یہ آیات ہم سے مخاطب ہیں

Status
Not open for further replies.

قرآن کی روشنی میں منافقین کے نفسیاتی صفات

قرآن مجید وہ نکات جو منافقین کی نفسیاتی شناخت کے سلسلہ میں، روحی و نفسیاتی خصائص کے عنوان سے بیان کر رھا ھے، پہلی خصوصیت تکبر و خود محوری ھے۔
کبر کے معنی اپنے کو بلند اور دوسروں کو پست تصور کرنا، تکبر پرستی ایک اھم نفسیاتی مرض ھے جس کی بنا پر بہت زیادہ ھی اخلاقی انحرافات پیش آتے ھیں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں۔
((ایاک والکبر فانه اعظم الذنوب والئم العیوب))]
تکبر سے پرہیز کرو اس لئے کہ عظیم ترین معصیت اور پست ترین عیب ھے۔
کبر، اعظم الذنوب ھے یعنی عظیم ترین معصیت ھے کیونکہ تکبر ھی کے ذریعہ کفر نشو و نما پاتا ھے، ابلیس کا کفر اسی کبر سے وجود میں آیا تھا، جس وقت اسے آدم(ع) کے سجدہ کا حکم دیا گیا، اس نے خود کو آدم علیہ السلام سے بزرگ و برتر تصور کرتے ھوئے سجدہ کرنے سے انکار کردیا اور اس فعل کی بنا پر کفر کے راستہ پر چل پڑا۔
(ابیٰ واستکبر و کان من الکافرین)]
اس نے انکار و غرور سے کام لیا اور کافرین میں ھوگیا۔
انبیاء حضرات کے مخالفین، تکبر فطرت ھونے ھی کی بنا پر پیامبروں کے مقابلہ میں قد علم کرتے تھے، اور انبیاء حضرات کی تحقیر و تکفیر کرتے ھوئے آزار و اذیت دیا کرتے تھے، جب ان کو ایمان کے لئے دعوت دی جاتی تھی وہ اپنی تکبری فکر و فطرت کی بنا پر انکار کرتے ھوئے کھتے تھے۔
(قالوا ما انتم اِلّا بشر مثلنا)
ان لوگوں نے کھا تم سب ھمارے ھی جیسے بشر ھو۔
آیات قرآن کی بنا پر تکبر منافقین کی صفات میں سے ھے۔
(و اذا قیل لهم تعالوا یستغفر لکم رسول الله لوّوا رئوسهم ورایتهم یصدون وهم مستکبرون)]
اور جب ان سے کہا جاتا ھے کہ آؤ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمھارے حق میں استغفار کریں گے تو یہ سر پھرا لیتے ھیں اور تم دیکھو گے کہ استکبار کی بنا پر منھ بھی موڑ لیتے ھیں۔
(و اذا قیل له اتّق الله اخذته العزّة بالاثم)
جب ان سے کہا جاتا ھے کہ تقوائے الھی اختیار کرو تو وہ تکبر کے ذریعہ گناہ پر اتر آتے ھیں۔
(و اذا قیل لهم لا تفسدوا فی الارض قالوا انّما نحن مصلحون)[
جب ان سے کہا جاتا ھے کہ زمین میں فساد برپا نہ کرو تو کھتے ھیں کہ ھم تو صرف اصلاح کرنے والے ھیں۔
قرآن کریم منافقین کی نفسیاتی خصوصیت کے سلسلہ میں دوسری صفت خوف و ہراس کو بتا رھا ھے، قرآن ان کو بے حد درجہ ہراساں و خوف زدہ بیان کررھا ھے، اصول کی بنا پر شجاعت و شہامت، خوف وحشت کا ریشہ ایمان ھوتا ھے، جہاں ایمان کا وجود ھے دلیری و شجاعت کا بھی وجود ھے
حقیقی صاحبان ایمان کی صفت شجاعت ھے لیکن چونکہ منافقین ایمان سے بالکل بے بہرہ مند ہیں، ان کے نزدیک خدا کی قوت لایزال وبی حساب پر اعتماد و توکل کوئی مفہوم و معنا نہیں رکھتا ھے لھذا ہمیشہ موجودہ قدرت سے خائف و ہراساں ہیں خصوصاً میدان جنگ کہ جہاں شہامت، سرفروشی، ایثار ھی والوں کا گذر ھے، وھاں سے ہمیشہ فرار اور دور ھی سے جنگ کا نظارہ کرتے ھیں اور نتیجہ کے منتظر ھوتے ھیں۔
(فاذا جاء الخوف رأیتهم ینظرون الیک تدور أعینهم کا الذی یغشی علیه من الموت)
جب خوف سامنے آجائے گا تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کی طرف اس طرح دیکھیں گے جیسے ان کی آنکھیں یوں پھر رھی جیسے موت کی غشی طاری ھو۔
منافقین کی نفسیاتی خصوصیت میں سے، تشویش و اضطراب بھی ھے چونکہ ان کا باطن ظاہر کے بر خلاف ھے لہذا ہمیشہ اضطراب کی حالت میں رھتے ھیں کہیں ان کے باطن کے اسرار افشانہ ھوجائیں اور اصل چھرہ کی شناسائی نہ ھوجائے جس شخص نے بھی خیانت کی ھے یا خلافِ امر شی کا مرتکب ہوا ھے اس کے افشا سے ڈرتا ھے اور تشویش و اضطراب میں رہتا ھے عربی کی مثل مشہور ھے "الخائن خائف" خائن خوف زدہ رھتا ھے، دوسرے یہ کہ منافقین نعمت ایمان سے محروم ھونے کی بنا پر مستقبل کے سلسلہ میں کبھی بھی امید واری و در خشندگی کا اعتقاد نھیں رکھتے ھیں اور اپنے انجام کار سے خائف اور ہراساں رھتے ھیں
(و یحلفون بالله انهم لمنکم و ماهم منکم و لکنهم قوم یفرقون)
اور یہ اللہ کی قسم کھاتے ھیں کہ یہ تم ھی میں سے ھیں حالانکہ یہ تم میں سے نھیں ہیں یہ لوگ بزدل ھیں
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

ان قرآنی آیات کے حوالے سے یہ سب کچھ لکھنا سمجھ سے بالاتر ہے،فساد والی آیات کا یہاں ارتکاب کس پر ہو رہا ہے
 
