یہ تو چلتا رہتا ہے لیکن بھٹو تو زندہ ہے سکھر میں ہسپتال گرنے لگا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
d4099267b17c5c50e6764d8355c65854.jpg

bhutto+zinda+hai.jpg
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جب خورشید شاہ جیسے میٹر ریڈر سیاست میں آکر ارب پتی بزنس مین بنیں گے تو ہسپتال کی عمارت تو گرے گی۔
Yahya khan چند دن پہلے پشاور کے یوٹیوبر
کا سندھ کا سفر موٹر سائیکل پہ دیکھا نئی روڈز کو بندہ ویڈیو میں دیکھ کر بھی اندازہ لگا سکتا ہے کہ اس سڑک نے چھے مہینے نہی گزارنے۔
بے چارہ پھر پھر کے لاڑکانہ پہنچتا ہے کہ شائد وہاں پر لوگوں کے حالات بہتر ہوں لیکن وہاں بھی اسے مایوسی ہوتی ہے۔
اور اسکے الفاظ ہیں کہ سندھ میں بس بھٹو ہی زندہ ہے۔