کا ذمہ دار میں ہو سکتا ہوں ،جماعت یا سید مودودی نہیں ،اگر ان سے ہمدردی ہے تو ان کی زندگی کا مطالعے کرو پھر کسی سے بحث کرو ،لیکن فورم کے چاچے نہ بنو کہ یہ کرسکتے ہو اور یہ نہیں ، ذاکر نائیک بھی ایک انسان ہے ، سیکنڑوں لوگوں کو اسلام کا راستہ دکھایا، اس کی رائے یا غلطی سے اختلاف جتنا آپ کا اتنا ہی میرا بھی حق ہے لیکن جو غلیظ زبان کا استمعال آپ لوگ فورا شروع کر دیتے ہو اس کا کوئی جواز نہیں ،شیعہ اور سنی فسادات نے اس امّت کا ستیا ناس کر دیا ہے ، اسلام کا چہرہ مسخ کر دیا ہے ،دشمن اس کا فائدہ اٹھا کر مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور ہم کسی کی جنّت اور دوزخ میں پڑے ہوئے ہیں ،قیامت والے دن الله سب کا فیصلہ کر دے گا یہ جس میں آپس میں لڑتے رہے ہیں

Last edited:

muntazir

چوہری جی عقل نین تے موجاں ہی موجاں کیا ذکر نلک نے جو سٹیٹمنٹ دیا کیا وہ شائر اسلام کی توہین یا اسلام کی غلط تصویر نہیں پیش کی ؟ اصل مثلا یہ ہے کے آپ کو مودودی رحم اللہ علیہ کے بارے کچھ علم نہیں ہے اس لے آپ سے بندہ کیا بحث کرے آپ صرف مواد کسی جگہ سے لیکر چاپ دیتے ہیں آپ خوش رہیں ذکر نیک کے سات اور وہ خوش رہے یزید کے ساتھ آپ سب الله کرے گا کے اکٹھے ہی اٹھیں گے اب تو آپ خوش ہو نہ ؟
 
بھائی جی

آپ نے مودودی کو رحمت الله علیہ کس چکر میں لکھ دیا ہے؟

فورا استغفراللہ پڑھیں

:)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جی

آپ نے مودودی کو رحمت الله علیہ کس چکر میں لکھ دیا ہے؟

فورا استغفراللہ پڑھیں

:)

چیتا بھائی مودودی صاب کوئی شک کے بغیر حق بات بھی لکھ دیتے تھے میں اس لے نہیں کہ رہا کے انہوں نے خلافت و ملوکیت لکھی اس کے علاوہ بھی میرا نظریہ ہے کے اس پر آشوب دور میں چودہ سالہ تاریخ جو تلوار کی نوک پر لکھی گئی اس کو انہوں نے گرد جھار کر پھر سے حق بیان کرنے کی کوشش کی اختلاف اپنی جگہ میں ڈاکٹر اسرار کو بھی ہزار اختلاف کے اس لے پسند کرتا ہوں کیوں کے وہ بھی حق کی بات کر جاتے تھے ورنہ یہ اتنا آسان کام نہیں ہے خاص طور پر جس طرح اپنے دسترخوان پر بٹھا کر تاریخ کو مسخ کیا گیا ہے وہ تاریخ کا حصہ ہے اسے ہی مولانا اسحاق الله ان کو غریق رحمت کرے انہوں نے جو خدمات انجام دی ہیں وہ پاکستان میں بیٹھے ہوے کسی شخص کی اس سوچ سے بھی بلند تر ہے اجو اپنے لحاف میں بیٹھ کر کچھ حق بیان کرنے کی بھی سوچے کہنا اور لکھنا تو دور کی بات ہے
 
منتظر بھائی

آپ نے درست کہا ہے کہ مولانا مودودی میں سچ لکھنے اور اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنے کی جرات تھی

یہی وجہ تھی کہ انہوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کرنے کی غلطی کی قائد اعظم رحمت الله علیہ سے کھل کر معافی مانگی تھی

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی

آپ نے درست کہا ہے کہ مولانا مودودی میں سچ لکھنے اور اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنے کی جرات تھی

یہی وجہ تھی کہ انہوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کرنے کی غلطی کی قائد اعظم رحمت الله علیہ سے کھل کر معافی مانگی تھی

چیتا بھائی یہ جو سو کالڈ جماعتی بنے ہوے ہیں یہ اس نظرے کے ترجمان نہیں ہیں جو مودودی صاب کا تھا ان لوگوں نے جو ان کے ساتھ کیا وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے اس پر اب منور اور یہ جو نیا امیر ہے ان جیسے لوگ مسلط ہو گے ہیں جو قطن بھی نہ تو مودودی صاب کی فکر کے ترجمان ہیں بلکے یہ تو قاضی صاب کے بھی ساتھ نہیں ہیں ان لوگوں نے جس طرح دہشتگردوں کو کراچی اور ملک کے باقی حصوں میں پناہ دی ہے اس نے جماعت کا بھرکس نکال دیا ہے جیسے کے خبیث زرداری نے پیپلز پارٹی کا کیا ہے انخبسوں نے دونوں پارٹیوں کو جو کے پاکستان کے اندر مخالف سوچ ہونے کے باوجود ایک ملک کے لے سوچنے والے تھیں ان کو علاقائی اور ایک تنگ سوچ کی حامل جماعت بنا دیا ہے اور دونوں علاقائی لگتی ہیں جیسے کے پی ٹی ای بھی ایک علاقائی جماعت بن کر رہ گئی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مافی تو اس چکر میں مانگی تھی اور قاید کی تعریف کی کہ ایسا کئے بغیر گزارہ نہی تھا
آخر انہوں نے یھاں رہنا تھا اور سیاست کرنی تھی
اگر جناح صاحب کو قبول نا کرتے تو کس منہ سے پاکستان میں حکومت کا خواب دیکھتے