ان قرآنی آیات کے حوالے سے یہ سب کچھ لکھنا سمجھ سے بالاتر ہے،فساد والی آیات کا یہاں ارتکاب کس پر ہو رہا ہے

"صُمّ م بُکْمّ عُمِیّ فُهم لاَ یُرْجِعُوْنَ )
بہرے ، گونگے ، اندھے ہیں وہ اب پلٹیں گے نہیں"؛؛؛
اس آیت کی وضاحت دوسرے مقام پر خود قرآن کی دوسری آیت سے معلوم ھوتی ھے کہ "لھم قلوب لایفقھون بھاولھم اعین لایبصرون بھاولھم اٰذان لا یسمعون بھا" (الاعراف #179) وہ بہرے اس معنی میں نہیں کہ ان کے کانوں میں سننے کی طاقت نہیں، کان ھیں اور کانوں میں ذاتًا سننے کی قوت بھی ھے مگر وہ ان کانوں سے صدائے حق سننے کا کام نہیں لیتے لہذا نتیجۃً وہ مثل بہرے کے ھوگئے ھیں.زبانیں بھی ھیں مگر تعصب اور ھٹ دھرمی کی وجہ سے کلمہ حق کے ساتھ گویا نہیں ھوتیں.اس اعتبار سے "گونگے" ھیں.آنکھیں ھیں مگر ان سے آیاتِ حقیقت پر نظر نہیں ڈالتے اور تعصب کے پردے ایسے پڑے ھیں کہ جلوہ حق انہیں نظر نہیں آتا.اس لحاظ سے وہ اندھے ھیں.
اب جب انکی دشمنی اور ضد سے یہ ثابت ھے تو یہ اُمید کب کی جاسکتی ھے کہ وہ باطل سے حق کی طرف رجوع کریں اور اس مسلک سے جس پر قائم ھیں پلٹ کر کوئی دوسرا مسلک کریں
.
 
یہ آیات مشرکین اور کفار مکہ سے مخاطب ہیں جنہیں آپ مسالک کی سولی چڑھا رہے ہیں اب اگر ایسا کر ہی چکے تو آپ اس مسلک پر کیوں قائم ہیں جو آپ کو اپنے بڑوں سے ملا ؟ کون ہے جو جان بوجھ کر جہنم کو اپنے لئے پسند کرے ایمان وہی ہوتا ہے جس کا انسان دل سے یقین کر لیتا ہے، سیکھنے سمجھنے کا عمل تا حیات جاری رہتا ہے اپنا نقطہ نظر سب کے سامنے رکھیں اور باقی اللہ پر چھوڑ دیں آپ چند دوستوں کا گروپ تو سیاست پی کے پر داعش بنا بیٹھا ہے کوئی اپنآ نقطہ نظر ذرا آپ کے مزاج سے ہٹ کر کہہ دے اس کو گالم گلوچ سے متاثر کرنا شروع کر دیتے ہیں، اور جن احباب کو کوئی چار لائنیں لکھنا آتی ہیں وہ اسی فن کو ایمان سمجھ بیٹھے ہیں ،سمجھتے رہیں مگر دوسروں کی رائے کا احترام کریں
 
Dr. Saleem

Banned
یہ آیات مشرکین اور کفار مکہ سے مخاطب ہیں جنہیں آپ مسالک کی سولی چڑھا رہے ہیں
ماں صدقے آپکی نرالی منطق کے، آپ کہہ رہے ہیں "یہ آیات مشرکین اور کفار مکہ سے مخاطب ہیں" تو آپکو کیوں کر لگا کہ ریاض صاحب کی پوسٹ کا محل یہ تھریڈ نہیں یا اس کے مخاطب آپ ہیں؟
کل تک یہی بات ہم کہہ رہےتھے کہ جن آیات قرانی کا اطلاق آپ مومنین پر کر رہے ہیں ان کے مخاطبین مشرکین ہیں لیکن تب آپ حضرات کا موقف تھا کہ مسلمان یا رسول اللہ اور یا علی کہہ کر مشرک بن رہے ہیں لہذا اس کے مخاطب "مشرک مسلم" ہیں۔
تھریڈ ملاحظہ کیجئے:۔
وہاں پر آپکا (آپکی ذات نہیں) موقف ہے کہ مسلمان مشرک ہیں جبکہ اسکے برعکس ہمارا یقین ہے کہ کوئی مسلمان مشرک نہیں ہوتا لہذا جن آیات کا اطلاق آپ مسلمانوں پر کر رہے ہیں انکے مخاطب مشرکین ہیں مسلمان ہر گز نہیں۔ مسلمانوں اور وہابیوں میں یہ نقطہ ہمیشہ متنازعہ رہے گا کہ مشرکین والی آیات کا اطلاق مومنین پر ہوتا ہے لیکن متعدد عدم اتفاقات کے باوجود اس امر پر مکمل اتفاق ہے کہ منافقین کی مذمت میں نازل ہونے والی آیات کا نشانہ وہ مسلمان ہیں جو بظاہر مسلمان لیکن درحقیقت کافر، مشرک و مرتد ہیں۔ منافق کہتے ہی اُس "کافر" کو ہیں جو مسلمان بن کر فتنہ پھیلائے، فساد برپا کرے۔ لہذا منافقین کی مذمت میں اتری آیات بلا شبہ مبینہ مسلمانوں کیلئے ہیں چناں چہ اگر ہم منافقین کی آیات سے استدلال کریں تو سٹپٹا کر دوسروں کے گریبان میں جھانکنے کی بجائے اپنے ایمان کے گریبان میں نظر ڈالیے۔
کیا معلوم کون منافق مسلمان کے روپ میں دین میں ڈاکے ڈال رہا ہو؟

PAINDO said:
اپنا نقطہ نظر سب کے سامنے رکھیں اور باقی اللہ پر چھوڑ دیں آپ چند دوستوں کا گروپ تو سیاست پی کے پر داعش بنا بیٹھا ہے کوئی اپنآ نقطہ نظر ذرا آپ کے مزاج سے ہٹ کر کہہ دے اس کو گالم گلوچ سے متاثر کرنا شروع کر دیتے ہیں
ہم یہی تو کر رہے ہیں کہ اپنا نقطہ نظر سب کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ مثلاً آپ کہتے ہیں اللہ کیساتھ کسی کو شریک ٹہرانے والی آیات کے مخاطب مسلم ہیں جب کہ اسکے برعکس ہمارا ایمان ہے کہ کوئی مشرک مسلمان ہو ہی نہیں سکتا۔ شرک سے توبہ اور واحدانیتِ الہی کا اقرار شرطِ اول ہے۔ آپ نے اپنی بات کی اور ہم نے اپنی بات کر دی۔ اس میں پریشانی والی تو کوئی بات ہی نہیں۔ آُپ متبادل/متضاد موقف بھی برادشت کرنے کا حوصلہ رکھیں۔
جہاں تک آپکا یہ کہنا ہے ہم گالم گلوچ سے متاثر کرنا شروع کر دیتے ہیں تو جس تھریڈ کا لنک اوپر دیا گیا ہے اُس پر جا کر دیکھیں کہ گالیاں بکنے کا آغاز کس ابن الحجوم اور نطفہ ناتحقیق نے کیا؟

کوئی اہل تشیع کو غلاظت کہے تو کسی کی دیانت کو حیا نہیں آتی کیوں کہ یہ اُسکے دل کی آواز ہوتی ہے لیکن جب حقِ جواب استعمال کرتے ہوئے اُسکا منہہ توڑا جائے تو اُسکا متورم تھوبڑا دیکھ کر آپ حضرات کو درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔
میں آپکو دیانتدار آدمی تب سمجھتا جب قیصر مرزا اہل تشیع کو گالیاں بک رہا تھا، شیعان علی کو یہود و نصاریٰ سے بدتر کہہ رہا تھا آپ وہاں نمودار ہو کر اس کو کہتے کہ تیری لترول کا درد ہمیں بھی ہوگا لہذا بکواس نہ کر ۔ ۔ ۔ لیکن اُس وقت آپکی ایمانداری کو جوش چڑھا نہ جذبات کہ باسی کڑھی میں کوئی ابال اٹھا۔

اب، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم یہاں گاندھی گیری کرتے رہیں گے۔ ہمارا ماضی شاہد ہے بہت کر لی، اب مذید نہیں کریں گے۔ کوئی ہم سے امید نہ رکھے کہ گالیاں سن کر پتلی گلی سے نکل لیں گے۔ اگر کوئی کی بورڈ پر شیر بننے کے وہم میں مبتلا ہے تو اُسکے دانت پنجے اکھاڑ کر یہیں سب کے سامنے اسکی جنس بدلی کریں گے، ان شا اللہ۔ تاکہ دوسرے ان میکنگ شیروں کو کان ہوں۔ کل بھی عرض کیا تھا کہ پہل کریں گے نہیں اور کرنے والے کو چھوڑیں گے نہیں۔ اینٹ کا جواب پتھر اور پتھر کا جواب مزید سخت اور بڑے پتھر سے دیا جائے گا۔ یہ وعدہ رہا۔
آپ نے نسبتاً تحمل سے بات کی ہے۔ میں آپکو ایک ٹاسک/چیلنج دیتا ہوں کہ آپ مجھے دکھائیں کہ اُس تھریڈ پر ہم نے کسی کو گالیاں دینے میں پہل کی ہو؟
کبھی کسی کے بزرگان و مقدسین کو برا بھلا کہنے میں پہل کی ہو؟
اگر آپ بطور مثال بھی کچھ نہ دکھا سکیں تو شرمندہ ہونے کی بجائے دائرہ نصیحت اپنے حلقہ احباب تک محدود کریں کہ آغاز ہمیشہ آپکے ساتھی کرتے ہیں اور جوابی چھتر کھا کر پیچھے سے ڈکاریں مارتے بھاگ نکلتے ہیں۔
محترم! یہ طالبانی رویہ چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔ پہلے نائن الیون کر کے امریکہ کو للکارنا اور جب وہ آپکی للکار پر لبیک کہے تو بمب کھا تے ہی پھوڑی بچھا کر رنڈیوں کی طرح رونا، سیاپے کرنے ۔ ۔ ۔ ۔ہائے ہائے ہمارے بچے مار دیے۔ نہ پہل کرو نہ اخیر دیکھو۔
اعمال نامی کردار ہمیشہ متنازعہ فرقہ وارانہ اور مسلمانوں کے ایمان پر حملہ آور تھریڈ بناتا/بناتی ہے جس کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ میں آپکو اسکا ایک تھریڈ بطور نمونہ پیش کرتا ہوں۔ تین ہفتے پہلے آغاز محرم پر اس نے ایک تھریڈ بنایا جس کا عنوان تھا "ایک محبت بھرا پیغام" جب کھولا تو دیکھا ہے ایک مونچھ کٹا ہیجڑا چہرے پر بال بڑھائے بیٹھا عقائد تشیع پر بھونک رہا تھا۔ اپنے تئیں عزاداری امام حسین کی تصحیح کر رہا تھا۔ ملاحظہ کریں۔
یہی حرکت اس مبینہ عورت نے پچھلے سال محرم میں کی تھی۔ تھریڈ کا عنوان امام حسین سے عقیدت تھا لیکن اندر ساری یزیدیت، پلیدیت اور نجدیت بھری پڑی تھی۔ کیا میں بھی ایسے ہی تھریڈ بنا کر آپکے نام "محبت بھرے پیغام" لکھوں کہ
ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا گناہ کبیرہ ہے۔ یہ مشرکین کی سنت ہے؟
تراویح بدعت اور پڑھنا عذاب الہی کو دعوت دینا ہے؟
عصر کے وقت روزہ توڑنے والے جہنمی ہیں، روزہ غروب آفتاب کے بعد کھولیں؟
اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مدد مانگنا اللہ کو بہت پسند ہے؟
یاعلی مدد کہنا ہر مسلمان کی نجات کا ذریعہ ہوگا، یا علی مدد کہنا مسنون عمل ہے؟
وغیرہ وغیرہ

اگر آپ میرا یہ محبت بھر پیغام قبول نہیں کرسکتے تو ہمیں بھی محبت بھرے پیغامات بھیجنا بند کریں۔ ہم شریف لوگ ہیں غیر محرموں سے عشق محبت بھرے پیغامات کا تبادلہ نہیں کرتے۔
پس، ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ جب جب اسلامی سیکشن میں غیر اسلامی تھریڈز بنیں گے تب تب ہم اصلاح کی کوشش کرتے رہیں گے۔
اگر مخالف نقطہ نظر برادشت نہیں ہوتا تو متنازعہ امور پر تھریڈ بنانے سے اجتناب کیا جائے۔

