یہ بے شرم، بے دھڑک ہو کر کہہ رہے امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی : اعتزاز احسن

fazal-and-maryam-khan.jpg


پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹراعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ڈیم ایم میں شامل مسلم لیگ نواز اور جے یو آئی (ف) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ نوازشریف8 ہفتے کی اجازت لیکر علاج کیلئے لندن گئے اور 2 سال سے وہیں بیٹھے ہیں ان کے لیے وہ شعر ٹھیک ہے کہ "کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب" انہوں نے کہا کہ یہ بڑے بےدھڑک انداز میں کہہ رہے ہیں کہ امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی ہے۔


پی پی رہنما نے کہا کہ انہوں نے ریاست کو مذاق بنا دیا ہے اگر ان کے نمبر پورے ہیں تو ثابت کریں یہ کیا بات ہوئی کہ اب یہ ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے ہم ادھر جا رہے ہیں اور ادھر جا رہے ہیں ایک مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول ہیں اور وہ فوکس کے ساتھ ریلیوں اور جلسوں کے ذریعے عوام کو نکالنے میں لگے ہیں۔

اعتزازاحسن نے کہا کہ یہ لوگ اس وقت وہ بن گئے ہیں جن کا سیاست میں مذاق بن جاتا ہے مریم کچھ کہتی ہیں ان کا آپس میں کچھ ہے چچا بھتیجی کا۔ یہ بڑے بے دھڑک ہو کر کہتے تھے کہ امپائر کو نیوٹرل ہونا چاہیے اب دعوے کرتے ہیں کہ اشارے مل گئے ہیں اور امپائر کی انگلی اٹھ گئی ہے۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)
امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی ہے مگر مجھے انگوٹھا چاہیئے: مریم نواز

لیکن

وہ تو مجھے چاہیئے: مولانا فضل الرحمان

یہ کیا؟ انگلیاں انگوٹھے آپس میں ونڈ لیے، میں کیا لوں گا شہباز شریف کا معصومانہ سوال
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Aitzaz Ahsan is PPPs bail-me-out man. He always criticizes PDM minus PPP , and gives a clean chit to PPP, claiming tall tales regarding Bilawal.

Sorry, but PDM includes PPP, and in this current case, they are fully on board. If any party has snuck around to get the most advantage of all PDM participants, it is PPP>
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی ہے مگر مجھے انگوٹھا چاہیئے: مریم نواز

لیکن

وہ تو مجھے چاہیئے: مولانا فضل الرحمان

یہ کیا؟ انگلیاں انگوٹھے آپس میں ونڈ لیے، میں کیا لوں گا شہباز شریف کا معصومانہ سوال


اعتزا احسن کا اس بات پر اعتراض کہ میرے لیے پوری ٹانگ چھوڑنی چاھیے ۔ یہ کیا بات ہوئ کہ انگلیاں اور انگوٹھے بانٹنے لگے ۔ میرا بلاول تو لات کےساتھ لگے اضافی گوشت کی تلاش میں ہے ۔​
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور خود بلاول کی انگلی پر لگا ہوا ہے بابا، اتنا پڑھا لکھا ہونے پر بھی چوروں کا مرید بنا ہوا ہے
 

Khi

MPA (400+ posts)
Umpire ne Bilawal ko dekh liya ho ga. Jab hi uss ki bhi kharri ho gai.

Yeh Aitizaz Ahsan ab Bilawal k party leader hotay huway, iss baat pe aitraz karna chor de tou acha ha
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی ہے مگر مجھے انگوٹھا چاہیئے: مریم نواز

لیکن

وہ تو مجھے چاہیئے: مولانا فضل الرحمان

یہ کیا؟ انگلیاں انگوٹھے آپس میں ونڈ لیے، میں کیا لوں گا شہباز شریف کا معصومانہ سوال
st,small,507x507-pad,600x600,f8f8f8.jpg
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی ہے مگر مجھے انگوٹھا چاہیئے: مریم نواز

لیکن

وہ تو مجھے چاہیئے: مولانا فضل الرحمان

یہ کیا؟ انگلیاں انگوٹھے آپس میں ونڈ لیے، میں کیا لوں گا شہباز شریف کا معصومانہ سوال
Chappa