لیکن سیاست انہوں نے ہمیشہ زور زبردستی کی اور تشدد سے بھرپور جمعیت بنائی

لیکن لوگ اس تشدد کو پسند نہی کرتے ، منافقت کو پسند نہی کرتے ، جو ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چیتا بھائی یہ جو سو کالڈ جماعتی بنے ہوے ہیں یہ اس نظرے کے ترجمان نہیں ہیں جو مودودی صاب کا تھا ان لوگوں نے جو ان کے ساتھ کیا وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے اس پر اب منور اور یہ جو نیا امیر ہے ان جیسے لوگ مسلط ہو گے ہیں جو قطن بھی نہ تو مودودی صاب کی فکر کے ترجمان ہیں بلکے یہ تو قاضی صاب کے بھی ساتھ نہیں ہیں ان لوگوں نے جس طرح دہشتگردوں کو کراچی اور ملک کے باقی حصوں میں پناہ دی ہے اس نے جماعت کا بھرکس نکال دیا ہے جیسے کے خبیث زرداری نے پیپلز پارٹی کا کیا ہے انخبسوں نے دونوں پارٹیوں کو جو کے پاکستان کے اندر مخالف سوچ ہونے کے باوجود ایک ملک کے لے سوچنے والے تھیں ان کو علاقائی اور ایک تنگ سوچ کی حامل جماعت بنا دیا ہے اور دونوں علاقائی لگتی ہیں جیسے کے پی ٹی ای بھی ایک علاقائی جماعت بن کر رہ گئی ہے
ان لوگوں نے اسلام کے نام کو بدنام کر کے رکھ دیا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس تھریڈ کا نام ہونا چاہئے تھا "مسلمان بمقابلہ مسلمان" یہودیوں کو بعد میں یاد کر لینا جب فرصت ملے ، فی الحال یہ شغل جاری رکھا جائے
مسلمانوں کو مار نہ پڑھے تو کیا ہو
 
canadian43

Politcal Worker (100+ posts)
قرآن علم ہے ، سائینس ہے ، قانون ہے ، زندگی گزارنے کا طریقہ ہے ۔

لیکن آج کے مسلمان کے لئے پڑھ کر ثواب کمانا ہے ۔

ایک رٹہ لگا کر قرآن حفظ کرنے والا بھی اللہ کی ہدایت کو نا پاسکا۔
اسی قرآن میں رب نے فرما دیا۔ اس کتاب کو ہم نے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے
کوئی سوچنے سمجھنے کی حد تک نظر آتا ہے تو وہ بھی منافقت کے لباس میں ۔
آج کا مسلمان ، قوم پرستی ، رنگ نسل زبان فرقہ پرستی میں بٹہ ہوا ہے ۔
وہاں اس کی جہالت کا کسی یہودی عیسائی سے موازنہ کرنا بھی انصاف نہی ۔

100% Agreee jo ap ne kaha.. buhat he khoubsurat tareekay se apne explain kia....
 
Dr. PTI

MPA (400+ posts)
I think Teachers at schools, Professors at colleges and Universities, Imam/Khateeb at Mosques are very much responsible for this destruction of education and our society.

We love to criticize Mulla for our every problem though he is responsible for only to a specific part of our training and education. We are far behind in science and technology due to the lack of interest of our teachers, professors, and education system. Do our teachers and professors recognize this problem and do they want to prepare themselves or their students to meet the challenges? Most VCs at public University have no vision or mission or policies for betterment of academics and research. They love to spend their budget and energy on cosmetics such as constructing a new building, or new gate, or new white wash etc..
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں نے اسلام کے نام کو بدنام کر کے رکھ دیا ہے

Islam aik pur aman mazhab hai jis mai tashadad ki koi gagah naheen hai jo loog bhi aesa keren vh islam ki ghalat tasveer pesh ker rahey hain in logon ney us jamat ko jo tmam masalak ko lekar chalti thi us tabH kerdya hai .
 
تم لوگوں نے واقعی اسلام کے نام کو چاند لگا دیا ہے ،پاکستان کے ہر اس شخص کو جماعت اسلامی سے نفرت ہوتی ہے جو فرقہ واریت میں اسلام ڈھونڈتا ہے ،لادینیت میں اسلام کا جواز ڈھونڈھتا ہے،لسانیت اور نفرت کو اپنا علمی معیار سمجھتا ہے ، صوبائیت کے نام پر تفریق پیدا کرتا ہے ، خاندانی پارٹیوں کے چمچے ہیں ،ایسے لوگ سب مر کھپ گئے جو اس کو ختم کرنے کی کوشش کرتے رہے ،جماعت انشاللہ موجود ہے اور رہے گی