PAINDO said:
[FONT=&amp] دوسروں کی رائے کا احترام کریں [/FONT]
ہم ہمیشہ دوسروں کی رائے کا حترام کرتے ہیں لیکن بسا اوقات ان آراء کو درست نہیں سمجھتے جس پر اپنا نقطہ نظر بیان کر دیتے ہیں لہذا آپ حضرات سے بھی امید ہے کہ اپنی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے دوسروں کی رائے اورعقائد کا احترام کریں اور اختلافی دلائل کو سہنے کی ہمت پیدا کریں۔ ستے خیراں ہوں گی۔
 
Last edited:

Dr. Saleem

Banned

قیامت کی علامات ہیں کہ بنی امیہ کے دسترخوان سے ہڈیاں چوسنے والے جعلی محدثین و بدقماشش مفسرین اب ہمیں قران پڑھائیں؟
ہم کہ جن کے آئمہ نیزوں پر قران سنائیں، جن ہستیوں کے آنگن میں فرشتے وحی لیکر اترے، جن حضرات کی سواری سید المرسلین ہوں، جن کی ماں سیدۃ النساء العالمین ہوں، جن کے بابا سید الآئمہ اور باب العلم ہوں، جن کا نبی مدینۃ العلم ہو ایسی عظیم المرتبت ہستیوں اور مراکز العلوم کے ماننے والے اب انگریزوں کے ایجاد کردہ ادیان پر عمل پیرا کانڑے، لولہے، لنگڑے، ذہنی معذوروں سے دین سیکھیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ الامان الامان۔
اللہ ہمیں مرتد ہونے سے بچائے۔

Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

ماں صدقے آپکی نرالی منطق کے، آپ کہہ رہے ہیں "یہ آیات مشرکین اور کفار مکہ سے مخاطب ہیں" تو آپکو کیوں کر لگا کہ ریاض صاحب کی پوسٹ کا محل یہ تھریڈ نہیں یا اس کے مخاطب آپ ہیں؟
کل تک یہی بات ہم کہہ رہےتھے کہ جن آیات قرانی کا اطلاق آپ مومنین پر کر رہے ہیں ان کے مخاطبین مشرکین ہیں لیکن تب آپ حضرات کا موقف تھا کہ مسلمان یا رسول اللہ اور یا علی کہہ کر مشرک بن رہے ہیں لہذا اس کے مخاطب "مشرک مسلم" ہیں۔
تھریڈ ملاحظہ کیجئے:۔
وہاں پر آپکا (آپکی ذات نہیں) موقف ہے کہ مسلمان مشرک ہیں جبکہ اسکے برعکس ہمارا یقین ہے کہ کوئی مسلمان مشرک نہیں ہوتا لہذا جن آیات کا اطلاق آپ مسلمانوں پر کر رہے ہیں انکے مخاطب مشرکین ہیں مسلمان ہر گز نہیں۔ مسلمانوں اور وہابیوں میں یہ نقطہ ہمیشہ متنازعہ رہے گا کہ مشرکین والی آیات کا اطلاق مومنین پر ہوتا ہے لیکن متعدد عدم اتفاقات کے باوجود اس امر پر مکمل اتفاق ہے کہ منافقین کی مذمت میں نازل ہونے والی آیات کا نشانہ وہ مسلمان ہیں جو بظاہر مسلمان لیکن درحقیقت کافر، مشرک و مرتد ہیں۔ منافق کہتے ہی اُس "کافر" کو ہیں جو مسلمان بن کر فتنہ پھیلائے، فساد برپا کرے۔ لہذا منافقین کی مذمت میں اتری آیات بلا شبہ مبینہ مسلمانوں کیلئے ہیں چناں چہ اگر ہم منافقین کی آیات سے استدلال کریں تو سٹپٹا کر دوسروں کے گریبانَ میں جھانکنے کی بجائے اپنے ایمان کے گریبان میں نظر ڈالیے۔
کیا معلوم کون منافق مسلمان کے روپ میں دین میں ڈاکے ڈال رہا ہو؟

ہم یہی تو کر رہے ہیں کہ اپنا نقطہ نظر سب کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ مثلاً آپ کہتے ہیں اللہ کیساتھ کسی کو شریک ٹہرانے والی آیات کے مخاطب مسلم ہیں جب کہ اسکے برعکس ہمارا ایمان ہے کہ کوئی مشرک مسلمان ہو ہی نہیں سکتا۔ شرک سے توبہ اور واحدانیتِ الہی کا اقرار شرطِ اول ہے۔ آپ نے اپنی بات کی اور ہم نے اپنی بات کر دی۔ اس میں پریشانی والی تو کوئی بات ہی نہیں۔ آُپ متبادل/متضاد موقف بھی برادشت کرنے کا حوصلہ رکھیں۔
جہاں تک آپکا یہ کہنا ہے ہم گالم گلوچ سے متاثر کرنا شروع کر دیتے ہیں تو جس تھریڈ کا لنک اوپر دیا گیا ہے اُس پر جا کر دیکھیں کہ گالیاں بکنے کا آغاز کس ابن الحجوم اور نطفہ ناتحقیق نے کیا؟

کوئی اہل تشیع کو غلاظت کہے تو کسی کی دیانت کو حیا نہیں آتی کیوں کہ یہ اُسکے دل کی آواز ہوتی ہے لیکن جب حقِ جواب استعمال کرتے ہوئے اُسکا منہہ توڑا جائے تو اُسکا متورم تھوبڑا دیکھ کر آپ حضرات کو درد کی ٹیسیسں اٹھتی ہیں۔
میں آپکو دیانتدار آدمی تب سمجھتا جب قیصر مرزا اہل تشیع کو گالیاں بک رہا تھا، شیعان علی کو یہود و نصاریٰ سے بدتر کہہ رہا تھا آپ وہاں نمودار ہو کر اس کو کہتے کہ تیری لترول کا درد ہمیں بھی ہوگا لہذا بکواس نہ کر ۔ ۔ ۔ لیکن اُس وقت آپکی ایمانداری کو جوش چڑھا نہ جذبات کہ باسی کڑھی میں کوئی ابال اٹھا۔

