یہ انتہائی توہین آمیز ،سیاسی نوعیت کا سوالنامہ تھا،میں سرپکڑ بیٹھا ہوں،شامی

khan_11

Minister (2k+ posts)
مسٹر شامی تیرے سر پکڑ کر بیٹھنے سے قوم کو کیا فائدہ اس کی بجائے تم نے جو ٹیکس چوری کیا ہوا ہے خزانے میں جمع کروا دو بڑی مہربانی ہو گی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شامی صاحب نے آج پارٹی لائن سے ہٹ کر ایک جہاندیدہ، نیوٹرل صحافی اور ذمہ دار پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا ہے اور صحیح طور پر آئی سی آئی جے کی شرمناک حرکت کو مملکت اور وزیر اعظم کی تضحیک سے تعبیر کیا ہے
آپ کے آج کے اس فیئر انالیسس کو سب پاکستانی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں