یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور شدید قابلِ مذمت ہیں،آئی ایس پی آر

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

لسبیلہ ہیلی کریش کے بعد سوشل میڈیا کیمپین پرافواج پاکستان کاردعمل

منفی سوشل میڈیا مہم کےباعث شہداء اور ان کےلواحقین کی دل آزاری کی گئی، شہداء کےاہلخانہ اور پاک فوج کے رینک اینڈ فائل میں غم وغصہ اور اضطراب ہے ، مشکل اورتکلیف دہ وقت میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی تھی،آئی ایس پی آر

کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ اور توہین آمیز مہم جوئی کی گئی، یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور شدید قابلِ مذمت ہے،آئی ایس پی آر

https://twitter.com/x/status/1555559021448499200
چلو اسی بہانے تم امریکی سفیر کے کُتوں کو اپنی کُل اوقات کا پتہ چل گیا۔ اگر بنگالیوں کے ہاتھوں لتر کھا کر سبق سیکھا ہوتا تو آج باقی ماندہ پاکستان کو تڑیاں نا لگا رہے ہوتے، وردی پوش غدارو
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کا شکر ہے ہمارے بنگالی بھائیو ں نے غدار جرنیلوں سے جان چھڑالی اور بنگلہ دیش ترقی کر رہا ہے
پاکستان میں بھی کچھ غدار جرنیلی مافیا دو دراصل امریکہ کے پالتو کتے بن کر ان کی انٹریسٹ کے لئے کام کرتے ہیں سارے نہیں تھوڑے سے
ان سے جان چھڑا کر محب وطن جونئیر آرمی آفیسرز اس فوج کی کمان کو سنبھالیں تو یہ فوج دنیا کی بہترین فوجوں میں سے ہیں
امریکہ میں جس جس جرنیل نے کورسز کئے ہیں ان میں اکثریت امریکی غلام اور اسکے پالتو کتے بن کر واپس آتے ہیں اور واپس آکر امریکئ مفادات کے لئے کام کرتے ہیں
جن میں سے کوئی اربوں روپے ملینز آف ڈالرز کے لئے بکتا ہے کوئی سپین میں پراپرٹی بناتا ہے کوئی بلجیم میں کوئی اپنا قادیانی مزہب چھپا کر بلیک میل ہوتا ہے اور کسی کرپٹ عیاش جرنیل کو لڑکیاں شراب سپلائ کرکے اسکے پورنو کلپ بنا کر لکھ لیتے ہیں اور پھر
کوشش کرکے اسکی سفارشیں کرکے انکو ناجئز پروموشن دلاتے ہیں

تاکہ بوقت ضرورت انکو اپنا پالتو کتا بنا کر ان کے اپنے ملک کے خلاف استعمال کرکے امریکہ کے حق میں استعمال کریں بہت کم ہیں جو نہیں بکتے
یہ سارا راز پبلک بھئ لفٹیننٹ جنرل عزیز نے ہی اپنے ٹی وہ انٹر ؤیو میں کیا اور شائد جنرل عزیز نے اپنی کتاب میں بھی لکھا
اب اگر فوج کو بچانا ہے تو کسی بھی فوجی افسر کے کورسز امریکہ کی جگہ روس اور چین میں کرائے جائیں
 

NCP123

Minister (2k+ posts)

لسبیلہ ہیلی کریش کے بعد سوشل میڈیا کیمپین پرافواج پاکستان کاردعمل

منفی سوشل میڈیا مہم کےباعث شہداء اور ان کےلواحقین کی دل آزاری کی گئی، شہداء کےاہلخانہ اور پاک فوج کے رینک اینڈ فائل میں غم وغصہ اور اضطراب ہے ، مشکل اورتکلیف دہ وقت میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی تھی،آئی ایس پی آر

کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ اور توہین آمیز مہم جوئی کی گئی، یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور شدید قابلِ مذمت ہے،آئی ایس پی آر

https://twitter.com/x/status/1555559021448499200
These bastered Bloody military eat money from poor peopl of pakistan and are traitors to Pakistan. Poor Pakistani spend 85% of their budget on this bloody army and at the end they are even not able to do any thing except politics and create anarchy in the country.
 

NCP123

Minister (2k+ posts)

لسبیلہ ہیلی کریش کے بعد سوشل میڈیا کیمپین پرافواج پاکستان کاردعمل

منفی سوشل میڈیا مہم کےباعث شہداء اور ان کےلواحقین کی دل آزاری کی گئی، شہداء کےاہلخانہ اور پاک فوج کے رینک اینڈ فائل میں غم وغصہ اور اضطراب ہے ، مشکل اورتکلیف دہ وقت میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی تھی،آئی ایس پی آر

کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ اور توہین آمیز مہم جوئی کی گئی، یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور شدید قابلِ مذمت ہے،آئی ایس پی آر

https://twitter.com/x/status/1555559021448499200
Beghertooo tum ne es Mulk ke saath ju keya hey tumharey saath tu abhi kuch bhi nahi howa......wu waqt dour nahiii jub tum uniform aur gun se bhagoo gey
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
سانپ پیدا کرنا چھوڑ دیں وہ آپ کو کاٹنا چھوڑ دیں گے۔ اب بھی وقت ہے اس فتنے کی ضروری سرکوبی کی جائے۔
Kaat ker London bhaag chukay hai altaf 1 and altaf 2
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
We don't hate our Army and would always have our love for them but we are currently disappointed with the way events unfolded in Pakistan.