اب، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم یہاں گاندھی گیری کرتے رہیں گے۔ ہمارا ماضی شاہد ہے بہت کر لی، اب مذید نہیں کریں گے۔ کوئی ہم سے امید نہ رکھے کہ گالیاں سن کر پتلی گلی سے نکل لیں گے۔ اگر کوئی کی بورڈ پر شیر بننے کے وہم میں مبتلا ہے تو اُسکے دانت پنجے اکھاڑ کر یہیں سب کے سامنے اسکی جنس بدلی کریں گے، ان شا اللہ۔ تاکہ دوسرے ان میکنگ شیروں کو کان ہوں۔ کل بھی عرض کیا تھا کہ پہل کریں گے نہیں اور کرنے والے کو چھوڑیں گے نہیں۔ اینٹ کا جواب پتھر اور پتھر کا جواب مزید سخت اور بڑے پتھر سے دیا جائے گا۔ یہ وعدہ رہا۔
آپ نے نسبتاً تحمل سے بات کی ہے۔ میں آپکو ایک ٹاسک/چیلنج دیتا ہوں کہ آپ مجھے دکھائیں کہ اُس تھریڈ پر ہم نے کسی کو گالیاں دینے میں پہل کی ہو؟
کبھی کسی کے بزرگان و مقدسین کو برا بھلا کہنے میں پہل کی ہو؟
اگر آپ بطور مثال بھی کچھ نہ دکھا سکیں تو شرمندہ ہونے کی بجائے دائرہ نصیحت اپنے حلقہ احباب تک محدود کریں کہ آغاز ہمیشہ آپکے ساتھی کرتے ہیں اور جوابی چھتر کھا کر پیچھے سے ڈکاریں مارتے بھاگ نکلتے ہیں۔
محترم! یہ طالبانی رویہ چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔ پہلے نائن الیون کر کے امریکہ کو للکارنا اور جب وہ آپکی للکار پر لبیک کہے تو بمب کھا تے ہی پھوڑی بچھا کر رنڈیوں کی طرح رونا، سیاپے کرنے ۔ ۔ ۔ ۔ہائے ہائے ہمارے بچے مار دیے۔ نہ پہل کرو نہ اخیر دیکھو۔
اعمال نامی کردار ہمیشہ متنازعہ فرقہ وارانہ اور مسلمانوں کے ایمان پر حملہ آور تھریڈ بناتا/بناتی ہے جس کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ میں آپکو اسکا ایک تھریڈ بطور نمونہ پیش کرتا ہوں۔ تین ہفتے پہلے آغاز محرم پر اس نے ایک تھریڈ بنایا جس کا عنوان تھا "ایک محبت بھرا پیغام" جب کھولا تو دیکھا ہے ایک مونچھ کٹا ہیجڑا چہرے پر بال بڑھائے بیٹھا عقائد تشیع پر بھونک رہا تھا۔ اپنے تئیں عزاداری امام حسین کی تصحیح کر رہا تھا۔ ملاحظہ کریں۔
یہی حرکت اس مبینہ عورت نے پچھلے سال محرم میں کی تھی۔ تھریڈ کا عنوان امام حسین سے عقیدت تھا لیکن اندر ساری یزیدیت، پلیدیت اور نجدیت بھری پڑی تھی۔ کیا میں بھی ایسے ہی تھریڈ بنا کر آپکے نام "محبت بھرے پیغام" لکھوں کہ
ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا گناہ کبیرہ ہے۔ یہ مشرکین کی سنت ہے؟
تراویح بدعت اور پڑھنا عذاب الہی کو دعوت دینا ہے؟
عصر کے وقت روزہ توڑنے والے جہنمی ہیں، روزہ غروب آفتاب کے بعد کھولیں؟
اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مدد مانگنا اللہ کو بہت پسند ہے؟
یاعلی مدد کہنا ہر مسلمان کی نجات کا ذریعہ ہوگا، یا علی مدد کہنا مسنون عمل ہے؟
وغیرہ وغیرہ

اگر آپ میرا یہ محبت بھر پیغام قبول نہیں کرسکتے تو ہمیں بھی محبت بھرے پیغامات بھیجنا بند کریں۔ ہم شریف لوگ ہیں غیر محرموں سے عشق محبت بھرے پیغامات کا تبادلہ نہیں کرتے۔
پس، ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ جب جب اسلامی سیکشن میں غیر اسلامی تھریڈز بنتے رہیں گے تب تب ہم اصلاح کی کوشش کرتے رہیں گے۔
پس، اگر مخالف نقطہ نظر برادشت نہیں ہوتا تو متنازعہ امور پر تھریڈ بنانے سے اجتناب کیا جائے۔

ہم ہمیشہ دوسروں کی رائے کا حترام کرتے ہیں لیکن بسا اوقات ان آراء کو درست نہیں سمجھتے جس پر اپنا نقطہ نظر بیان کر دیتے ہیں لہذا آپ حضرات سے بھی امید ہے کہ اپنی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے دوسروں کی رائے اورعقائد کا احترام کریں اور اختلافی دلائل کو سہنے کی ہمت پیدا کریں۔ ستے خیراں ہوں گی۔

aap tw meri pehli hi post post per bipher gey , mera app ka jhagra hi kia hay ? app kia samjhtey hian k kisi firqy ko gali dey kar aap bara kamal kar rahy hian ager aisa hi hay tw aisa kamal karny waly har firqey mian mojood hian

lagey rahin
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

???? ???? " ??? ???? ???? ????? " ?? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ???? ???????? ?? ????? ??????? ????? ??? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ??? ??? ? ??????? ? ??? ????? ? ???? ?? ? ??????? ??? ????? ??? ????? ?? ??????? ?? ??? ???? ???

?? ???? ???? ??

[video]https://www.facebook.com/u.dawa.clips/videos/1233338530063803/[/video]

?? ???? ??????? ?? ?????? ??? ????? ???? ?? ???? ? ???? ??? ???? ???? ??

?????? ????? ?? ?? ?????? ?? ????? ?? ?????
?? ????? ????? ????? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ?? ???? ????? ???? ????
?? ????? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ????? ????? ????? ?? ?????? ????? ?? ??? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ???? ????? ???? ?? ???? ??? ??? ?????? ? ????? ?? ?????? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ?? ??? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ???? ??? ?????? ?????? ????? ????? ?? ????? ???? ???? ???? ???? ??? ????? ???? ????? ??? ??? ?? ???? ???? ?? "?? ??? ? ?? ????" ???? ?? ???? ???? ???
???? ??? ?????? ???? ?? ???? ???? ?? ????? ????? ????? ?? ???? ???? ????? ?? ??? ?? ?????
?????? ?? ?? ??????? ???? ???? ??? ????? ??? ??? ????? ??? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ???? ???? ????
?? ?? ??? ???? ?????? ???? ?? ??? ??? ?????? ??????? ?? ????

??? ????? ????? ?? ?? ???? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ?????/???? ?? ????? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ?????
??? ?????? ????? ??? ????? ?? ??? ??? ???
??? ???? ??? ???? ????? ? ????? ??? ????

??????? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ??? ???? ????? ?? ??? ??? ????? ???? ????? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ?????? ????? ????
?? ?? ??? ????? ????? ?? ??????? ???? ???? ?? ???? ?????? ????? ?? ?????? ?????? ?? ???? ????? ??????? ?? ???? ???? ??? ????? ?? ????? ??? ?? ????? ???? ???? ??? ?????? ??? ???? ????? ??? ??? ????? ???? ?? ????? ??? ?????? ??? ???????

??????? ?? ?? ????? ?? ?????? ??? ??? ?? ?? "?? ??????? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ????? ??? ??? ??? ??? ???? ??"?
?? ??? ???? ?? ??? ? ???? ???? ????? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ??? ????? ???? ???? ? ???? ?? ??? ?????? ?? ??????? ????? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ????? ??? ???? ? ????? ?? ??? ??????? ???? ?? ??????? ?????? ? ???? ?????? ??? ???? ???

???? ???? ? ???? ????? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ??? ???? ???? ????? ????? ???? ????? ???? ???? ?????? ??? ????? ????? ????? ?? ????? ?????? ??? ???? ??? ????? ???? ????? ??? ???? ??? ????? ???? ??? ?? ???? ? ???? ??? ?????? ?????? ????? ??? ?? ?????? ?? ???? ???? ??? ????? ??? ??????? ???? ? ?? ???? ?? ????? ??? ????? ??? ???? ?? ????? ???? ????? ?????? ????? ??? ??? ????? ??? ???? ????? ?? ??????? ?? "?? ??????" ??? ???
???? ??? ?? ??? ????? ?? ???? ????? ?? ?? ??? ??????? ?????? ??? ???? ?? ???? ????? ????? ???? ???? ??? ??? ????? ?? ??? ? ??? ????? ???? ???? ?? ??? ????? ???? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ????? ???? ????? ??? ??????? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ????? ??? ????? ??? ???? ??????? ??? ???? ???? ? ??????? ????? ?????? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ??? ????? ????
?? ????? ?? ???? ?? ?? ????? ????? ???? ??????? ???? ?? ???? ????? ?????? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ???? ????? ???? ??? ???? ????? ??? ?? ???? ??? ???? ??? ???? ?????? ????? ??? ?? ???? ???? ???? ???? ????? ?????? ??? ?? ????? ??? ?????? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ????????? ??? ??? ?? ?? ???? ?????? ???? ?? ???? ?? ??? ???
???? ???? ????? ??? ?? ?? ?? ????? ??? ????? ?? ????? ????? ?? ?? ??????? ????? ???? ????? ???? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ??? ????? ??????? ?? ?? ?? ?? ???? ?????? ???? ????? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ????? ????
???? ??? ??? ???? ??? ???? ???
??? ?????
?????? ????? ??? ??? ? ????
????? ??? ??? ????
?? ?? ??? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ???
?? ?? ??? ????
???? ???? ??
???? ??? ????
?????? ?? ?????
?????? ??? ????
???????? ?? ????
???? ?? ???? ???? ?? ?????? ??? ????
?? ????? ???
??? ????? ?? ?? ????? ????
?????? ??
?????? ?? ????? ?? ?? ????? ????
??? ??? ?????? ?? ? ? ? ?

?? ????? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ?????? ?????? ????? ???? ?? ?? ??????? ???? ??? ??? ??? ????? ??? ????
??? ?? ????? ??????? ????? ????? ??? ?? ????? ????? ??? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ??????? ?? ??????
?? ?? ?? ????? ?? ????? ?? ????
?????? ???? ???? ?????? ?? ??? ?????? ???? ????? ?????? ?? ? ? ? ? ???? ??? ????? ????
??????? ??? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ??????? ?? ?? ??? ????? ??? ???
???? ???? ??? ?? ????? ???? ??? , , , , ???? ????? ?? ? ????? ????? ???
 
Last edited:

Dr. Saleem

Banned
aap tw meri pehli hi post post per bipher gey , mera app ka jhagra hi kia hay ? app kia samjhtey hian k kisi firqy ko gali dey kar aap bara kamal kar rahy hian ager aisa hi hay tw aisa kamal karny waly har firqey mian mojood hian

lagey rahin
پینڈو جی! آپکی پوسٹ پر نہیں آکے تجاہل عارفانہ پر بپھرا ہوں۔
میں نے آپکو چیلنج دیا تھا کہ دکھاؤ کہ ہم نے کبھی کسی مسلک کو گالی دینے میں پہل کی ہو۔ میں نے تو آپکو ثبوت دیے۔ لنک دیے . . . . اگر آپ میں رتی ماشہ سچائی ہوتی تو آپ بھی دکھاتے کہ کہاں ہم نے کسی کے جھوٹے مسلک کو بھی گالیاں دینے میں پہل کی؟
اب آپ شرمندہ ہونے کی بجائے یہ کہہ کر جان چھڑوانا چاہ رہے ہیں کہ گالیاں دینے والے ہر فرقے میں موجود ہیں جبکہ میرا کہنا ہے کہ شرک، کفر، بدعت کے فتوؤں کے ساتھ ساتھ مقدساتَ ارضی و سماوی کو گالیاں بکنے کا آغاز تاریخی طور پر بھی آپکے ہاں سے ہوا ۔ ۔ ۔ فرق اتنا ہے کہ اب فقط سہے چلے جانے کی بجائے پلٹ کر کبھی کبھار من و عن جواب بھی دے دیا جاتا ہے تو آپکو برداشت نہیں ہوتا۔
سیدھا سادہ اصول ہے، نہ کوئی پہلے گالیاں بکے نہ جواب میں کھائے۔ مارنا بھی اور رونا بھی یہ تو روندی ہے نہ۔

کہیں آپ مسلکی مباحث میں علمی اختلاف کے نتیجے میں چت ہو جاتے کو تو گالی نہیں سمجھ رہے؟
 
جناب سب سے پہلے تو آپ اس غلط فہمی سے نکلیں کہ آپ عقل کل اور اور جو سیدھے اور سادے لہجے میں کہے وہ جاہل ،ممکن ہے کچھ چیزوں یا باتوں کی صحیح سمجھ نا ہو مگرجس لطیف انداز میں آپ سامنے والے کی تذلیل کو تبلیغ سمجھتے ہیں مجھے اس سے اختلاف ہے ،آپ جس طرح سے کہہ رہے ہیں کہ رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو آپ یہ کہتے وہ کہتے، میں شرمندہ ضرور ہوتا اگر میں نے کسی کو گالی دی ہوتی ،جسے آپ مسلکی مباحث میں علمی اختلاف پر چت کہہ رہے ہیں، وہ یہ بات ہے کہ شاید آپ نے دیکھا ہو بحث میں کم ہی کرتا ہوں وجہ جب آپ دو لوگ بحث کر رہے ہوتے ہیں میرا کام اس سے نتیجہ اخذ کرنا ہوتا ہے ،میں خوامخواہ اپنا وقت ایک انگلی سے لکھ لکھ کر برباد کیوں کروں؟
میرے تجاہل عارفانہ سے ایک گر کی بات سمجه لیں جتهہ بندیاں محاذ آرایاں قلم گهسائیاں سب ضرور کریں مگر لحجے اور لفظوں کی کاٹ ذرا کم کریں تاکہ دلیل مظبوط رہے ،مظبوط سے مظبوط دلیل کو یہ چیزیں کمزور کر دیتی ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ان قرآنی آیات کے حوالے سے یہ سب کچھ لکھنا سمجھ سے بالاتر ہے،فساد والی آیات کا یہاں ارتکاب کس پر ہو رہا ہے
جناب یہ فسادی گروہ ہے۔ ہر تھریڈ پر چاہے وہ سیاسی ہو یا غیر سیاسی ، مذہبی ہو یا غیر مذہبی، اس گروہ کا کام بحث کو فرقہ واریت کی طرف موڑنا ہے، تا کہ بعد میں یہ گالیاں نکالنے کا اپنا روزانہ کا کوٹہ پورا کر سکیں۔
،فساد والی آیات کا یہاں ارتکاب کس پر ہو رہا ہے
ان آیات کا اطلاق آپ پر مجھ پر، اور فورم کے ہر اس ممبر پر ہو رہا ہے، جو ان کے عقائد سے متفق نہیں ہے۔اور اگر آپ کو خارجی صفیانی ناصبی اور یزیدی کہلوانے کا شوق نہیں، تو ذیادہ دیر بحث مت کرو ۔بہرحال اپ نے پوچھ کر اچھا کیا، اس کے ساتھ ساتھ ان کےلئے دعا بھی کر دیا کرو
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ماں صدقے آپکی نرالی منطق کے، آپ کہہ رہے ہیں "یہ آیات مشرکین اور کفار مکہ سے مخاطب ہیں" تو آپکو کیوں کر لگا کہ ریاض صاحب کی پوسٹ کا محل یہ تھریڈ نہیں یا اس کے مخاطب آپ ہیں؟ کل تک یہی بات ہم کہہ رہےتھے کہ جن آیات قرانی کا اطلاق آپ مومنین پر کر رہے ہیں ان کے مخاطبین مشرکین ہیں لیکن تب آپ حضرات کا موقف تھا کہ مسلمان یا رسول اللہ اور یا علی کہہ کر مشرک بن رہے ہیں لہذا اس کے مخاطب "مشرک مسلم" ہیں۔ تھریڈ ملاحظہ کیجئے:۔ وہاں پر آپکا (آپکی ذات نہیں) موقف ہے کہ مسلمان مشرک ہیں جبکہ اسکے برعکس ہمارا یقین ہے کہ کوئی مسلمان مشرک نہیں ہوتا لہذا جن آیات کا اطلاق آپ مسلمانوں پر کر رہے ہیں انکے مخاطب مشرکین ہیں مسلمان ہر گز نہیں۔ مسلمانوں اور وہابیوں میں یہ نقطہ ہمیشہ متنازعہ رہے گا کہ مشرکین والی آیات کا اطلاق مومنین پر ہوتا ہے لیکن متعدد عدم اتفاقات کے باوجود اس امر پر مکمل اتفاق ہے کہ منافقین کی مذمت میں نازل ہونے والی آیات کا نشانہ وہ مسلمان ہیں جو بظاہر مسلمان لیکن درحقیقت کافر، مشرک و مرتد ہیں۔ منافق کہتے ہی اُس "کافر" کو ہیں جو مسلمان بن کر فتنہ پھیلائے، فساد برپا کرے۔ لہذا منافقین کی مذمت میں اتری آیات بلا شبہ مبینہ مسلمانوں کیلئے ہیں چناں چہ اگر ہم منافقین کی آیات سے استدلال کریں تو سٹپٹا کر دوسروں کے گریبان میں جھانکنے کی بجائے اپنے ایمان کے گریبان میں نظر ڈالیے۔ کیا معلوم کون منافق مسلمان کے روپ میں دین میں ڈاکے ڈال رہا ہو؟ مثلاً آپ کہتے ہیں اللہ کیساتھ کسی کو شریک ٹہرانے والی آیات کے مخاطب مسلم ہیں جب کہ اسکے برعکس ہمارا ایمان ہے کہ کوئی مشرک مسلمان ہو ہی نہیں سکتا۔ شرک سے توبہ اور واحدانیتِ الہی کا اقرار شرطِ اول ہے۔ اب، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم یہاں گاندھی گیری کرتے رہیں گے۔ ہمارا ماضی شاہد ہے بہت کر لی، اب مذید نہیں کریں گے۔ کوئی ہم سے امید نہ رکھے کہ گالیاں سن کر پتلی گلی سے نکل لیں گے۔ اگر کوئی کی بورڈ پر شیر بننے کے وہم میں مبتلا ہے تو اُسکے دانت پنجے اکھاڑ کر یہیں سب کے سامنے اسکی جنس بدلی کریں گے، ان شا اللہ۔ تاکہ دوسرے ان میکنگ شیروں کو کان ہوں۔ کل بھی عرض کیا تھا کہ پہل کریں گے نہیں اور کرنے والے کو چھوڑیں گے نہیں۔ اینٹ کا جواب پتھر اور پتھر کا جواب مزید سخت اور بڑے پتھر سے دیا جائے گا۔ یہ وعدہ رہا۔ آپ نے نسبتاً تحمل سے بات کی ہے۔ میں آپکو ایک ٹاسک/چیلنج دیتا ہوں کہ آپ مجھے دکھائیں کہ اُس تھریڈ پر ہم نے کسی کو گالیاں دینے میں پہل کی ہو؟ کبھی کسی کے بزرگان و مقدسین کو برا بھلا کہنے میں پہل کی ہو؟ اگر آپ بطور مثال بھی کچھ نہ دکھا سکیں تو شرمندہ ہونے کی بجائے دائرہ نصیحت اپنے حلقہ احباب تک محدود کریں کہ آغاز ہمیشہ آپکے ساتھی کرتے ہیں اور جوابی چھتر کھا کر پیچھے سے ڈکاریں مارتے بھاگ نکلتے ہیں۔ محترم! COLOR]
آپ کا مطلب ہے کہ اگر کوئی کلمہ گو کسی مندر پر جا کر کسی پوجا پاٹ کرے، تو وہ تب بھی مسلمان ہی رہے گا، اس کے اس فعل کو شرک نہیں کہا جائے گا کیوںکہ آپ کے نذدیک مسلمان مشرک نہیں ہو سکتا؟؟؟۔اور اس بات پر پچھلے تھریڈ پر بھی بات ہو چکی ہے اور میں نے حضرت حکیم لقمان علیہ سلام کی مثال دے کر واضح کیا تھا کہ ایک مسلمان کو بھی شرک سے بچنے کی نصیحت کی جا سکتی ہے، اور یہ منطقی بات ہے۔
م اب، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم یہاں گاندھی گیری کرتے رہیں گے۔ ہمارا ماضی شاہد ہے بہت کر لی، اب مذید نہیں کریں گے۔ کوئی ہم سے امید نہ رکھے کہ گالیاں سن کر پتلی گلی سے نکل لیں گے۔ اگر کوئی کی بورڈ پر شیر بننے کے وہم میں مبتلا ہے تو اُسکے دانت پنجے اکھاڑ کر یہیں سب کے سامنے اسکی جنس بدلی کریں گے، ان شا اللہ۔ تاکہ دوسرے ان میکنگ شیروں کو کان ہوں۔ کل بھی عرض کیا تھا کہ پہل کریں گے نہیں اور کرنے والے کو چھوڑیں گے نہیں۔ اینٹ کا جواب پتھر اور پتھر کا جواب مزید سخت اور بڑے پتھر سے دیا جائے گا۔ یہ وعدہ رہا۔ آپ نے نسبتاً تحمل سے بات کی ہے۔ میں آپکو ایک ٹاسک/چیلنج دیتا ہوں کہ آپ مجھے دکھائیں کہ اُس تھریڈ پر ہم نے کسی کو گالیاں دینے میں پہل کی ہو؟ کبھی کسی کے بزرگان و مقدسین کو برا بھلا کہنے میں پہل کی ہو؟ اگر آپ بطور مثال بھی کچھ نہ دکھا سکیں تو شرمندہ ہونے کی بجائے دائرہ نصیحت اپنے حلقہ احباب تک محدود کریں کہ آغاز ہمیشہ آپکے ساتھی کرتے ہیں اور جوابی چھتر کھا کر پیچھے سے ڈکاریں مارتے بھاگ نکلتے ہیں۔ محترم! COLOR]
یہ آج کا بڑا لطیفہ ہے۔مثال کے لئے دو کیوں جائیں، اسی تھریڈ کی مثال سامنے ہے کہ یہ جو آپ جو بھی بحث کر رہے ہو، اسکی بنیادی وجہ وہ پوسٹ نمبر دو ہے جس میں آپ نے خواہ مخواہ اپنی ٹانگ اڑائی۔جس کے جواب میں ممبر پینڈو نے آ پ سے اس کی وجہ پوچھی ،اور پھر چل سو چل۔پوری بلنڈنگ کو آگ لگانے کے لئے ایک ماچس کی تیلی کافی ہوتی ہے۔
ایک اور مثال اس تھریڈ میں موجود ہے۔ اور یہ میں نہیں کہہ رہا، بلکہ ایک اور غیر جانبدار ممبر گواہی دے رہا ہے کہ آپ ایک سنجیدہ مسئلہ میں خواہ مخواہ ٹانگ اڑا رہے ہو(صرف اس تعصب کی وجہ سے کہ وہ پوسٹ میں نے کی ہے)اور اگر میں اس بے ہودہ پوسٹ کا جواب آپ ہی کی زبان میں دے دیتا تو پھر جواب در جواب کا وہ سلسلہ شروع ہوناتھا کہ جس کا اختتام تھریڈ کے دیلیٹ ہونے یا بند ہونے پر ہوتا ہے۔اس کے علاوہ میں درجنوں اور مثالیں دے سکتا ہوں، مگر میں جانتا ہوں کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں، اور ڈھیٹ لوگوں نے یہی کہنا ہے کہ شروعات ان کی طرف سے نہیں ہوتی۔​
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہی حق بیانی یزیدیوں کیلئے پیغام موت ہے وگرنہ تمہیں کیا لگے شعیہ ہاتھ سے پیٹیں یا خود کو تلواروں سے کاٹیں۔ تم کب سے شیعوں کے ہمدرد ہو گئے؟ تمہاری اصلی محبت یزیدیت سے ہے۔ تمہارا مقصد بقائے یزیدیت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ باقی عذر بہانے ہیں۔ [/B]۔
اور کوئی وجہ نہ بھی ہو، یہی وجہ ہی کافی ہےکہ آپ لوگ یہ حرکتیں اسلام کے نام پر کرتے ہو، لہذا اس کا رد کرنا ضروری ہوتا ہے۔ مثلا اگر میرا کوئی نان مسلم کولیگ اس بارے سوال کرے کہ یہ عشق کا کیسا اظہار ہے کہ جس میں خود کو بیٹ کر یا چھریاں مار کر زخمی کیا جاتا ہے،تو اسے یہ سمجھانا مشکل ہوتا ہے کہ ایسی چیزوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
 
Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Rare Video of Aab e Zam Zam Well inside video ?? ?? ?? ?? ???? ?? ????? ?????

?? ?? ?? ???? ?? 445 ft ?? ???? ?????? ?????? ?? ????? ??? ?? ??????? ????? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ???? ????? ???? ?? ??? ??? ??

watch
 
Status
Not open for further replies.